نفسانی خواہشات سے بچنے کے ذرائع، افادات از امام ابن قيم

03arslan نے 'امام ابن قيم الجوزيۃ' میں ‏اکتوبر، 10, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. 03arslan

    03arslan -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2009
    پیغامات:
    418
    [FONT="Alvi Nastaleeq v1.0.0"]السلام علیکم میں آج آپ سے ایک ایسی کتاب شیئر کرنے جا رہا ہوں جو گناہوں سے بچنے کے لیے بہت کارآمد ہے۔
    اس کتاب کو ڈاون لوڈ کرنے کرنے کے لیے نیچے کتاب کے نام پر کلک کریں
    "نفسانی خواہشات سے بچنے کے ذرائع"

    اگر اس کتاب کو پڑھنے کے لیے آپ کے پاس سافٹ ویئر نہیں تو سافٹ ویئر کو ڈاون لوڈ کرنے کے لیے
    یہاں کلک کریں۔
    [/FONT]


    یہ کتاب خاص طور پر ان کے لیے زیادہ فائدہ مند ہے جو غیر شادی شدہ ہیں۔
    یہ بک خود بھی پڑھیں اوردوسروں سے بھی شیئر کریں۔​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,422
  3. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,873
    جزاك الله خير
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    جزاكم اللہ خيرا وبارك فيكم ، ماشاء اللہ بہت ہی مفيد كتاب شيئر كى ہے۔اگر مصنف كا نام اور اہم معلومات ذكر كرديا كريں تو بہتر ہے۔

    كتاب كا نام: نفسانی خواہشات سے نجات کے ذرائع
    مصنف: امام ابن قيم الجوزيہ رحمہ اللہ
    مترجم: عبد الہادى عبد الخالق مدنى حفظہ اللہ
    نوٹ: يہ امام رحمہ اللہ كى مستقل تصنيف نہیں بلکہ ان كے كلام سے ماخوذ ہے۔
     
  5. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,019
    جزاک اللہ
     
  6. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,019
    شروع کے چند صفحات پڑھے ہیں، ماشاء اللہ اچھی کتاب لگ رہی ہے۔
     
  7. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,574
    بہت اچھی کتاب ہے اس کتاب کی افادیت کو دیکھتے اگر مترجم کی طرف سے اشاعت کی اجازت دی جائےتواشاعت کی کوشش کی جاسکتی ہے ۔
     
  8. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,019
    میں‌بھی یہی سوچ رہا تھا ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں