Water Marking in Corel Draw

محمد ارسلان نے 'گرافک ٹیوٹوریلز' میں ‏اکتوبر، 1, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,422
    بسم اللہ الرحمن الرحیم​
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
    امید کرتا ہوں آپ سب اللہ کے فضل و کرم سے ٹھیک ہوں گے۔آج میں کورل ڈرا میں ٹرانسپیرنسی ٹول سے واٹر مارکنگ کرنا سکھاوں گا یہ بہت ہی آسان ہے چلیں اللہ کا پاک نام لے کر شروع کرتے ہیں۔
    کورل ڈرا اوپن کریں اور ٹیکسٹ ٹول کے ذریعے ٹیکسٹ لکھیں۔
    [​IMG]
    ٹرانسپیرینسی ٹول کو سلیکٹ کریں۔
    [​IMG]
    ٹیکسٹ پر ڈریگ کریں اور یہ سیٹنگ رکھیں۔
    [​IMG]
    رزلٹ
    [​IMG]
    اسی طرح آپ مختلف انداز سے ٹیکسٹ کی فارمیٹنگ کر کے کسی بھی تھریڈ میں واٹر مارکنگ کر سکتے ہیں۔
    دعاگو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محمد ارسلان ملک
     
  2. نویدظفرکیانی

    نویدظفرکیانی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 1, 2010
    پیغامات:
    15
    شکریہ
    مجھے اسی فعل کی ضرورت تھی
     
  3. ابن حسیم

    ابن حسیم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 1, 2010
    پیغامات:
    889
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔

    ارسلان بھائ یہ واٹر مارکنگ ہے یا ٹرانسپرنسی؟۔ واٹر ماکنگ تو ایک سیکیورڈ ڈیٹا ہو تا ہے جو کسی بھی دسرے سگنل کے ساتھ ایمبیڈ کیا جاتا ہے اس شرط کے ساتھ کہ وہ اس سگنل کی اصلیت پہ اثر پذیر نہ ہو۔

    بھائ ٹرانسپرینسی سکھانے کا بہت بہت شکریہ۔ اگر ان ٹولز میں سے ایگزیکٹ بٹن کی نشاندہی ہو جاتی اور مکمل طریقہ ہو جاتا تو بہت بہتر تھا۔ جزاکم اللہ خیرا۔
     
  4. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,422
    آخری والا ٹول ٹرانسپیرنسی ٹول ہے
    اور واٹر مارکینگ کی یہ بنیاد ہے جس کا آپ تذکرہ کر رہے ہیں وہ یہی چیز ہے۔
     
  5. irum

    irum Web Master

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,582
    شکریہ بھائی
     
  6. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,422
    نوید بھائی اور ارم باجی پسند کرنے کا شکریہ جزاک اللہ خیرا
     
  7. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    517
    زبردست ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں