مردانہ گفتگو

dani نے 'گپ شپ' میں ‏اگست 31, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    اب اس جملے کی بھی وضاحت فرمائی جائے یہ سرخ دسترخوان تو اندھے کی کھیر کی طرح ٹیڑھا ہوتا جا رہا ہے۔
     
  2. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,872
    نصر اللہ بھائی سرخ دسترخوان کی سیلفی بنا کر واٹس ایپ پر بھیج دیں ۔
     
  3. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    ہہہہ...
    ٹیڑھا نہیں وینگا چیبا کہیں.
    اور جناب کہنے کا مطلب یہ تھا کہ یہ سرخ دسترخوان کا حق ہمارے بابر بھائی کے پاس محفوظ ہے اور شخصیت سے بھی وہ ہی مراد تھے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    اس بار یہ کام بھی کر لیں گے.

    Sent from my ALE-L21 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    یہ بھی خوب رہی دسترخوان کی سیلفی!

    وہ بھلا اپنی پکچر خود کیسے لے سکتا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,313
    شاہ جی اب وضاحت ہو چکی۔ اب کوئ ایکسکیوز نہیں رہ گيا۔ اب بتایے کب آ رہے ہیں سرخ دسترخوان کی زینت بننے
     
    • متفق متفق x 1
  7. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    بابر بھائی آپ اپنا دستر خوان لگا لیں۔ مجھے جب موقع ملا آجائوں گا ان شاء اللہ، تو دوبارہ لگا لیجئے گا۔
     
  8. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
     
  9. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ ساجد بھائی، کیا حال ہیں آپ کے؟ اور کہاں پوسٹنگ ہے آج کل؟
     
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں