آج آپ کے علاقے میں موسم کیسا ہے ؟ (1)

irum نے 'گپ شپ' میں ‏جولائی 4, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. حرف خواں

    حرف خواں -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مئی 3, 2014
    پیغامات:
    163
    الحمدللہ ہماری ہاں‌ تو آج بارش ہوئی ہے اورابھی ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہیں۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,713
    سخت گرمی۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,313
    سخت گرمی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,692
    سخت گرمی
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    دھوپ اور بادل کی آنکھ مچولی
     
  6. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,122
    ہمارے ہاں بهی کهڑکی سے کچه ایسا ہی منظر نظر آرہا ہے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    آج آپ کے علاقے میں موسم کیسا ہے؟

    ہمارے یہاں رات زوردار آندھی اور بارش تھی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,974
    ہمارے ہاں رات کو کافی تیز بارش ہوئی۔ بارش میں بھیگنے کا لطف ہی کچھ اور تھا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    مزید پیش گوئی ہے بارش کی ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بادل گڑگڑا رہے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  11. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,475
    موسم گرم ہے.سورج آگ برسا رہا ہےاور عجیب بات یہ ہے کہ پہاڑوں پہ برف نظر آ رہی یے لیکن ٹھنڈک اور ٹھنڈی ہوا غائب..

    کس نے سکھلائ موسموں کو یہ خوئے انقلاب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  12. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,692
  13. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,333
    سہانا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  14. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,920
    الحمد للہ آج فجر میں موسلا دھار بارش کے باعث دن میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  15. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,692
    آج بهی سخت گرمی
     
  16. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بارش!!!!!!!!!! الحمدللہ !!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  17. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اسلام آباد کا جواب نہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  18. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,920
    ابھی پھر تیز بارش اور آندھی شروع ہوگئی۔ اللہ تعالیٰ نقصان والی بارش سے محفوظ رکھیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  19. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  20. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    یہاں تو سردی آ گئی ہے اتنی ٹھنڈی بارش ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں