امام ابن قيم رحمہ اللہ كى تصانيف كے اردو تراجم _ پڑھیے اور ڈاؤن لوڈ کیجیے

عائشہ نے 'امام ابن قيم الجوزيۃ' میں ‏ستمبر 26, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484

    بسم اللہ الرحمن الرحيم
    امام ابن قيم رحمہ اللہ كى تصانيف كے اردو تراجم _ پڑھیے اور ڈاؤن لوڈ کیجیے

    ذیل میں امام ابن قيم رحمہ اللہ کی تصانیف کے ان اردو تراجم كی فہرست مع ربط مہیا كى جا رہی ہے جو آن لائن مطالعے اور ڈاؤن لوڈ کے ليے دستياب ہیں ۔یہ فہرست وقتا فوقتا اپ ڈیٹ کی جاتی رہے گی ان شاء اللہ ۔

    1. اسو ۂ حسنہ (ہدی الرسول) اختصارزادالمعاد فی ہدی خیر العباد،مترجم: مورلانا عبد الرزاق مليح آبادى رحمہ اللہ
    2. اعلام الموقعین عن رب العالمین(جلداول)، مترجم مولانا محمد جونا گڑھی رحمہ اللہ
    3. اعلام الموقعین عن رب العالمین(جلددوم)مترجم: مولانا محمد جونا گڑھی رحمہ اللہ
    4. دوائے شافی، ترجمہ:''الجواب الکافی ممن سأل عن الدواء الشافی''
    5. ذکر الہی ـ ترجمہ: الوابل الصيب ،مترجم: مولانا مختار احمد ندوي رحمہ اللہ
    6. شرک اکبر کفراکبر اور بدعت کے بارے میں جاہل اور مقلد پر قیام حجت کےقواعد، ترجمہ: "کتاب الطبقات" اور"قصیدہ نونیہ" ، مترجم : جناب عبدالعظیم حسن زئی جزاہ اللہ خیرا
    7. الصلوۃ والسلام علی رسول اللہ، ترجمہ: جلاء الأفہام فی الصلوة والسلام علی خیر الأنام ، مترجم : قاضی سلیمان منصور پوری رحمہ اللہ
    8. رسالہ صفات المنافقین، از امام ابن قيم رحمہ اللہ، مترجم:نا معلوم

      [*]اسباب التخلص من الھوی، امام ابن قيم رحمہ اللہ كى كتب سے ماخوذ، اردو ترجمہ: نفسانی خواہشات سے بچنے کے ذرائع،مترجم :عبدالہادی عبد الخالق مدنى، حفظہ اللہ

     
    Last edited by a moderator: ‏اکتوبر، 10, 2010
  2. فرقان خان

    فرقان خان -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 4, 2010
    پیغامات:
    208
    بھائی مدارج السالکین کا ترجمہ ہو چکا ہے؟؟؟
     
  3. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    اگر اسی طرح بہن آپ کے پاس ابن تیمیہ رحمتہ اللہ علیہ اور ان کے علاوہ امام احمد ابن حنبل رحمتہ اللہ علیہ کی اردو تراجم میں کتب موجود ہوں‌ تو ہم سے ضرور شئر کریں۔
     
  4. 03arslan

    03arslan -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2009
    پیغامات:
    418
  5. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    جزاک اللہ بہن
     
  6. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,638
    جزاک اللہ‌خیرا سسٹر۔۔۔
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
  8. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,753
    السلام علیکم عین سس،
    اگر مزید کتب کے نام آپ بتا دیں تو شاکر بھائی سے کہہ کر اپلوڈ کروا سکتے ہیں۔
    والسلام
     
  9. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,974
    طب نبوی صلی اللہ علیہ وسلم
     
  10. مسلم

    مسلم Guest

    یہ کتاب میرے ایک دوست کے پاس یہاں کراچی میں‌ موجود ہے۔ اور جلد ہی اسکیننگ کیلئے لاہور لے کر جاؤں گا ،ان شاء اللہ۔۔۔ کیونکہ اہل الحدیث‌ بھائی کے پاس تو ہوئی بھی تو کبھی نہیں ملے گی۔۔!
     
  11. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,974
    نہیں میں نے نہیں خریدی یہ کتاب۔ وہ آپشن مان لیں۔ سٹاپ پر مجھ سے کتاب لے لیں اور واپس کر دیں۔ ایک اور بات۔ اس کام کے لیے صرف آپ کے پاس ایک مہینہ ہے۔ جتنی سکین کرنی ہیں کر لیں۔ کیونکہ پھر میرا آفس ایک اور جگہ شفٹ ہو جائے گا اور راستہ بھی تبدیل ہو جائے گا۔ لہذا محدث سے 5 منٹ کی واک پر آپ کو کتاب مل جائے گی۔ کیا خیال ہے؟؟؟؟
     
  12. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
  13. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
  14. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعليكم السلام ورحمت اللہ وبركاتہ
    بارك اللہ فيكم ووفقكم للخير۔
    كوشش كر رہی ہوں كہ ايك فہرست ترتيب دے سكوں۔
    وایاکم۔
     
  15. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
  16. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,974
    "ہدایۃ الحیاری فی اجوبۃ الیہود و نصاری" کا ترجمہ "یہود و نصاری تاریخ کے آئینہ میں"
    مترجم: زبیر احمد سلفی
    ناشر: نعمانی کتب خانہ لاہور
     
  17. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484

    امام ابن قيم رحمہ اللہ كى تصانيف كے اردو تراجم

    اصل كتاب: زاد المعاد في هدي خير العباد
    ترجمہ: ______
    مترجم: رئيس احمد جعفرى ندوى
    ناشر:نفيس اكيڈمی، كراچی۔
    1962
    جلد 1
    ******
    نوٹ: كتاب وسنت كوم پر موجود اسو ۂ حسنہ (ہدی الرسول) اختصارزادالمعاد فی ہدی خیر العباد،مترجم: مورلانا عبد الرزاق مليح آبادى رحمہ اللہ ، مختصر ہے۔
    اور رئيس احمد جعفرى كے اس ترجمے كى فزيكل ڈیٹیلز ميں بھی ايك واليوم لكھا ہے۔ لگتا یہی ہے كہ یہ بھی مختصر ہے واللہ اعلم۔ ميں ا بھی كيٹلاگ سے تفصيلات نقل كر رہی ہوں۔اس كتاب كو فزيكلى چیک نہیں كر سكى ۔
    **************
    اصل كتاب: زاد المعاد كا باب : الطب النبوى صلى اللہ عليہ وسلم
    ترجمہ بعنوان: طب نبوى صلى اللہ عليہ وسلم
    مترجم: نا معلوم (كتاب كے شروع سے آخر تك كہیں مذكور نہیں)۔
    ناشر: اسلامى كتاب خانہ،اردو بازار لاہور۔فون: 7223506

    یہ امام صاحب كى الگ تصنيف نہیں زاد المعاد كا ايك باب ہے۔
    ******************
    اصل كتاب: ؟؟؟؟
    اردو ترجمہ بعنوان: آئینہ خواتين
    مترجم: محمد عبدالغنى
    ناشر:درخواستى كتب خانہ، كراچی۔
    صفحات:440
    ***************
    كتاب الروح
    مترجم: مولانا راغب رحمانى
    ****************
    قصيدہ نونيہ: ابن قيم رحمہ اللہ
    ترجمہ: شيخ الحديث مولانا محمد صادق خليل رحمہ اللہ
    غير مطبوع
    **************
    تحفة الودودباحكام المولود: ابن قيم رحمہ اللہ
    اردو ترجمہ مع اختصار: تہذيب اطفال
    مترجم:ابو عبد الرحمن شبير بن نور حفظہ اللہ
    ***************
    زادالمعاد كا ايك ترجمہ ركن مجلس علماء اردو مجلس شيخ شفيق الدراوردی بھی كر رہے ہيں۔ معلوم نہيں طبع ہو چكا يا نہيں۔
     
  18. ابن ادریس

    ابن ادریس رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 17, 2013
    پیغامات:
    48
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    کیا امام ابن قیم رحمہ اللہ کی کتاب ”مدارج السالکین“ کا اُردو ترجمہ ہوا ہے کہ نہیں؟
     
  19. عبدالصمد

    عبدالصمد نوآموز

    شمولیت:
    ‏دسمبر 15, 2017
    پیغامات:
    1
    مدارج السالكين کا اردو ترجمہ درکار ہے
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں