جس نے کبھی جہاد کا ارادہ بھی نہ کیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

میاں شاہد نے 'فن کدہ' میں ‏اگست 28, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. میاں شاہد

    میاں شاہد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 7, 2008
    پیغامات:
    221
  2. 03arslan

    03arslan -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2009
    پیغامات:
    418
    السلام عليكم ورحمت اللہ وبركاتہ
    میرا ایک سوال ھے کھ یھان پر اس جھاد سے کیا مراد ھے؟
    دین کی دعوت یا تلوار سے قتال؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  3. حسن ہاشمی

    حسن ہاشمی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 25, 2009
    پیغامات:
    63
    بھائی یہ حدیث قتال فی سبیل اللہ سے متعلق ہے۔
    اور جہاد کا لفظ قتال فی سبیل اللہ کے معنوں میں استعما ل ہوا ہے ۔
     
  4. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,422
    جزاک اللہ خیرا میاں شاہد بھائی

    ایک گزارش ہے وہ یہ کہ ڈیزائن میں محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلی وسلم کے نام کو کچھ ٹھیک طریقے سے ڈیزائن نہیں کیا گیا
     
  5. 03arslan

    03arslan -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2009
    پیغامات:
    418
    لیکن یہ جو حدیث آپ نے دوسروں سے شئیر کی ھے
    کیا یہ جہاد نہیں ھے؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    واقعی مجھے بھی عجیب لگا۔ یہ کون سا خط ہے؟
     
  7. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,422
  8. فرقان خان

    فرقان خان -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 4, 2010
    پیغامات:
    208
    حدیث کے لفظ ہیں::::::::::::

    من لم یغزوا ولم یحدث نفسہ.....

    اب یغزو لا مطلب ہی غزوہ کرنا ہوتا ہے یعنی لڑائی::قتال.
     
  9. میاں شاہد

    میاں شاہد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 7, 2008
    پیغامات:
    221
    بھائی یہ دل پر ﷺ لکھا ہے اس لئے کچھ دل کے نقش کی طرح سیٹ کیا ہے یہ کوئی الگ فونٹ یا خط نہیں ہے علوی نستعلیق کو ہی دل پر فٹ کیا ہے


    بٹن دباکے
     
  10. میاں شاہد

    میاں شاہد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 7, 2008
    پیغامات:
    221
    سمجھ کر لو متھے کنال دے کے لیکن
     
  11. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    نائس شاہد بھائی
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں