اعلام الموقعین عن رب العالمین از ابن قیم

مسلم نے 'امام ابن قيم الجوزيۃ' میں ‏اگست 9, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. مسلم

    مسلم Guest

    کتاب: اعلام الموقعین عن رب العالمین(جلداول)
    مصنف: ابو عبداللہ ابن قیم الجوزیہ
    مترجم: مولانامحمد جونا گڑھی
    ناشر: مکتبہ قدوسیہ،لاہور
    صفحات: 611

    [​IMG]
    علامہ ابن القیم الجوزیہ رحمہ اللہ ایک جلیل القدرعالم ربانی تھے ۔آپ نےبے شمارکتابیں تصنیف فرمائی ہیں ان میں زیرنظرکتاب اعلام الموقعین ایک ممتاز مقام رکھتی ہے ۔اس مفصل کتاب میں علامہ موصوف نے اصول فقہ خصوصافتوی،اجتہاداورقیاس کے موضوع پرقلم اٹھایاہے اورحق یہ ہےکہ حق اداکردیاہے ۔جولوگ تقلیداورقیاس کےباب میں افراط وتفریط کاشکارہیں ،ان کاتفصیلی ردکیاہے اورایک ایک مسئلے پربیسیوں دلائل پیش کیےہیں ۔حیلہ سازوں کی بھی تردیدفرمائی ہےاورصحابہ کرام وسلف صالحین کے حوالے سے واضح کیاہے کہ وہ ہرمسئلے میں کتاب وسنت مقدم رکھتے تھے ،لہذاہمیں بھی براہ راست کتاب وسنت کی پیروی کرنی چاہیے نہ کہ اقوال رجال کاسہارالیناچاہیے ۔ان لوگوں کی غلطی کوبھی واضح کیاہے جویہ گمان رکھتےہیں بعض احادیث خلاف قیاس ہیں ۔اس وضع کتاب کوخطیب الہندعلامہ محمدجوناگڑھی نے رواں اورشگفتہ اردوکے قالب میں ڈھالاہے ،جس سےاردودان طبقےکے لیے بھی اس سے استفادہ کی راہ آسان ہوگئی ہے۔خداوندقدوس فاضل مؤلف اورمترجم کی اس عظیم خدمت کوشرف قبولیت سے نوازےاوراہل اسلام کواس سے اکتساب فیض کی توفیق مرحمت فرمائے۔آمین

    ڈاؤن لوڈ لنک


    نوٹ:‌جلد دوم ان شاء اللہ کل کتاب و سنت ڈاٹ کام پر اپ لوڈ کر دی جائے گی۔
     
    Last edited by a moderator: ‏اگست 9, 2010
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. مسلم

    مسلم Guest

    فہرست مضامین:


    حصہ اول ::
    خطبہ کتاب،حمد ونعت :: 23
    کلمہ شہادت کی فضیلت :: 24
    حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی برکات :: 24
    علم و عمل کی فضیلت :: 25
    صحابہ رضی اللہ عنہم کی فضیلت :: 25
    تابعین رحمہم اللہ کی فضیلت :: 25
    رائے،قیاس اور تقلید کی ایجاد :: 26
    مقلدین کا شمار اہل علم میں نہیں :: 26
    مذمت تقلید :: 26
    تبلیغ دین کی دوصورتیں :: 27
    مدح محدثین رحمہم اللہ :: 27
    مدح مجتہدین :: 27
    اولی الامر کی تفسیر :: 28
    امراء اور علماء :: 28
    علم و صداقت :: 29
    اول علمبردار تبلیغ دین :: 29
    صحابہ رضی اللہ عنہم میں سے مفتی حضرات :: 30
    وہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم جن سے فتوے کم ہیں :: 30
    صحابہ رضی اللہ عنہم عالموں اور مفتیوں کے سردار ہیں :: 31
    وصیت حضرت معاذرضی للہ عنہم :: 31
    علم کے سمندر :: 32
    حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا علمی پلہ :: 32
    حضرت عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ کا علمی پلہ :: 32
    حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کا علمی تبحر :: 34
    حضرت عثمان رضی اللہ عنہ اور حضرت علی رضی اللہ کے فتوے :: 34
    علم دین کے مبلغ صحابہ رضی اللہ عنہم :: 35
    حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا علم :: 35
    سیدالتابعین حضرت سعیدین مسیب رحمۃ اللہ علیہ :: 35
    مفتی مدینہ از تابعین رحمہم اللہ :: 35
    مفتیان مکہ مکرمہ :: 36
    مفتیان بصرہ :: 36
    مقتیان کوفہ :: 37
    ابن ابی لیلیٰ کے ایک سو بیس استاد صحابہ رضی اللہ عنہم ہیں :: 37
    مفتیان شام :: 37
    مفتیان مصر :: 37
    مفتیان یمن :: 38
    مفتیان بغداد 38
    امام احمد رحمہ اللہ کا ذکر خیر :: 39
    امام احمدکے پانچ اصول :: 39
    پہلی اصل :: 39
    آپ کا قرآن و حدیث پر قناعت کرنا :: 39
    آپ کا انکار اجماع :: 39
    دوسری اصل :: 39
    اقوال صحابہ رضی اللہ عنہم کی عظمت :: 39
    تیسری اصل :: 40
    اقوال صحابہ رضی اللہ عنہم میں سے انتخاب :: 40
    چوتھی صل ضعیف حدیث :: 40
    امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کا ضعیف حدیثوں کو قیاس پر مقدم کرنا :: 40
    اما م شافعی کا یہی اصول :: 40
    امام مالک کا یہی اصول :: 41
    پانچویں اصل :: 41
    قیاس کا مرتبہ :: 41
    اتباع سلف :: 41
    سلف سے فتوے سے گریز :: 41
    شرعی پاگل :: 41
    ابن عباس رضی اللہ عنہ کے بکثرت فتاوے :: 42
    اقوال ائمہ کا اختلاف :: 42
    مفتیوں کی تقسیم :: 42
    سلف کی اصطلاح نسخ :: 42
    امام ابو حنیفہ کے متعلق خواب :: 43
    مفتی اور حاکم کا منصب :: 43
    قیاسی فتووں کی مذمت :: 44
    سلف کے نزدیک مکروہ کے معنی حرام ہیں :: 45
    امام احمد کی ایسی روایتیں :: 46
    امام ابوحنیفہ کی ایسی روایتیں :: 47
    امام مالک کی ایسی روایتیں :: 47
    امام شافعی کی ایسی روایتیں :: 47
    امام شافعی کے نزدیک حکم شطرنج :: 47
    قرآن و حدیث میں کراہت کا اطلاق حرمت پر :: 47
    متاخرین کی اصطلاح :: 47
    مفتیوں کو نصیحت :: 48
    شرائط مفتی :: 48
    امام احمد کو چھ لاکھ حدیثیں حفظ تھیں :: 48
    تقلید علم نہیں اور مقلدعالم نہیں :: 48
    مفتی کے بارے میں امام شافعی کا قول :: 49
    رائے سے فتوی دینے کی حرمت :: 49
    قرآن وحدیث کے سوا جو ہے خواہش پرستی ہے :: 49
    تقلید کی زبردست دلیل کانہایت ہی پاک صاف جواب :: 50
    خداو رسول کے مقابلے پر دوسرے کی اطاعت حرام ہے :: 50
    ہرمسئلے کی دلیل قرآن وحدیث سے لو :: 51
    اختلاف کے فیصلے قرآن وحدیث سے ہی ہوسکتے ہیں :: 51
    طاغوت کی حقیقت :: 52
    حدیث اور خلاف حدیث چیز میں تضاد ہے :: 52
    آیت(لاتقدموا بین یدی اللہ )الخ، کی تفسیر :: 53
    علم کے اٹھ جانے کی حقیقت :: 53
    مذمت رائے قیاس آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان سے :: 54
    مذمت رائے قیاس حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے فرمان سے :: 54
    مذمت رائے قیاس حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ کے فرمان سے :: 54
    ختنہ گاہ کے مل جانےسے غسل :: 55
    مذمت رائے قیاس میں حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ کے اقوال :: 56
    مذمت رائے قیاس میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کے اقوال :: 56
    حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کے اقوال :: 56
    حضرت سہیل بن حنیف رضی اللہ عنہ کے اقوال :: 56
    حضرت عبداللہ بن عمررضی اللہ عنہ کے اقوال :: 56
    حضرت زیدبن ثابت رضی اللہ عنہ کے اقوال :: 57
    حضرت معاذبن جبل رضی اللہ عنہ کے اقوال :: 57
    حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کے اقوال :: 57
    حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے اقوال :: 57
    ان تمام بزرگوں کا اجماع :: 58
    اہل رائے کی دلیلیں :: 58
    ان کا جواب :: 60
    رائے کی قسمیں :: 61
    رائے مثل خنزیر کے ہے :: 61
    باطل رائے کی قسمیں :: 61
    (1)خلاف حدیث و قرآن رائے :: 61
    (2)بے دلیل رائے :: 61
    (3)صفات خدا میں رائے :: 62
    (4)سنتوں میں تبدیلی کرنے والی رائے :: 62
    (5)مروج رائے :: 63
    ناشدنی واقعات کا سوال :: 63
    صحابہ رضی اللہ عنہم کے سوالات مع جواب جو قرآن میں ہیں :: 63
    قرآن میں سوالات سے منع :: 64
    مذمت رائے میں اقوال تابعین وغیرہ :: 65
    امام شعبی رحمۃ اللہ علیہ کے اقوال :: 65
    امام جابر بن زید کے اقوال :: 65
    حضرت سفیان کے اقوال :: 65
    حضرت عمر بن عبدالعزیز کے اقوال :: 65
    حضرت ابوسلمہ کے اقوال :: 65
    حضرت ابووائل کے اقوال :: 65
    حضرت ابو شہاب کے اقوال :: 65
    حضرت عروہ کے اقوال :: 65
    حضرت سالم کےاقوال :: 65
    حضرت ربیعہ کے اقوال :: 66
    حضرت ایوب سختیانی کے اقوال :: 66
    امام اوزاعی کے اقوال :: 66
    حضرت سعید بن عبدالعزیز کےاقوال :: 66
    حضرت امام ابوحنیفہ کے اقوال :: 66
    حضرت امام مالک کے اقوال :: 66
    حضرت امام شافعی کے اقوال :: 66
    حضرت امام احمد کے اقوال :: 66
    ضعیف حدیث میں امام ابوحنیفہ کے نزدیک رائے سے بہترہے :: 67
    امام احمد کا بھی یہی مذہب ہے :: 67
    مذمت رائے پر اجماع :: 67
    ابن وہب کا قول :: 67
    ابن دینار کا قول :: 67
    امام حسن کاقول :: 67
    امام مسروق کا قول :: 67
    ابن شہاب کا قول :: 67
    امام مالک کو قول :: 67
    امام قاسم کا قول :: 67
    امام مالک کا قول :: 67
    سحنون کا قول :: 68
    امام احمد کی وصیت :: 68
    امام احمد کے اشعار :: 68
    بہترین رائے کی قسمیں :: 68
    پہلی قسم :: 68
    اما شافعی کا رسالہ بغدادیہ :: 68
    امام شافعی کے نزدیک بدعت کیا ہے ؟ :: 69
    حضرت فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کی موافقت وحی :: 69
    حضرت سعدکی موافقت وحی :: 70
    حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ کی موافقت وحی :: 70
    بہترین رائے کی دوسری قسم :: 71
    کلالہ کا فیصلہ :: 71
    عمدہ رائے کی تیسری قسم :: 71
    قاضی شریح کوفاروق اعظم رضی اللہ عنہ کی وصیت :: 71
    محمود رائے کی چوتھی قسم :: 72
    بادشاہ کے خلاف جج کا فیصلہ :: 72
    حضرت عمررضی اللہ عنہ کا رسالہ جو حضرت ابوموسیٰ کو لکھا تھا :: 72
    حق گوئی کا پورا فائدہ :: 72
    علم ادب اور علم نسب کا شرعی درجہ :: 73
    علم دین کی تین قسمیں :: 73
    رسالہ فاروقی کی شرح :: 73
    صحت فہم اور مقصد نیک :: 73
    ضعیف و کمزور حاکم معزول کردیا جائے :: 74
    بنی اسرائیل کا قصہ :: 74
    دلیل مدعا کا سیر حاصل عجیب وغریب بیان :: 75
    لفظ بینہ صرف گواہوں کے ساتھ مخصوص نہیں :: 75
    اس غلطی کا انصاف میں رخنہ :: 75
    ائمہ اربعہ کا اختلاف :: 79
    گواہ اور قسم پر فیصلہ :: 79
    رضاعت کی گواہی :: 80
    اس بحث کی تفصیل کی وجہ :: 80
    زنا کے چار گواہوں کی مصلحت :: 80
    بچوں کی گواہی :: 81
    غلام کی گواہی :: 81
    صحیفہ عمرو بن شعیب رضی اللہ عنہ :: 82
    ایک گواہ پر فیصلہ :: 82
    قسم کون کھائے؟ :: 83
    دلیل بذمہ مدعی اور قسم بذمہ مدعیٰ علیہ :: 84
    فیصلہ سلیمانی :: 84
    قرائن پر فیصلہ :: 84
    خبرواحد کی قبولیت :: 85
    حضرت معاذ رضی اللہ عنہ کا وعظ :: 86
    ہرکارے اور ہرمردمے :: 86
    رسالہ فاروقی کی شرح :: 89
    صلح و اصلاح کا بیان :: 89
    حق اللہ اور حق العباد :: 90
    رسالہ فاروقی کی شرح :: 91
    دامن حق نہ چھوڑنا چاہیے :: 91
    ناقابل اعتبار گواہ :: 91
    رشتے کنبہ والوں کی گواہی :: 92
    طرفداری کے شبہ سے گواہی کا نامعتبر ہوجانا :: 93
    باپ ، بیٹوں کی شہادت :: 93
    جھوٹی گواہی کا گناہ :: 96
    جھوٹ کی مذمت :: 97
    جھوٹ کا وبال :: 99
    شرعی سزایافتہ شخص کی گواہی :: 99
    تہمت زنا لگانے والے کی گواہی :: 99
    اس کی گواہی کے نامعتبر ہونے کے دلائل مع جوابات :: 101
    آزاد کردہ غلام اور رشتے دار کی گواہی :: 103
    احکام دنیا ظاہرپر ہیں :: 103
    قسم بھی دلیل ہے :: 104
    قیاس میں حق و باطل دونوں کا احتمال ہے :: 104
    قیاسی حضرات کی دلیلیں :: 104
    قرآن کی مثالوں سے دلیل :: 104
    قیاس صحیح اور میزان :: 104
    لفظ قیاس کتاب اللہ میں نہیں :: 104
    اس کی تشریح جلد دوم میں ملاحظہ ہو :: 104
    حصہ دوم ::
    قیاس کی قسمیں :: 107
    قیاس علت :: 107
    اس کی مثالیں :: 108
    ارکان قیاس :: 109
    قیاس دلالت :: 110
    آخرت کی دلیلیں :: 112
    اس کی آیتیں :: 113
    قیاس دلالت کی اور مثالیں :: 114
    صلب و ترائب کی تفسیر :: 115
    پہلی پیدائش دلیل آخرت ہے :: 116
    قیاس شبہ :: 117
    قرآن کریم کی مثالیں :: 118
    منافق کی مثال :: 118
    مومنوں کی مثال :: 119
    حیات دنیا کی مثال :: 120
    اندھے بہرے کی مثال :: 120
    مکڑی جالے کی مثال :: 121
    اعمال کفار کی مثال :: 121
    اندھروں والوں کی مثال :: 122
    چوپایوں سے مثال :: 124
    تردیدشرک کی مثال :: 124
    غلام کی مثال :: 125
    پہلی مثال :: 125
    دوسری مثال کی تفسیر :: 125
    فضیلت عدل :: 126
    آیت اور اس کا مطلب :: 127
    اعراض کی مثال :: 127
    علمائے یہود کی مثال :: 127
    عالم بے عمل کی مثال :: 127
    کتے کی بدخصلتیں :: 128
    اس مثال کی حکمتیں :: 129
    ایک اعتراض اور اس کا جواب :: 130
    غیبت کی برائی :: 131
    اعمال کفار کی مثال :: 132
    کلمہ طیبہ کی مثال :: 132
    تجدید ایمان :: 134
    خبیث کلمے کی مثال :: 134
    عذاب قبر کا ثبوت :: 136
    مشرکوں کی مثال :: 137
    معبودان باطل کی مثال :: 138
    کافروں کی مثال :: 139
    خیرات کی مثال :: 140
    خیرات کو باطل کرنےوالی چیزیں :: 141
    اطاعت میں جوخرچ نہ ہو :: 141
    مشرک و موحد کی مثال :: 142
    دونبیوں علیہما السلام کی بیویاں :: 142
    دو نیک بیویاں :: 143
    خواب کی تعبیروں کا بیان :: 144
    تعبیر خواب کے قواعد :: 146
    مختلف چیزوں کی تعبیریں :: 147
    جزا سزا مثل عمل ہے :: 149
    حروف تعلیل :: 150
    حدیثوں میں بیان شدہ علتیں اور اوصاف :: 150
    امام بخاری رحمہ اللہ کا مذہب :: 152
    قیاس کے بارے میں اختلاف :: 152
    اجتہاد کا بیان :: 153
    ضعیف احادیث پر عمل :: 154
    اجتہاد صحابہ رضی اللہ عنہم :: 154
    استعمال قیاس :: 155
    قیاسی مسائل :: 156
    لفظ اور معنی :: 156
    غلام کے مخصوص احکام :: 158
    واقعات کونظیرو مثال سے الحاق :: 158
    حدشراب نوشی :: 159
    خارجیوں سے مباحثہ :: 161
    صحابہ رضی اللہ عنہ کی آراء :: 162
    عموم لفظ و علت سےمراد :: 163
    چار آفتوں کا بیان :: 165
    ان کی مثالیں :: 166
    افراط و تفریط :: 167
    لفظ و معنی :: 169
    دلیل نبوت :: 169
    تردید قیاس کی دلیلیں :: 170
    ردقیاس از کتاب اللہ :: 171
    قیاس کی دلیل :: 172
    اس کا جواب :: 172
    قیاس کے بدترین مسائل :: 172
    رد رائے کے اور مسائل :: 173
    حدیث کی مثالیں :: 173
    اس امت کی مثال :: 174
    اور مثالیں :: 175
    نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور امت کی مثال :: 176
    اور مثالیں 44 تک :: 178
    ایک عجیب حدیث :: 180
    ان مثالوں کا فائدہ :: 180
    رائے کے بدترین مسائل :: 181
    ایسے آٹھ مسائل :: 182
    رائے کے رگڑے کی تردید :: 182
    ایک اٹل دلیل :: 184
    رائے کی زبردست روک :: 184
    حدیث و قیاس میں فرق :: 185
    رائے کی بدولت چھوڑی ہوئی حدیثیں :: 186
    ایسی حدیثیں 52 تک :: 188
    ایسی حدیثیں82 تک :: 189
    ردقیاس کی صریح حدیثیں :: 190
    قیاس کی اقوال صحابہ رضی اللہ عنہم :: 191
    رد رائے کے اقوال تابعین وغیرہ :: 192
    ایساہی واقعہ :: 193
    امام جعفر اور امام ابوحنیفہ :: 194
    ایسا ہی واقعہ :: 194
    امام ابوحنیفہ کا فرمان قیاس بابت :: 195
    قیاس حق نہیں :: 195
    اختلافات قیاس :: 197
    قیاس دراصل بچوں کا اٹکل ہے :: 199
    قیاس سے قیاس کی تردید :: 200
    قیاس حضرات کی آپس کی سرپھٹول :: 200
    قیاس کی ضرورت شریعت محمدیہ میں نہیں :: 201
    قیاسی حضرات کی افراط و تفریط :: 202
    قیاس کے بارے میں سچافیصلہ :: 203
    خود قیاس میں قیاس والوں کا اختلاف :: 204
    قیاس والوں کی بے اصولی :: 204
    اس بے اصولی کی نومثالیں :: 204
    اس کی مزید مثالیں 16 تک :: 207
    قیاس کے چٹ پٹے مسائل 25 تک :: 208
    اسی کی اور مثالیں 29 تک :: 211
    اسی کی مزید مثالی 36 تک :: 212
    اس بے اصولی کی اور مثالیں 40 تک :: 212
    اس بے اصولی کے اور نمونے 44 تک :: 214
    اس بے اصولی کے اور نمونے 50 تک :: 215
    قیاس کےایسے ہی حیاء سوز مسائل 67 تک :: 216
    ان قیاسوں میں تعارض کی ایسی ہی مثالیں 71 تک :: 217
    اور بھی ایسے ہی واہی قیاسات 74 تک :: 222
    قیاس کرنے اور اس کو چھوڑنے کی اور مثالیں 78 تک :: 223
    مزید مسائل 87تک :: 224
    ایسے ہی متعارض قیاسات 94 تک :: 225
    بلاوجہ تفریق وجمع کی ایسی ہی مثالیں 106 تک :: 227
    اسی کی مثالیں 113تک :: 229
    اسی جمع و تفریق کا نمونہ 118تک :: 230
    اس ظلم کےنمونے 124تک :: 232
    اسی بے اصولی کے کارنامے 126تک :: 233
    اسی بناؤ بگاڑ کی مزیدمثالیں 130تک :: 234
    قیاس باطل کا 138واں مسئلہ :: 238
    ایسے ہی مسائل 144تک :: 241
    ایسے ہی مسائل 147تک :: 242
    ایسے ہی قیاسی غلط مسائل 156تک :: 243
    نکاح بہ شرط حج :: 243
    قیاس کا ایسا ہی چٹ پٹا 158واں مسئلہ :: 244
    بالغہ لڑکی کا نکاح باپ کا کیا ہوا :: 244
    تین مذہبوں کا متفقہ غلط قیاسی مسئلہ :: 245
    خاتمہ واطلاع :: 245
    حصہ سوم ::
    چاروں مذہبوں کا خلاف شرع وخلاف قیاس مسئلہ :: 247
    فقہاء کی ناانصافیوں کا ایک اور دردناک منظر :: 247
    وقف کی شرطوں میں ان کی الجھن :: 248
    ان شرطوں کا بیان جو شرعاً باطل ہیں :: 250
    تینوں مذہبوں کا خلاف شرع وخلاف قیاس مسئلہ :: 252
    خطبہ فاروقی :: 253
    خطبہ نبوی :: 254
    حدو تعزیرکا فرق :: 254
    بدلے اور قصاص کے مسائل :: 254
    مثلیت اور قیمت والی چیزوں کا فیصلہ :: 255
    حضرت سلیمان اور حضرت داؤد علیہماالسلام کافیصلہ :: 257
    توڑپھوڑ کا بدلہ :: 258
    زبانی بدلے کے احکام :: 259
    قیاس کی تردید :: 260
    درمیانی جماعت کا فیصلہ :: 263
    احکام حوادث کی بابت تین مذاہب :: 263
    کل قیاس کا باطل ہونا :: 264
    قیاس کی بابت تیسری جماعت :: 266
    حق کے ایک راستے کی بندش باطل کے کئی راستے کھول دیتی ہے :: 267
    مخالفین قیاس کی خطا :: 267
    استصحاب کی اقسام اور مراتب :: 368
    احتیاط پر عمل کرنا اولی ٰہے :: 269
    استصحاب کی قسم ثالث :: 270
    شرطوں اور وعدوں کا بیان :: 272
    وعدہ وفائی ضروری ہے :: 273
    مخالفوں کا جواب اور جواب الجواب :: 274
    قیاسی حضرات کی اصولی غلطیاں :: 275
    مخالفین قیاس کے اصول :: 276
    قرآن وحدیث کافی ہے،قیاس کی ضرورت دین اسلام میں مطلقاً نہیں :: 277
    سمجھ کی ہیرپھیر کی مثالیں،اختلاف صحابہ رضی اللہ عنہم وغیرہ :: 277
    شرک وکفر کا ایک ہونا :: 278
    اسی کی مزید مثالی 16 تک :: 278
    دینی مسئلہ بتلانے پر انعام :: 278
    حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کی قرآن دانی :: 279
    اختلافی مسائل :: 280
    بھائی بہن کی میراث :: 280
    ماں کی میراث :: 281
    بہنوں کی میراث لڑکیوں کے ساتھ :: 283
    عصبہ کا بیان :: 289
    لڑکیوں کی میراث :: 292
    پوتی کی میراث :: 293
    دادا کی میراث بہنوں کے ساتھ :: 294
    باپ دادا کا ایک حکم میں ہونا :: 295
    دین اسلام میں قیاس کا دخل نہ ہونا :: 300
    شریعت کے کسی مسئلہ کے خلاف عقل نہ ہونا :: 301
    عقل وقیاس کی دوقسمیں :: 302
    اس کا م کی تین قسمیں جس سے مقصود مال ہے :: 303
    شراکت کے احکام :: 304
    معاملات کی ممنوع صورتوں کی حکمت :: 305
    احکام اسلام کی فلاسفی :: 305
    (1)حوالہ کا مسئلہ مطابق عقل سلیم ہے :: 306
    (2)قرض کا مسئلہ مطابق عقل سلیم ہے :: 307
    (3)زوال نجاست کا مسئلہ مطابق عقل سلیم ہے :: 308
    اوصاف واصل کے بدلنے پر حکم کابدلنا :: 309
    (4)شراب کی نجاست کا مسئلہ :: 310
    (5)اونٹ کے گوشت سے حکم وضو بھی مطابق عقل ہے :: 310
    (6)سینگی لگوانے سے روزہ ٹوٹ جانےکی حکمت :: 312
    (7)تیمم کا حکم عقلی طورپر بالکل درست ہے :: 312
    (8)تیمم میں دو عضو کے باقی رکھنے کی حکمت :: 313
    (9)بیع سلیم کا خلاف قیاس نہ ہونا :: 313
    (10)غلام کا مکاتب کرناخلاف عقل نہیں :: 315
    (11)اجارہ کا مسئلہ بھی خلاف عقل نہیں :: 315
    اس کے مزید دلائل :: 316
    نامعلوم ملاجلا ہبہ :: 318
    زمین کے اندر رہنےوالی ترکاریوں کی بیع :: 319
    باغ کے پھلوں کی بیع کے مسائل :: 320
    دائی کے د ودھ پلانے کی اجرت کا مسئلہ :: 323
    (12)عورت کے رشتہ داروں پر دیت ڈالنا خلاف قیاس نہیں :: 324
    (13)دودھ روکے ہوئے جانور کی بیع کا مسئلہ بھی خلاف عقل وقیاس نہیں :: 326
    خود اس مسئلہ میں حنفیوں کے خلاف کارد :: 326
    اس مسئلہ میں حنفیوں کے دلائل :: 326
    (14)صف میں جگہ ہوتے ہوئے تنہا نماز پڑھنے والی کے نماز کے نہ ہونے کی عقیل وجہ :: 328
    (15)رہن رکھے ہوئے جانور کی سواری اور دودھ خلاف قیاس نہیں :: 329
    اپنی بیوی کی لونڈی سے وطی کرنے والے کی سزا بھی مطابق عقل وقیاس ہے :: 330
    اس پر اعتراض اور جواب :: 332
    (17)حج فاسد کو پورا کرنابھی خلاف قیاس نہیں :: 334
    (18)بھولے سے کھاپی لینے سے روزے کانہ ٹوٹنابھی خلاف عقل و قیاس نہیں :: 335
    (19)گمشدہ خاوند کی بیوی کا حکم بھی عین حکمت ہے :: 337
    مال کسی کا ہے تو توبہ کی کیا صورت ہے ؟ :: 337
    (20)گڑھے میں گرنے والوں کی دیت :: 341
    (21)دیکھتے اور اندھے کے کنوئیں میں گرپڑنے کا مسئلہ بھی بمطابق عقل ہے :: 343
    (22)اولاد کے بارے میں قرعہ اندازی :: 344
    نسب کا تعلق باپ سے ہے :: 344
    (23)کافربچے کو جہاد سے لانے والامسلمان ہی اس کا حقدار ہے :: 347
    بچوں کے متعلق اور احکام :: 348
    ہرمنقول معقول ہے :: 348
    معترضین کا دعوی مع دلائل کہ منقول معقول کے خلاف ہے :: 348
    اس کی مثالیں پچاس تک جہاں دو برابر کی چیزوں میں حکم جداگانہ ہے :: 349
    اس کی آٹھ مثالیں کہ دوجداگانہ چیزیں حکم کے لحاظ سے ایک ہیں :: 351
    ان تمام دلیلیوں کا اجماعی معقول و منقول جواب :: 352
    ان دلائل کے مفصل جواب اور اس کا ثبوت کہ شریعت کا ہرحکم عقل اورمصلحت کےمطابق ہے :: 353
    احکام اسلامی کی فلاسفی کے ثابت کرنے کے لیے معترضوں کے ان چھپن اعتراضوں کا ایک ایک کرکے جواب جو انہوں نے کیے ہی :: 353
    منی اور پیشاب کے فرق کی حکمت ظاہری :: 354
    دودھ پیتے لڑکے اور لڑکی کے پیشاب کے جدگانہ حکم شرع کی وجہ عقلی :: 355
    مسافر پر آدھی نماز کردینے کا فلسفہ :: 355
    حائضہ عورتوں پر روزوں کی قضاہونے اور نماز کی قضانہ ہونے کی حکمت ومصلحت :: 355
    لونڈی اور آزاد عورت کے فرق کی عقلی وجہ :: 355
    عورت کا چہرہ اور ہاتھ نماز میں کھلا رہے :: 355
    ڈاکو اور چور کے حکم میں فرق کا عقلی سبب :: 356
    اس پر اعتراضات اور ان کے جوابات :: 357
    چور کی چھوٹی مقدار میں ہاتھ کٹنا اور کٹے ہوئے ہاتھ کی بڑی قیمت ہونا یہ بھی مطابق عقل وقیاس ہے :: 357
    چوری کی قیمت کے مقرر فرمانے کی حکمت :: 357
    تہمت زنا پر حدہونا اور تہمت کفریہ پر نہ ہونا بھی عقل وحکمت سے پرہے :: 358
    (10)قتل کے دو گواہ اور زنا کے چار گواہ مقرر کرنے کی حکمت و مصلحت :: 358
    (11)آزاد کو تہمت لگانے والے پر حدہے اور غلام پر تہمت لگانے والے پر نہیں ،اس کی عقلی مصلحت و حکمت :: 358
    (12،13)موت اور طلاق کی عدت،فرق کی فلاسفی :: 358
    (14)عدت کی حکمتیں،عدت کی قسمیں :: 358
    (15)عدت موت اور عدت طلاق کا فرق :: 360
    خلع کی عدت کا بیان :: 361
    عورتوں کی علیحدگی کی تین قسمیں :: 362
    (16)تین طلاقوں والی عورت کی لمبی عدت کی وجہ عقلی :: 362
    (17)اس طلاق کے بعد حرام ہوجانے کی عقلی وجہ اور حکمت :: 364
    احکام طلاق میں اس شریعت کی فوقیت اور شریعتوں پر :: 364
    (18)ہوا نکل جانے سےوضو کرنے کے حکم کی حکمت :: 366
    (19)مجرموں کی توبہ کی قبولیت کا مسئلہ :: 367
    (20)غلاموں کی روایت اور شہادت معتبر ہے :: 368
    (21)بعض جانوروں پر زکوۃ ہے اور بعض پر نہیں ہے اس کی فلاسفی :: 369
    (22)آزاد لونڈی سے نکاح شدہ کے زنا کی حد کا فرق :: 369
    (23)عضومخصوص کو چھونے سے وضو کرنے کی حکمت و مصلحت :: 370
    (24)کیاوجہ ہے کہ شریعت نے شراب پر حدرکھی اورپیشاب پینے پر نہیں رکھی :: 370
    (25)کیامصلحت ہے کہ شریعت نے چاربیویوں تک کی اجازت دی؟ :: 371
    (26)عورت کو چار شوہروں کی اجازت نہ ہونے کی فلاسفی :: 372
    عورت مرد سے کم شہوت والی ہے :: 373
    (27)مرد اور اس کی لونڈی۔عورت اور اس کا غلام ۔ان دونوں میں فرق :: 373
    (28)طلاق کے احکام کی عقلی وجہ :: 373
    (29)اونٹ کے گوشت اوردوسرے جانوروں کے گوشت کا فرق :: 373
    (30)سیاہ اور غیر سیاہ کتے کافرق :: 373
    (31)ڈکار اور ریح کاعقلی فرق :: 374
    (32)اونٹ اور گھوڑے کے حکم زکوۃ کے فرق کی علت و سبب :: 374
    (33)تجارت ،کھیت اور کان کی زکوۃ میں کمی بیشی کی ظاہری حکمت :: 375
    (34)چورکا ہاتھ کاٹنازانی کی شرمگاہ نہ کانٹا ، اس کی حکمت :: 377
    شرعی سزاؤں کے چھ اصول :: 379
    ثبوت جرم کے بعدسزا :: 381
    (35)قتل کے بدلے قتل کی فلاسفی :: 382
    معترض کے اعتراض کا مجمل جواب :: 382
    معترض کے اعتراض کا تفصیلی جواب :: 383
    (36)گھر،کپڑا اور جانور اس حکم میں کیوں نہیں؟ :: 385
    (37)چور کا ہاتھ کاٹنا اور زانی کی شرمگاہ نہ کاٹنا بھی عین حکمت و مصلحت ہے :: 386
    گناہوں کی تعداد اور ان کی برائی کے مطابق سزا کامقرر ہونا :: 387
    (38)شریعت کے اس حکم کی فلاسفی کہ آزاد اور غلام کی سزا میں فرق رکھا :: 388
    (39)تہمت زنا لگانےوالے اور خود اس عورت کے خاوند میں فرق کی حکمت :: 389
    (40)آزاد و راحت والے مسافر پر نماز کا آدھا رہ جانا اور تکلیف ومشقت والے مقیم پر اس کی تخفیف نہ ہونے کی حکمت ومصلحت :: 390
    (41)اطاعت کی نذر اور قسم کے فرق کی دنیوی علت :: 390
    (42)بجوکی حرمت و علت کی بحث اور علت پر اعتراض کا عقلی جواب :: 393
    (43)حضرت خزیمہ بن ثابت رضی اللہ عنہ کی شہادت قائم مقام دو شہادتوں کے ہونے پر اعتراض اور اس کے عقلی جوابات :: 394
    (44)چھ ماہ کی بکری کو صرف ایک صحابی رضی اللہ عنہ کے لیے کیوں جائز رکھا؟ :: 394
    (45)نماز میں قرأت بلند و پست رکھنے کی عقلی وجوہات :: 394
    (46)چچا کے لڑکے کو ورثہ پہنچنے اور خالہ کو نہ پہنچنے کی حکمت و مصلحت :: 395
    (47)حق شفعہ مقررکرنے میں کیا کیاحکمتیں اور اسرار ہیں؟ :: 395
    (48)منقول چیزوں میں شفعہ نہ ہونے کی بحث :: 397
    پڑوسی کے حقوق کابیان :: 398
    کتابت پر اعتماد :: 399
    پڑوسی کے حق شفعہ والی حدیث کی پرکھ :: 400
    اس شفعہ کے منکرین کےدلائل :: 401
    اس مسئلہ کا صحیح فیصلہ :: 401
    (49)یک شوال کاروزہ حرام اور آخری رمضان کا فرض کیوں ہے؟ :: 402
    (50)بھتیجی اور بھانجی سے نکاح کی حرمت کی عقلی وجوہات :: 403
    (51)کیا وجہ ہے کہ عاقلہ پر دیت قتل خطاہے اور تلف مال کا بدلہ نہیں :: 403
    (52)شریعت کے اس حکم کی عقلی خوبیاں کہ حیض میں وطی حرام اور استحاضہ میں حلال :: 403
    (53)سودی معاملات کی تشریح اور سود کی دنیوی اور عقلی قباحتوں کا بیان :: 404
    ان سودوں اور چیزوں کا بیان جن کے تبادلہ میں سود ہے :: 405
    زیورکو سونے ،چاندی سے خریدنے کے احکام :: 407
    گوشت کو جاندار حیوان کے بدلے بیچےکے احکام :: 407
    سکہ کی قسم کا نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے خلفاء راشدین رضی اللہ عنہم نے نہیں بنایا :: 409
    (54)اورمردوں پر تین دن اورخاوندپر زیادہ سوگ رکھنے کی عقلی وجوہات :: 411
    شریعت کی کامل حکمت کی صراحت :: 412
    (55)مردو عورت کے بعض احکام میں برابری اور بعض میں کمی بیشی کی معقول وجوہات اور سبب :: 413
    (56)بعض اوقات اور بعض مقام کی فضیلت کی عقلی وجہ :: 414
    شریعت نے مختلف حیثیتوں کو حکم میں ایک نہیں کیا اس کا ثبوت :: 415
    (ا)بلی اور چوہے کے جھوٹے کی ایک حکم میں رکھنے کی عقلی وجہ :: 415
    (2)ازخود مرا ہوااور بت پرستی کا ذبح کیا ہوا ایک حکم میں رکھنے کی فلاسفی :: 415
    (3)وضوکے پانی اور تیمم کی مٹی کو ایک حکم میں رکھنے کی عقلی حکمت :: 417
    حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ کے خط کی باقی شرح :: 417
    عبادت کی فرضیت بھی انسانی حالات کے ماتحت ہے :: 417
    موجود صوفیت کا ابطال :: 418
    نامہ فاروقی کا بقیہ حصہ :: 419
    وہ تین عمل جن پر اللہ کا سایہ میسر ہوتاہے :: 420
    خط و خطبہ فاروقی :: 421
    ظاہر و باطن کی یک رنگی :: 422
    اخلاص عمل کی تاکید :: 423
    دنیا و آخرت کی بھلائی :: 423
    علم بغیر تقلید کے فتوے دینے اور مسئلے بیان کرنے کی حرمت :: 423
    سلف صالحین کی فتوے دینے احتیاط :: 424
    تقلید کی تردید کی آیتیں :: 425
    ان پر اعتراض اور اس کا جواب :: 426
    حرمت تقلید کی ساتویں آیت :: 426
    اس پر اعتراضات اور ان کے جوابات :: 426
    اتباع و تقلید کی ساتویں آیت :: 427
    تردید تقلید کی مزید آیتیں :: 428
    ایسی ہی اور حدیثیں سولہ تک :: 430
    تابعین اور ائمہ دین کے ارشادات :: 431
    تردید تقلید کی عقلی دلیلیں :: 432
    اتباع و تقلید کافرق :: 433
    مقلدوں سے سوال وجواب :: 433
    چاروں اماموں سے حرمت تقلید کاثبوت :: 436
    حصہ چہارم ::
    محقق اور مقلد کا مناظرہ :: 437
    تقلیدکی دلیلیں :: 439
    تقلید کی معقول دلیلیں :: 440
    تقلیدکی دلیلیں از اقوال ائمہ رحمہم اللہ :: 441
    ثبوت میں تقلید میں از دلائل عقلیہ :: 442
    ا ن دلیلوں کے جواب :: 443
    اٹھارہ جوابات :: 444
    انیس سےچھبیس تک جوابات :: 446
    ستائیس سےاکتیس تک جوابات :: 447
    بتیس سے اڑتیس تک جوابات :: 447
    انتالیس سے چوالیسواں جواب :: 449
    اکتالیس سے پینتالیس تک جوابات :: 449
    چھیالیسواں جواب :: 450
    وہ حدیثیں جن کے ایک حصے کو اپنےمذہب کے مطابق پاکر حنفی مانتے ہیں اور اسی کے دوسرے حصے کو خلاف مذہب پاکر نہیں مانتے :: 450
    ایسی حدیثیں دس تک :: 452
    ایسی حدیثیں پندرہ تک :: 453
    ایسی حدیثیں اٹھارہ تک :: 454
    ایسی حدیثیں پچیس تک :: 456
    ایسی حدیثیں اکتیس تک :: 457
    ایسی حدیثیں پینتیس تک :: 458
    ایسی حدیثیں چوالیس تاپینتالیس تک :: 460
    حنفی مذہب کی نماز کا نقشہ :: 460
    ایسی حدیثیں ستاون تا اٹھتر تک :: 462
    ان حدیثوں کے خلاف فقہ حصے :: 466
    دلائل حنفیہ کی طرف سے اور ان کو جوابات :: 466
    تقلیدی دلائل کے جوابات کی بحث کار :: 467
    مقلدین کو اکاون سے پچپن تک وجوہات :: 468
    56واں جواب دعوت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی عمومیت :: 470
    ستاونواں جواب رائے قیاس کی بے قاعدگی :: 470
    بطلان تقلید کی اٹھاونویں دلیل :: 471
    یہی دلیلیں اکسٹھ تک :: 472
    باسٹھویں دلیل :: 472
    تریسٹھ سے سے چھیاسٹھ تک دلیلیں :: 473
    اہل الذکر کی صحیح تفسیر :: 474
    وہ مسائل جن میں حضرت عمر حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہماکےخلاف ہیں :: 475
    حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے قول سے تقلیدکا ثابت نہ ہونا :: 476
    حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ کا مقلدنہ ہونا :: 477
    مقلدین انہترویں دلیل کا جواب :: 477
    حضرت معاذ رضی اللہ عنہ والے واقعہ کا جواب :: 479
    آیت اولی الامر کا جواب :: 480
    آیت(والذین ابتعوہم)کا جواب :: 481
    اتباع صحابہ رضی اللہ عنہم کا حکم تقلید کو ثابت نہیں کرتا :: 482
    صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے آپس کے اختلافی مسائل :: 482
    حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے قول کا جواب :: 483
    سنت خلفاء کے حکم کا مطلب :: 483
    حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ کے خط سے تقلید کا ثابت نہ ہونا :: 483
    تقلیدکر تردید میں 80تا 91تک دلیلیں :: 483
    مقلدین کی اس دلیل کا جواب کہ تقلید نہ کرنا خرابی ہے :: 484
    تقلید کی اور مزے مزے کی دلیلیں اور ان کے چٹ پٹے جوابات :: 485
    ردتقلید کی 94ویں دلیلیں :: 495
    اقوال ائمہ سے تقلیدکا ثابت نہ ہونا :: 497
    امام شافعی کے قول کے جوابات :: 499
    علم صحابہ رضی اللہ عنہم کی فضیلت :: 499
    استادی شاگردی سے ثبوت تقلید مع تردید :: 501
    فرق ذہن سے ثبوت تقلید مع جوابات :: 501
    تردید تقلیدکی ننانویں دلیل :: 503
    صحابہ رضی اللہ عنہم کے فتووں سے تقلید کی دلیل :: 504
    تقلید کا لوازمات شرع سے نہ ہونا :: 505
    رایوں کی تقلید کا جواب :: 505
    دلیل کی سمجھ کی خطا :: 506
    وہ حدیثیں جو حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو معلوم نہ تھیں :: 507
    وہ حدیثیں جو حضرت فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کو معلوم نہ تھیں :: 507
    وہ حدیثیں جو حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کو معلوم نہ تھیں :: 508
    تردید تقلیدمیں 117سے 121تک کی دلیلیں :: 511
    حق والے کبھی مقلدنہیں ہوئے :: 512
    بندش اجتہاد کی بحث :: 513
    مقلد ہوکر پھر مجتہد بننے کی کوشش :: 513
    مقلدین کا فرق مراتب نہ کرنا :: 514
    حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے شاگردوں کی تعداد :: 514
    آیت وحدیث کے خلاف جوہو مردود ہے :: 516
    اس مضمون کی آیتیں :: 516
    اس مضمون کی حدیثیں :: 517
    اس مضمون کا واقعہ فاروقی :: 517
    اس مضمون کا واقعہ حضرت عمر بن عبدالعزیز :: 517
    اس مضمون کا واقعہ قاضی اسلام کا :: 518
    تقلید شکن فاروقی گولا :: 518
    امام شافعی کے اقوال :: 518
    حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ کا رجوع :: 519
    اختلاف صحابہ رضی اللہ عنہم کا فیصلہ حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے امام زفر وغیرہ کا فرمان :: 519
    امام شافعی کےرد تقلید کے اقوال :: 520
    رائے قیاس کا مثل خنزیرہونا :: 520
    ترک تقلید کی ایک سو انتالیسویں دلیل :: 520
    حضرت امام شافعی کے رد تقلید کے اقوال :: 521
    آپ کے اپنے دس اقوال :: 522
    حضرت امام شافعی کا رفع الیدین پر مناظرہ :: 523
    حضرت امام شافعی کی اتباع حدیث :: 525
    قرآن وحدیث میں کوئی مخالفت نہیں :: 525
    امام صاحب کی وارد کردہ آیتیں :: 526
    نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا کسی کام کانہ کرنا اس کے ناجائز ہونے کی دلیل ہے :: 527
    فرقہ جہمیہ کابیان :: 528
    ان کا صفات باری سے انکار :: 528
    ان کا عرش نشینی خدا سے انکار :: 529
    قدریہ فرقے کابیان :: 529
    جبریہ فرقے کا بیان :: 529
    خارجیوں کا بیان :: 529
    دیداری باری کا انکار :: 530
    اللہ کا فاعل خود مختار ہونا :: 530
    فعل حکیم خالی ازحکمت نہیں :: 530
    شرعی او رقدری اسباب :: 531
    منکریہ اسباب کا رد :: 531
    جہمیہ کا کلام الہی سے انکار :: 533
    صفات الہی کا انکار :: 533
    استواءعلی العرش کے دلائل :: 534
    بلنداور علوالہی کے دلائل :: 534
    محمدی جماعت کاذکر :: 535
    دیدارباری تعالی :: 536
    رافضیوں کی تردید :: 537
    خارجیوں کی تردید :: 537
    وہ حدیثیں جنہیں حنفی نہیں مانتے :: 538
    حنفیوں کے اصول کی تردیدکہ حدیث سے قرآن پر زیادتی نہیں ہوسکتی :: 539
    حنفیوں کے اپنے اس اصول کا خلاف کرنا :: 541
    ایسے پندرہ مسائل :: 543
    حنفیوں کا غیرثابت احادیث سے قرآن پر زیادتی کرنا :: 544
    حنفیوں کا حدیث پر تقلید کو ترجیع دینا :: 544
    زیادتی کے ناجائز ہونے کی حنفیوں کی دلیل :: 546
    ان دلیلوں کی تفصیل :: 546
    ان دلیلوں کے جوابات :: 546
    چار جوابات :: 549
    پانچواں اور چھٹا جواب :: 550
    سات سے تیس تک جوابات :: 555
    حنفیوں کی دورنگی :: 557
    سینتیس سے پچاس تک مسئلے اور جواب :: 561
    حنفیوں کے نزدیک حدیث سے تو نہیں لیکن قیاس سے کتاب اللہ پر زیادتی جائز ہے :: 563
    وہ حدیثیں جنہیں حنفی نہیں مانتے :: 563
    ایسی حدیثیں تیرہ تک :: 567
    حنفی مذہب کے قیاسی چٹ پٹے مسائل :: 567
    ایسے ہی قیاسی چٹ پٹے مسائل 59تک :: 567
    وہ حدیثیں جنہیں حنفی مذہب لوگ نہیں مانتے :: 574
    ابتلاء اور دوام کے حکم کا فرق :: 574
    صحت صلوۃ صبح کی حدیث کی زبردست بحث :: 575
    حضرت امام ابن تیمیہ کی شان علمی :: 575
    حنفیوں کی نامانی ہوئی اٹھارہویں حدیث :: 575
    اکیس تا چھبیس حدیث تک :: 578
    ایسی ایک حدیث پر سیر حاصل بحث :: 578
    اسی بحث کا تتمہ :: 580
    حنفیوں کی نہ مانی ہوئی اٹھائیسویں حدیث :: 585
    اکتیسویں حدیث :: 585
    اس حدیث کے جواب اور جواب الجواب :: 588
    بتسویں اور تینتیسویں حدیث جسے حنفی نہیں مانتے :: 589
    اذان سحر کی مکمل بحث :: 591
    چونتیسویں حدیث جسے حنفی نہیں مانتے :: 593
    35،36اور 37ویں ایسی ہی حدیث :: 595
    اس پر اعتراض اور جواب :: 595
    اڑتیسویں حدیث جسے حنفی نہیں مانتے :: 596
    حنفیوں کا چالیسواں خلاف حدیث مسئلہ :: 598
    مغرب میں اور وتر میں فرق :: 598
    ایسا اکتالیسواں مسئلہ :: 599
    صبح کے فرضوں کے ہوتے ہوئے سنتیں پڑھنی حرام ہیں :: 599
    42ویں حدیث جسے حنفی نہیں مانتے :: 600
    تینتالیسواں مسئلہ ایک سلام پھیرنے کا :: 601
    اہل مدینہ کا عمل حجت شرعی نہیں :: 602
    اس کی بیس دلیلیں :: 602
    حنفیہ کا اپنے اصول کا خلاف کرنا :: 605
    اہل مدینہ کا عمل دلیل شرعی نہیں :: 606
    قولی حدیثیں :: 607
    فعلی حدیثیں :: 607
    تقریری حدیثیں :: 607
    ایسی تیس سنتیں :: 607
    نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ترک فعل بھی مسنون ہے :: 610
    نوسنتوں پر سیر حاصل بحث :: 610
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جزاكم اللہ خيرا وبارك فيكم ۔ اس نفيس كتاب كا آن لائن مطالعے كے ليے ميسر آنا، اردو دان افراد كے ليے ايك بہت بڑی خوشخبرى ہے ۔ اللہ تعالى كتاب وسنت ڈاٹ كام کے قائمين اور معاونين كو اجر عظيم عطا فرمائے، نشر علم دين كى مزيد توفيق دے ، اور اسے روز محشر ان كى مغفرت كا سبب بنائے ۔
     
  4. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,564
    جزاک اللہ خیرا۔
     
  5. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,574
    جزاک اللہ خیرا بھائی
     
  6. مسلم

    مسلم Guest

  7. Rashid Yaqoob

    Rashid Yaqoob -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    5
    کتاب "ظفرالمبین" کا ینیکوڈ ورژن ہو تو کوئ بھائ بتاءے.
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں