الصلوۃ والسلام علی رسول اللہ از ابن قیم

sjk نے 'امام ابن قيم الجوزيۃ' میں ‏ستمبر 28, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,753
    کتاب: الصلوۃ والسلام علی رسول اللہ
    مصنف: ابو عبداللہ ابن قیم الجوزیہ
    ترجم: قاضی سلیمان منصور پوری رحمہ اللہ
    ناشر: مکتبہ دارالسلام،لاہور
    صفحات:344


    نبی کریمﷺپر درود وسلام، اللہ تعالی کا حکم ہے جس کا انکار یا استخفاف کفر ہے اور اس کا اہتمام رسول اللہ ﷺسے محبت اور والہانہ تعلق ووابستگی کا ذریعہ بھی ہے اور اس کی علامت اور دلیل بھی- لیکن وہ درود وسلام کون سا اور اس کا طریقہ کیا ہے جس کا حکم مسلمانوں کو دیا گیا ہے اور جو محبت رسول کا ذریعہ بھی ہے اور اس کی علامت بھی؟ '' الصلاۃ والسلام علی رسول اللہ'' دراصل امام ابن قیم کی تالیف جلاء الأفہام فی الصلوة والسلام علی خیر الأنام کا اردو ترجمہ ہے، اس میں درود وسلام کے حوالے سے تقریباً ہر موضوع پر تفصیلی، مدلل اور واضح گفتگو کی گئی ہے- امام صاحب نے درود وسلام کے متعلق حکم قرآنی کی نوعیت کیا ہے؟ درود وسلام کے صحیح ، مستند اور مسنون الفاظ کیا ہیں؟ انہیں کہاں، کیسے اور کب پڑھنا ہے؟ درود وسلام کے فضائل وآداب کیا ہیں؟ اور آل نبی میں کون کون شامل ہیں؟ علاوہ ازیں درود وسلام سے متعلق موضوع اور ضعیف احادیث کی وضاحت وتحقیق اور اس قسم کے دیگر احکام ومسائل اور بے شمار فوائد پر اس کتاب میں بحث کی گئی ہے-


    ڈاؤن لوڈ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    جزاكم اللہ خيرا وبارك فيكم ووفقكم للخير sjk سسٹر،
    خوش قسمتى سے اس قيمتى مبحث كى يونكوڈائزنگ اردو مجلس پر برادر محترم عكاشہ كر چکے ہیں۔ جزاہ اللہ خيرا۔انہوں نے مولانا فضل الرحمن ندوى كے ترجمے سے استفادہ كيا ہے جب كہ كتاب وسنت ڈاٹ كام پر موجود ترجمہ قاضى سليمان منصور پوری رحمہ اللہ كا ہے۔
    نبی‌اکرم‌ کی‌ “ آل “ سے مراد کون لوگ ہیں - URDU MAJLIS FORUM
     
  3. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,333
    جزاك اللہ خيرا سسٹر
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں