شیخ محمد بن جمیل زینو رحمہ اللہ انتقال کر گئے ۔

ابوعکاشہ نے 'مسلم شخصیات' میں ‏اکتوبر، 10, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,281
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔
    مفکر اسلام شیخ محمد بن جمیل زینو الحلبی المکی انتقال کر گئے ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ان کی نماز جنازہ کل مسجد الحرام میں عشاء کی نماز کے بعد ادا کی گئی ۔ اللہ انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے ا۔ شیخ دارالحدیث الخیریہ کے کبار علماء میں سے تھے ۔

    [QH]اللهم اغفر له و إرحمه و عافه و اعف عنه و أكرم نزله ، ووسع مدخله و أغسله بالماء و الثلج و البرد ، ونقه من الخطايا كما ينقى الثوب الأبيض من الدنس ، وأبدله دارا خيرا من داره ، وأهلا خيرا من أهله ، وزوجا خيرا من زوجه و أدخله الجنه و أعذه من عذاب القبر .[/QH]
    رحيل شيخنا محمد جميل زينو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,067
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  3. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,574
    [font="_pdms_saleem_quranfont"]اللهم اغفر له و إرحمه و عافه و اعف عنه و أكرم نزله ، ووسع مدخله و أغسله بالماء و الثلج و البرد ، ونقه من الخطايا كما ينقى الثوب الأبيض من الدنس ، وأبدله دارا خيرا من داره ، وأهلا خيرا من أهله ، وزوجا خيرا من زوجه و أدخله الجنه و أعذه من عذاب القبر .[/FONT]
     
  4. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,422
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  5. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,947
    ان للہ وانا الیہ راجعون
    آمین۔
     
  6. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,970
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
     
  7. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,970
    شیخ کی مترجم کتاب اسلامی عقیدہ میرے دین کی طرف آنے کا سبب ببنے والی پہلی کتاب تھی۔ اللہ انہیں جنت الفرردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔
    آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,274
    وعليكم السلام ورحمت اللہ وبركاتہ
    انا للہ وانا اليہ راجعون۔ للہ ما اخذ ولہ ما اعطى ۔
    اللھم اغفر للشيخ جميل زينو وارفع درجتہ في المھديين ، واخلفہ في عقبہ في الغابرين،واغفر لنا ولہ يا رب العالمين۔وافسح لہ في قبرہ ونور لہ فيہ۔
     
  9. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,943
    اللهم اغفر له و إرحمه و عافه و اعف عنه و أكرم نزله ، ووسع مدخله و أغسله بالماء و الثلج و البرد ، ونقه من الخطايا كما ينقى الثوب الأبيض من الدنس ، وأبدله دارا خيرا من داره ، وأهلا خيرا من أهله ، وزوجا خيرا من زوجه و أدخله الجنه و أعذه من عذاب القبر .
     
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,274
    آمين۔یہ خبر بہت اچانک اور بہت صدمہ دينے والى ہے۔یقین نہیں آرہا۔ابھی چند دن قبل ہی ہم شيخ رحمہ اللہ اور ان کی کتابوں كا ذكر كر رہے تھے ۔جزى اللہ الشيخ عنا خير الجزاء۔ شيخ رحمہ اللہ كى زيادہ تر كتب عقائد اور ايمان كے موضوع پر ہیں اور كتاب وسنت كى روشنى ميں مدلل مگر بہت سادہ اور عام فہم انداز ميں لکھی گئی ہیں۔یہی وجہ ہے كہ بہت مقبول ہوئیں اور كئى زبانوں بشمول اردو اور انگریزی ميں ان كا ترجمہ ہوا۔
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں