رمضان کی عبادتیں

irum نے 'ماہِ رمضان المبارک' میں ‏ستمبر 11, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,582
    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

    رمضان ایک مبارک مہینہ ہے۔
    ہم تمام کو چاہئے کہ اس مبارک مہینے میں ۔۔۔

    ٭ تمام عبادتوں کے بجا لانے میں خوب محنت اور شوق سے حصہ لیں ۔
    ٭ زیادہ سے زیادہ نفل نماز ادا کریں ۔
    ٭ غور و تدبر کے ساتھ قرآن مجید کی زیادہ سے زیادہ تلاوت کریں۔
    ٭ زیادہ سے زیادہ تسبیح و تہلیل ، تحمید و تکبیر اور استغفار پڑھیں ۔
    ٭ خوب خوب دعائیں کریں ۔
    ٭ نیکی کا حکم دیں ، برائی سے منع کریں ۔
    ٭ دعوت الی اللہ کا زیادہ سے زیادہ کام کریں ۔
    ٭ فقیروں اور مسکینوں کی مدد کریں ۔
    ٭ والدین کے ساتھ حسنِ سلوک
    رشتہ داروں کے ساتھ صلہ رحمی
    پڑوسیوں کی عزت افزائی
    بیماروں کی بیمار پرسی ۔۔۔
    اور اسی طرح نیکی کے دیگر کاموں میں خوب بڑھ چڑھ کر حصہ لیں ۔

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشادِ گرامی ہے ؛
    اللہ تعالیٰ دیکھنا چاہتا ہے کہ تم میں نیکی کا کس قدر جذبہ اور شوق ہے ، وہ تمہاری وجہ سے فرشتوں کے سامنے فخر کرتا ہے ، لہذا یاد رکھو کہ وہ شخص انتہائی بد بخت ہے جو اِس ماہ میں بھی اللہ تعالیٰ کی رحمت سے محروم رہا ۔
     
  2. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,050
  3. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
  4. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,529
    جزاک اللہ ُ خیرا
     
  5. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,582
    شکریہ
     
  6. bia786asrfamily

    bia786asrfamily -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2007
    پیغامات:
    1,951
    ماشاءاللہ ...ارم باجی خدا اپکو اس کا اجر دے ...
     
  7. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,582
    شکریہ بیا سسٹر
     
  8. ajeej

    ajeej -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    41
    السلامُ علیکم !
    ماشاء اللہ بہت اچھی اور کارآمد تحریر کی ہے. اللہ آپکو اجرِ عظیم عطا فرمائے. آمین

    [​IMG]
     
  9. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,582
    شکریہ
     
  10. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں