دور حاضر كے احناف جہمی عقیدہ رکھتے ہیں

ابن داود نے 'مَجلِسُ طُلابِ العِلمِ' میں ‏ستمبر 23, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن داود

    ابن داود -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2010
    پیغامات:
    278
    السلام علیکم و رحمۃاللہ وبرکاتہ
    الطحاوی صاحب! آپ نے پھر مراقبہ کی حالت میں لکھنے پڑھنے کا شوق پورا فرمایا ہے !! یہ بات تو میں اس تحریر میں پہلے ہی بیان کر چکا ہوں کہ:
    "اب یہ بات تو حنفی مقلد جو "ڈولے شاہ کے چوہے" ہیں وہ ہی تھانوی صاحب کی یہ بات مان سکتے ہیں کہ جہمیہ کا عقیدہ اختیار کرنے بعد بھی جو تھانوی صاحب نےکہا کہ"اور متاخرین نے مبتدین کے مذہب کو اختیار کیا ہے"، متاخرین احناف اور متقدمین احناف کا عقیدہ ایک ہی ہے۔ کوئی ذیشعور شخص اس بات کو تسلیم نہیں کر سکتا۔"

    [​IMG]

    آپ بھی حنفی مقلد ہیں جو ڈولے شاہ کے ۔۔۔۔۔۔۔ !!



    ما اہل حدیثیم دغا را نشناسیم
    صد شکر کہ در مذہب ما حیلہ و فن نیست
    ہم اہل حدیث ہیں، دھوکہ نہیں جانتے، صد شکر کہ ہمارے مذہب میں حیلہ اور فنکاری نہیں۔ ​
     
    Last edited by a moderator: ‏ستمبر 24, 2010
  2. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,826
    جناب من کسی جگہ اجمال ہوتاہے اورکسی جگہ اسی اجمال کی تفصیل ہوتی ہے۔اب اس کی مثال دیکھیں حضرت ابن تیمیہ فناء نار کے عقیدے کے قائل ہیں لیکن ان کی کتابوں میں بعض جگہ اس کے خلاف بھی مذکور ہے۔(اگرچہ صحیح یہی ہے کہ وہ فناء نارکے قائل ہیں۔)توکیاہم ابن تیمیہ کو بقول آپ ’’ڈولے شاہ کے چوہے‘‘کہیں ۔اگرآپ چاہیں ثبوت پیش کردیاجائے گا۔واضح رہے کہ فناء نار کا قائل جہم بن صفوان بھی تھا۔
     
  3. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
    سب تو نہیں خیر ! اکثر جاہل ہیں‌جس کی شہادت قرآن بھی دیتا ہے ۔
     
  4. ابن داود

    ابن داود -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2010
    پیغامات:
    278
    السلام علیکم و رحمۃاللہ وبرکاتہ
    الطحاوی صاحب! اس تھریڈ کے عنوان پر آپ کےپاس کچھ ہے تو عرض کریں! موضوع کو بدلنے کی کوشش نہ کریں!!اور اگر آپ کو شیخ الاسلام اب تیمیہ رحمۃاللہ علیہ کی کسی تحریر پر کچھ عرض کرنا ہے تو شوق سے اس پر تھریڈ قائم کریں!
    اس بات کا خیال رکھتے ہوئے کہ:
    بد نہ بولے زیر گردوں گر کوئی میری سنے​

    ما اہل حدیثیم دغا را نشناسیم
    صد شکر کہ در مذہب ما حیلہ و فن نیست
    ہم اہل حدیث ہیں، دھوکہ نہیں جانتے، صد شکر کہ ہمارے مذہب میں حیلہ اور فنکاری نہیں۔​
     
  5. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,826
    موضوع بھی یہی اورجو بات میں نے کہی ہے اس کا موضوع سے ربط بھی ہے۔
    آپ نے بظاہر اختلاف عبارت پر شیخ تھانوی کے حق میں وہ جملہ کہا تویہ ایسااختلاف توحضرت ابن تیمیہ کے یہاں بھی موجود ہے توجولفظ یہاں‌کہاہے وہ وہاں بھی کہہ دیجئے۔اوراگربعض باتوں میں کسی کی بظاہر موافقت سے کوئی جہمی اورمعتزلہ ہوسکتاہے توحضرت ابن تیمیہ نے جو فناء نار والے عقیدہ میں جہم بن صفوان کی موافقت کی ہے توہم ان کو کیاکہیں۔آپ ہی بتایئے ۔
     
  6. ابن داود

    ابن داود -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2010
    پیغامات:
    278
    السلام علیکم و رحمۃاللہ وبرکاتہ
    الطحاوی صاحب! اس تھریڈ کے عنوان پر آپ کےپاس کچھ ہے تو عرض کریں! موضوع کو بدلنے کی کوشش نہ کریں!!اور اگر آپ کو شیخ الاسلام اب تیمیہ رحمۃاللہ علیہ کی کسی تحریر پر کچھ عرض کرنا ہے تو شوق سے اس پر تھریڈ قائم کریں!
    اس بات کا خیال رکھتے ہوئے کہ:

    بد نہ بولے زیر گردوں گر کوئی میری سنے​



    ما اہل حدیثیم دغا را نشناسیم
    صد شکر کہ در مذہب ما حیلہ و فن نیست
    ہم اہل حدیث ہیں، دھوکہ نہیں جانتے، صد شکر کہ ہمارے مذہب میں حیلہ اور فنکاری نہیں۔ ​
     
    Last edited by a moderator: ‏ستمبر 28, 2010
  7. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,826
    آپ کے پاس اپنی رٹی رٹائی بات کہنے کے علاوہ اورکچھ بچاہے آنجناب سے صرف اتنی ہی بات تو دریافت کی گئی ہے جس بناء پر آپ نے مولانااشرفی علی تھانوی کے حق میں ’’وہ جملہ‘‘ استعمال کیاہے وہی صورت حال اگر حضرت ابن تیمیہ کے بھی یہاں پائی جائے توپھر انہیں کیاکہاجائے۔
     
  8. ابن داود

    ابن داود -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2010
    پیغامات:
    278
    السلام علیکم و رحمۃاللہ وبرکاتہ
    میرے بھائی بھلکڑ! آپ کو پہلے بھی بتایا ہے کہ ہم اگر مگر کی بنیاد پر کسی بحث کے قائل ہی نہیں، اسے علم الکلام میں جھک مارنا کہا جاتا ہے۔
    اور جب آپ کو کہا ہے کہ آپ اس پر ایک تھریڈ قائم کر لیں، وہاں بات ہو جائے گی۔ آپ یہاںموضوع تبدیل کرنے پر کیوں تلے ہوئے ہیں؟ آپ کی ذکر کردہ بات کا موضوع سے تعلق نہیں۔ اور اگر اس تھریڈ میں ، آپ کو موضوع سے اس کی لا تعلقی بتلانے کی کوشش بھی کریں گے تو تھریڈ کے موضوع سے جدا بحث شروع ہو جائے گی۔ لہذا آپ اس بات پر ایک تھریڈ قائم کر لیں۔ اس تھریڈ میں آپ سے اس بات پر گفتگو ہو جائے گی۔ ان شاءاللہ!

    ما اہل حدیثیم دغا را نشناسیم
    صد شکر کہ در مذہب ما حیلہ و فن نیست
    ہم اہل حدیث ہیں، دھوکہ نہیں جانتے، صد شکر کہ ہمارے مذہب میں حیلہ اور فنکاری نہیں۔​
     
  9. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,826
    مرزابھائی(مشتاق احمدیوسفی والے:00026:)
    آپ ’’تصوف کیاہے‘‘والے تھریڈ میں تو تھوڑی سی مناسبت سے موضوع سے کود حضرت مجدد الف ثانی تک پہنچ گئے تھے ۔یہاں تومیں صرف اتناپوچھ رہاہوں کہ جب دونوں کے اقوال ایک جیسے تو ایک ساحکم دونوں پر کیوں نہیں‌لگایاجاسکتا۔
     
  10. رفیق طاھر

    رفیق طاھر ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,943
    طحاوی صاحب کو مرزا کی یاد بہت ستاتی ہے لیکن پھر پردہ ڈالنے کے لیے بیچارے یوسفی کو گھسیٹ لیتے ہیں سچ ہے کہ
    من احب شيئا اكثر ذكرہ
    جو جس سے محبت کرتا ہے اسکا بار بار ذکر کرتاہے
     
  11. ابن داود

    ابن داود -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2010
    پیغامات:
    278
    السلام علیکم و رحمۃاللہ وبرکاتہ
    الطحاوی صاحب! "تصوف کیا ہے" اس موضوع پر بحث ہوئی اور یہ ثابت بھی ہوا کہ مجدد الف ثانی کے مکتوبات کا تصوف سے کتنا گہرا تعلق نکلا کہ اس کی بنیاد پر تصوف کا جو نتیجہ ثابت ہوا،شاید آپ پھربھول گئےہو!
    الطحاوی صاحب! دونو ں کے اقوال کو ایک سا کہنا آپ کی جہالت کا ثبوت ہے! آپ نے اب اگر اس بات پر اس تھریڈ میں مزید کچھ لکھا تو مجھے مجبورا آپ کے کے لئے خود اس بارے میں تھریڈ قائم کرنا پڑے گا!


    ما اہل حدیثیم دغا را نشناسیم
    صد شکر کہ در مذہب ما حیلہ و فن نیست
    ہم اہل حدیث ہیں، دھوکہ نہیں جانتے، صد شکر کہ ہمارے مذہب میں حیلہ اور فنکاری نہیں۔​
     
  12. عبداللہ بن صادق

    عبداللہ بن صادق -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2010
    پیغامات:
    48
    یہ لنک کا نہیں کررہا، حضرت تھانوی نے کیا کہا ہے؟ کچھ متبادل لنک دیں، یا بات بتادیں اور اُس کا حوالہ
     
  13. عبداللہ بن صادق

    عبداللہ بن صادق -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2010
    پیغامات:
    48
    یہاں کوئی میری مدد کرے گا کہ نہیں؟
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں