دور حاضر كے احناف جہمی عقیدہ رکھتے ہیں

ابن داود نے 'مَجلِسُ طُلابِ العِلمِ' میں ‏ستمبر 23, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن داود

    ابن داود -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2010
    پیغامات:
    278
    السلام علیکم و رحمۃاللہ وبرکاتہ

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]



    ما اہل حدیثیم دغا را نشناسیم
    صد شکر کہ در مذہب ما حیلہ و فن نیست
    ہم اہل حدیث ہیں، دھوکہ نہیں جانتے، صد شکر کہ ہمارے مذہب میں حیلہ اور فنکاری نہیں۔
     
  2. قاضی

    قاضی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 25, 2010
    پیغامات:
    19
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    جزاک اللہ خیرا
    جہاں تک میں سمجھتا ہوں۔
    برصغیر پاک وہند میں بد عقیدیاں کیوں‌پھیلیں اور فرقہ پرستی کیوں شروع ہوئی۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ ہم نے شخصیت پرستی کو اختیار کیا اور قرآن وسنت کو پس پشت ڈال دیا ہے۔
    ضرورت اس بات کی ہے کہ ہر کسی کی بات چاہے وہ شیخ الاسلام ابن تیمہ ہو یا شیخ محمد بن عبدا لوہاب ہو یا حکیم الامت سب کو قرآن و سنت کی کسوٹی پر رکھا جائے اگر وہ اس معیار پر اترتی ہے تو قبول کی جائے ورنہ رد کیا جائے اس سے ان کی توہین کا پہلو نہیں نکلتا۔
    مجھے سعودی ریڈیو قرآن (اذاعۃ القرآن) پر ایک سعودی مفتی (جن کا نام یاد نہیں) کی بات بہت بھلی لگی۔
    ان سے کسی نے شیخ محمد بن عبد الوہاب رحمہ اللہ کے ایک مسئلہ کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے صاف لفظوںمیں‌کہا جس کا مفہوم اسطرح‌نکلتا ہے:
    "اس مسئلہ میں امام محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ کا موقف قرآن وسنت کے خلاف ہے اور ان کو معذور سمجھا جائے"
    اب کیا اس سے یہ پہلو نکالا جاسکتا ہے کہ مذکورہ مفتی نے امام محمد بن عبدالوہاب رحمہ کی بات کا انکار کرکے ان کی توہین کی ہے۔
    ہرگز نہیں۔ اگر کوئی اس بات سے اتفاق نہیں‌رکھتا تو پھر۔۔۔۔۔
    کیا قاضی ابویوسف اور امام محمد و دیگر تلامیذ امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کو بھی اسی صف میں‌کھڑا کیا جائے کیوں کہ وہ لوگ خود اکثر مسائل میں امام رحمہ اللہ سے اختلاف رکھتے تھے ۔ غیر مقلدیت اگر فساد کا سبب ہے تو پھر ان کے تلامذہ کے بارے میں کیا کہا جائے گا۔
    علی کل حال
    اللہ ہمیں قرآن وسنت پر چلنے کی توفیق دے۔ آمین
     
  4. وردۃ الاسلام

    وردۃ الاسلام -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2009
    پیغامات:
    522
    میرا نہیں خیال کہ کوئی حنفی دیوبندی آج اشرف علی تھانوی کے ان عقائد پر ایمان لاتی ہے بلکہ انکے سمانے ان عقائد کا ذکر کیا جائے تو نعوذ باللہ نعوذ باللہ کہتے ہین۔۔۔ہم کیوں پرانے لوگوں کی وجہ سے جو فوت ہو گئے آج کے عام حنفی کو جاہل اور گمراہ کہتے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,974
    پتہ نہیں آپ کا رابطہ کن "حنفیوں‌" سے ہوا ہے۔ ہمیں تو آج تک جتنے بھی دیوبندی اور بریلوی ملے ہیں شخصیت پرستی اور غلو میں اتنے بڑھے ہوئے کہ نہ صرف ان کو مانتے ہیں بلکہ الٹا ہم سے ہی لڑنا شروع کر دیتے ہیں۔گھمن پارٹی دیکھ لیں اور ان کے پیروکار پاکستان میں بہت ہیں۔ اس کے علاوہ اور بھی بہت سے لوگ جو ان عقائد کا برملا اظہار کرتے ہیں۔ عوام کی اکژریت جاہل ہے۔ اب یہ لوگ ان کو بھڑکا کر ایسا ماحول پیدا کر رہے کہ "غیر مقلدین" کو گندا کرو خواہ کوا سفید والے طریقے سے۔ تاکہ نہ ہی کوئی ان کی بات سنے اور نہ ہی کتاب و سنت کی طرف آئے۔
    ۔۔۔ غیر ضروری الفاظ حذف کیے گئے ۔۔۔
    برائے مہربانی آداب مجلس کا خیال کریں۔ بذریعہ انتظامیہ اردو مجلس ۔
     
  6. فرقان خان

    فرقان خان -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 4, 2010
    پیغامات:
    208
    جزاک اللہ اچھی نقاب کشائی فرمائی ہے.

    لیکن عام لوگ تو اہل حدیث کے ہوں یا حنفیوں کے سب جاہل ہیں.
     
  7. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,826
    مجھے صرف اتناپوچھناہے کہ کیا محض بعض صفات کی تاویل کی وجہ سے احناف پر جہمی ہونے کا حکم لگایاجارہاہے یاکوئی اوربات ہے۔براہ کرم ابن دائود اس کی وضاحت کریں۔
     
  8. ابن داود

    ابن داود -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2010
    پیغامات:
    278
    السلام علیکم و رحمۃاللہ وبرکاتہ
    صوفی الطحاوی صاحب! کبھی تو مراقبہ کی حالت کے علاوہ پڑھ لکھ لیا کرو! آپ سے گذارش ہے کہ برائےمہربانی آپ کم از کم میری تحریر کا مطالعہ اور اس پر گفتگو حالت مراقبہ میں نہ کیا کریں!
    اس پوری تحریر میں کس تاویل پر کون سا حکم لگایا گیا ہے؟ ذرا وہ پیش کریں ، اور اپنا مفہوم نکال کر پیش نہیں کیجئے گا، کیونکہ آپ کی سخن شناسی بہت کمزور ہے! آپ میری تحریر سے وہ عبارت پیش کردیں !
    اس میں صرف اشرف علی تھانوی کے کلام کو عام فہم الفاظ میں بیان کیا گیا ہے۔ اور جہمی ہونے کا حکم بھی نہیں لگایا گیا بلکہ یہ تو اشرف علی تھانوی کا اعتراف ہے کہ متاخرین حنفیہ نے جہمیہ کے عقیدے کو اختیار کیا ہے۔


    ما اہل حدیثیم دغا را نشناسیم
    صد شکر کہ در مذہب ما حیلہ و فن نیست
    ہم اہل حدیث ہیں، دھوکہ نہیں جانتے، صد شکر کہ ہمارے مذہب میں حیلہ اور فنکاری نہیں۔​
     
  9. ابن داود

    ابن داود -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2010
    پیغامات:
    278
    السلام علیکم و رحمۃاللہ وبرکاتہ
    دیوبندی حنفیوں کی یہ پود دنیا کے کس ملک کے کس شہر اور کس علاقے میں پائی جاتی ہے، آپ ذرا یہ بھی بتلا دیں، تا کہ ہم بھی اس ناپید مخلوق سے ملاقات کا شرف حاصل کرنے کی کوشش کریں! مگر ایک بات کی وضاحت کہ دیوبندی حنفی علماء کی بات ہو رہی ہے، نا کہ عوام الناس کی !!

    ما اہل حدیثیم دغا را نشناسیم
    صد شکر کہ در مذہب ما حیلہ و فن نیست
    ہم اہل حدیث ہیں، دھوکہ نہیں جانتے، صد شکر کہ ہمارے مذہب میں حیلہ اور فنکاری نہیں۔​
     
  10. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    اشرف علی تھانوی صاحب کی یہ عبارت:
    "اور جہمیہ جو ایک فرقہ اسلامیہ ہے وہ ان سب امور میں تاویل کرتے ہیں مثال کے طور پر یدا للہ فوق ایدیھم میں ید سے مراد قوت کہتے ہیں"
    ان کی تفسیر کو بھی دیکھ سکتےہیں کہ وہ کیا کہتےہیں اس بارے میں۔ مجھے ان کی یہاں پر تفسیر نہیں مل رہی ہے۔
    اگر حکیم الامت صاحب کی بات پر غور کیا جائے تو پھر اس کے بعد کافی سوالات اٹھائے جاسکتےہیں ۔ کیوں کہ جہمی فرقہ بھی متعدد فرقوں میں‌بھٹک چکا ہے جیسے تلبیس ابلیس میں امام جوزی رحمہ اللہ نے جہمیہ کے بارہ فرقوں کو بیان کیا ہے:
    فرقہ جہمیوں کی بارہ شاخوں کا بیان:
    1- معطلہ
    2- مرسیہ (مریسیسہ)
    3- ملتزقہ
    4- واردیہ
    5- زنادقہ
    6- حرقیہ
    7- مخلوقیہ
    8- فانیہ
    9- عریہ
    10- واقفیہ
    11- قبریہ
    12 لفظیہ
    (تلبیس ابلیس: از امام ابن جوزی رحمہ اللہ، ترجمہ: علامہ ابومحمد عبد الحق اعظم گڑھی، مطبوع : مکتبہ رحمانیہ لاہور)
    یاد رہے کہ مکتبہ رحمانیہ فضائل اعمال اور فضائل صدقات وغیرہ کو بھی چھاپ چکا ہے)

    اب سوال یہ کھڑا ہوتا ہے کہ وہ ان بارہ فرقوں میں‌کس فرقہ کی بات کررہے ہیں۔
     
  11. اھل السنۃ

    اھل السنۃ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 24, 2008
    پیغامات:
    295
    اسلام علیکم
    وردۃ الاسلام نے بالکل ٹھیک کہا ہے ہے آپ کبھی کسی دیوبندی سے پیار سے بات کر کے تو دیکھئے
    جہاں تک گھمن بارٹی کا تعلق ہے تو ایسے گروہ اھل حدیث میں بھی مل جائیں گے۔ یہ تو کفار کی ساذش پر کام کیا جاتا ہے۔ ہمیں جو کچھ دیوبندی کے بارے میں ہمارے علماء بتاتے ہیں ہم نے عام دیوبندیوں کو کبھی ایسا نہیں پایا توحید و سنت انکا مذہب ہے اور وہ تقلید بھی نہیں کرتے۔
    مسائل کا اختلاف تو اھل حدیث کے درمیان بھی ہے۔’الحمد للہ میں پکا اور کٹر سلفی ہوں آپ میری پچھلی تمام پوسٹس دیکھ سکتے ہیں لیکن جو حق ہے وہ تو ہے‘
     
    Last edited by a moderator: ‏ستمبر 24, 2010
  12. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    اہل حدیث‌پیار سے ہی بات کرتے ہیں، مگر جب سامنے سے لامذہب، غیر مقلد، انگریز کی پیدا وار، شیطان کے انڈے!!! یہ سب کچھ اسی پیار کا نتیجہ ہے!!
    ہم نے کبھی کسی دیوبندی کا نام نہیں‌بگاڑا جتنے ان کے ہم امام بھائیوں نے بگاڑ ڈالا ہے!!!



    یہ فردی معاملہ ہے اس کو کسی جماعت پر نہیں‌رکھا جا سکتا اور ہم کبھی بھی کسی ایک فرد پر رکھ کر بات نہیں‌کرتے ہمیشہ منھج پر بات کرتے ہیں، اور دلیل بھی اسی لیے اکابرین کی ہی دیتے ہیں، اور آپ نے کہا کہ دیوبندی تقلید نہیں‌کرتے یہ بہت بھیانک مزاق ہے، پھر غیر مقلد گالی کس نے بنائی؟؟


    میرے بھائی اہل حدیثوں کا عقیدہ میں‌کوئی اختلاف نہیں‌الحمد اللہ، اور اہل حدیث کے مسائل میں‌بھی کوئی اختلاف نہیں‌ ہیں، صرف چند اجتہادی مسائل کی بنا پر ایسا ہوتا ہے مگر اہل حدیثوں نے کبھی گروہ بندی نہیں‌کری چاہے اختلاف کتنا ہی کیوں نا ہو۔
     
    Last edited by a moderator: ‏ستمبر 24, 2010
  13. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,333

    سارى پاكستانى فوج بھی مشرف كى مقلد نہیں وہ بھی لال مسجد كے واقعے پر نعوذ باللہ نعوذ باللہ كہتے ہیں پھر كيوں کچھ لوگ اس كے ليے بد دعائيں كرتے ہیں؟
    پاكستانى قوم بھی زردارى كى مقلد نہیں پھر كيوں لوگ پاکستان كو بد دعائيں دیتے ہیں؟
     
  14. اھل السنۃ

    اھل السنۃ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 24, 2008
    پیغامات:
    295
    عام دیوبندی کی بات کر رہا ہوں میں
     
  15. اھل السنۃ

    اھل السنۃ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 24, 2008
    پیغامات:
    295
    اس لئے کہ طا غوتی قوانین کو نافذ کرنا پوری کی پوری فوج کا اولین فرض ہے۔
     
  16. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    ایک فورم ہمارا بھی ہے!!! اور فورم دیوبندیوں کا بھی ہے، فورم پر جا کر آپ معلوم کر سکتے ہیں کہ عوام کس طرح کی ہے اور علماء کس طرح کے ہوتے ہیں!!!
     
  17. اھل السنۃ

    اھل السنۃ -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 24, 2008
    پیغامات:
    295
    اصل میں جب بات تعصب سے ہو گی تو پھر یقینا کو ئی فریق زیا دتی بھی کرے گا
     
  18. ابن داود

    ابن داود -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2010
    پیغامات:
    278
    السلام علیکم و رحمۃاللہ وبرکاتہ
    ہم نے کون ابھی کون سا دیوبندیوں کے سر بندوق رکھ دی ہے؟

    گھمن جیسا کو ئی بد عقیدہ گھمن کا بھائی ہی ہو سکتا ہے، یعنی بریلوی ۔اہل الحدیث ہو کیسے ؟ جبکہ عقیدہ صحیح نہیں! مجھے بتلائیے کہ کون ہے؟ ایسا تخیلاتی کلام کہ مل سکتا ہے؟ چہ مانی دارد؟ اگر آپ کو کوئی ملا ہے تو اس کا نام پتہ بتلائیں؟ لیکن یہ فلان محلہ کا کوئی فلان نامی شخص نہ ہو۔ بلکہ اہل الحدیث میں معروف بھی ہو، جیسا کہ گھمن کو دیوبندیوں میں ہے!!
    توحید کا بیان اور شرک کا رد یہ کفار کی سازش!! میاں جی لکھنے سے قبل کچھ سوچ بچار کر لیا کرو، کہ کیا لکھنے جا رہے ہو! آپ کے سامنے جو تحریر پیش کی ہے یہ بھی کفار کی سازش ہے؟ یہ تحریر اشرف علی تھانوی کی ہے یا نہیں؟ اب لوگوں کو توحید کے دشمن سے آگاہ کرنا کفار کی سازش نہیں، بلکہ اللہ کا حکم ہے!!

    آپ کی عقل شریف بھی کچھ مولانا تھانوی جیسی معلوم ہوتی ہے! کہ توحید سنت ان کا مذہب بھی ہو اور تقلید بھی نہ کرے اور ہو دیوبندی!!
    ایں خیال است و محال است و جنوں​
    میرے بھائی ! یہاں دیوبند کے باسی گوتم نریش گپتا دیوبندی کی بات نہیں ہو رہی ، بلکہ ان کی بات ہو رہی ہے جو خود کو دیوبندی مسلک سے منسوب کرتے ہیں۔ بھائی جان! تقلید نہ کرنے والے دیوبندی ہو ہی نہیں سکتا۔ دیوبندیت اوردیوبندی وہی ہیں جس پر انکے علماء کو تصریح ہے!

    مسائل کا اختلاف بالکل علیحدہ بات ہے، یہاں عقیدہ کے اختلاف بیان کیا گیا ہے۔

    اللہ ہم سب کو سلفی منہج پر قائم بھی رکھے، ایسا نہ ہو کہ عشق بتاں (دیوبندی بریلوی کی محبت )کے چکر سلفی منہج کا صرف دعوی ہی رہ جائے!
    آپ ایسا کریں کہ مندرجہ بالا تحریر کسی دیوبندی درلعلوم کےدارلافتاء میں لےجائیں اور ان سے کہیں کہ اشرف علی تھانوی کی کلام کے باطل ہونے کا حکم صادر فرما دیں! ہم بھی دیکھیں کہ کون سا دیوبندی عالم ہے جو اس پر حکم لگاتا ہے!
    ویسے یہ معاملہ کچھ ایسا ہی ہے کہ مدی سست و گواہ چست!!

    ما اہل حدیثیم دغا را نشناسیم
    صد شکر کہ در مذہب ما حیلہ و فن نیست
    ہم اہل حدیث ہیں، دھوکہ نہیں جانتے، صد شکر کہ ہمارے مذہب میں حیلہ اور فنکاری نہیں۔​
     
  19. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,482
    سبحان اللہ
     
  20. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,826
    ابن دائود صاحب شکریہ
    اب مولانا اشرف علی تھانوی کی اس عبارت سے کیامراد ہے وہ ہمیں مولانا اشرف علی تھانوی کے اگلے جملے سے معلوم ہوجاتاہے اس کیلئے ہمیں ابن داوئود کے غیرملقدانہ علم کلام کی ضرورت نہیں ہے۔ایک بار پھرشکریہ اس وضاحت کا:00026:
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں