کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے معراج کی رات اپنے رب کو دیکھا ہے

ابو طلحہ السلفی نے 'ماہِ رجب المرجب' میں ‏جولائی 8, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. T.K.H

    T.K.H رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2014
    پیغامات:
    234
    مختصراً یہ سمجھ لیں کہ سورۃ النجم کی آیت اللہ تعالٰی کو دیکھنے کے متعلق نہیں بلکہ حضرت جبرائیلؑ کو دیکھنے کےمتعلق ہے کیونکہ ان آیات کو اگر سورۃ تکویر کی آیات کیساتھ ملا کر پڑھا جائے تو کوئی اشکال باقی نہیں رہتا ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    جزاکم اللہ خیرا.
    شب معراج میں نوافل کے ثواب کا سب سے زیادہ شور وہ کرتے ہیں جو دن میں پانچ بار نماز پڑھنے سے بھی قاصر ہوتے ہیں، لوگوں میں جشن کے طور پر مٹھائی تو بانٹ دی جاتی ہے پر بازو میں بیٹھے کسی غریب کی بھوک کا کوئی خیال نہیں کرتا.

    Sent from my ALE-L21 using Tapatalk
     
    • متفق متفق x 2

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں