دوائے شافی، ترجمہ:''الجواب الکافی لمن سأل عن الدواء الشافی''

ابوعکاشہ نے 'امام ابن قيم الجوزيۃ' میں ‏اکتوبر، 17, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,440
    کتاب :دوائے شافی، ترجمہ:''الجواب الکافی لمن سأل عن الدواء الشافی''
    مصنف : ابو عبداللہ ابن قیم الجوزیہ رحمہ اللہ
    ناشر : ادارہ تحقیقات اسلامی،اسلام آباد
    صفحات : 573

    ایک شخص نہایت مایوسی اور ناامیدی کی کیفیت میں مبتلا ہے اوروہ اپنے تئیں اپنی دنیا وعاقبت دونوں کو برباد کرچکا ہے ایسے شخص کےلیے علامہ ابن قیم رحمہ اللہ نے ''الجواب الکافی ممن سأل عن الدوائے شافی'' تحریر کی - مایوس اور ناامید افراد معاشرہ کو بامقصد زندگی گزارنے کا پیغام دیا - زیر مطالعہ کتاب دراصل اس کتاب کا اردو قالب ہے اس میں علامہ موصوف نےقرآن وحدیث اور آثار صحابہ کی روشنی میں تعلق بااللہ کی استواری اور استحکام کیلئے دعا کی اہمیت واضح کی اعلی اخلاق سے دوری کے نتیجے میں انسان جن خرابیوں اور گناہوں کاشکار ہوجاتاہے ان سے بچنے کی تلقین ،توبہ واستغفار کی اہمیت بیان کرنے کے ساتھ ساتھ ایک مسلمان کو اپنی دنیا وآخرت سنوارنے کےلیے کیا کرنا چاہیے اس کی جانب توجہ دلائی -کتاب کے آخر ی حصہ میں عشق سے متعلقہ مباحث کو تفصیل کےساتھ قلمبند کیا گیاہے اور اس کی اثر آفرین سے بچنے اور حب الہی کی جانب متوجہ ہونے کی دعوت دی گئی ہے المختصریہ کتاب دینی واخلاقی برائیوں کےتدارک پر مشتمل ایک دلچسپ اور ہر طرح سے مکمل ہے-

    ڈاؤن لوڈ لنک


    فہرست مضامین
    تقدیم –شعبہ تدوین وترجمہ ::11
    تقریظ-ڈاکٹر اشتیاق حسین قریشی :: 16
    عرض مترجم-کچھ کتاب اور صاحب کتاب کے بارے میں :: 18
    استفسار-کیا فرماتے ہیں آئمہ دین اس مسئلے میں ::25
    الجواب-قرآن وحدیث اور اقوال صحابہ کی روشنی میں :: 26
    فصل1-دعا:ایک نافع ترین دوا :: 33
    فصل2-دعا میں الحاوزاری :: 35
    فصل3-دعا کی تاثیر ::37
    فصل4-اجابت دعا کے خاص اوقات :: 39
    فصل5-قبولیت دعا کے اسباب :: 48
    فصل6-دعا اور تعوذات :: 50
    فصل7-دعا او رتقدیر :: 51
    فصل8-توبہ واستغفارکی حقیقت :: 62
    فصل9-موت کے بعد :: 76
    فصل10-انسان،دنیا اور آخرت :: 95
    فصل11-حسن ظن اور عمل صالح :: 101
    فصل12-امیدورجاء کےلیے تین باتیں :: 103
    فصل13 شرائع الہیہ کی خلاف ورزی :: 110
    فصل14 گناہ کے مذموم اثرات :: 132
    فصل15 گناہ درگناہ :: 138
    فصل16 توبہ سے انحراف :: 140
    فصل17 گناہ پر فخر :: 141
    فصل18 ذلت معاصی :: 144
    فصل19 گناہوں کی نحوست :: 145
    فصل20 معصیت باعث تذلیل ہے :: 146
    فصل21 عقل اور معصیت :: 147
    فصل22 کثرت گناہ سے دل کی کیفیت :: 148
    فصل23 معاصی پر لعنت :: 148
    فصل24 معصیت کا مرتکب ،دعاسے محروم ہے :: 151
    فص25 عذاب الہی کی لرزہ خیز مثالیں :: 153
    فصل26 گناہ اور دنیوی آفات :: 156
    فصل27 غیرت محمودہ اور غیرت مذمومہ :: 160
    فصل28 حیا:قلب کا جوہر حیات :: 165
    فصل29 عزت وذلت اللہ کے اختیار میں ہے :: 168
    فصل30 معاصی کی سخت ترین سزا :: 170
    فصل31 توبہ کا دروازہ کھلا ہے :: 173
    فصل32 ایما ن اور خیروفلاح سے دوری :: 175
    فصل33 سیر الی اللہ میں رکاوٹیں :: 179
    فصل34 انعامات الہی سے محرومی :: 181
    فصل35 طاعت:عبادت کا ایک مضبوط قلعہ :: 184
    فصل36 گناہوں سے اجتناب اور آخرت کی نعمتیں :: 186
    فصل37 روزمحشر:گناہوں کا حشر :: 190
    فصل38 نفس کی ذلت ورسوائی :: 192
    فصل39 شیطنت کی اسیری :: 194
    فصل40 اللہ اور مخلوق کے درمیان دوریاں اور قربتیں::196
    فصل41 گناہ:مدح و قدح کے سنگم پر :: 198
    فصل42 اولوالالباب سے خطاب :: 200
    فصل43 پروردگار دوعالم سے رشتہ منقطع ہوجائے تو---- ::203
    فصل44 گناہوں سے دین ودنیا کی برکتوں میں کمی :: 206
    فصل45 ایسی بلندی،ایسی پستی،الامان! :: 211
    فصل46 توبہ کرنے کے بعد :: 215
    فصل47 اللہ کی ہر مخلوق معاصی کی مخالفت میں :: 218
    فصل48 گناہ،قلب اور نفس مطمئنہ :: 220
    فصل49 انسانی کمال کےدواصول :: 227
    فصل50 قلب انسانی:حزب اللہ اور حزب الشیطان کی آماجگاہ :: 234
    فصل51 حق وباطل کی تمیز ختم کرنے میں ابلیس کا کردار :: 242
    فصل52 کان کےبعد زبان کی مورچہ بندی :: 245
    فصل53 دنیوی نقداور ادھار میں تقدیم وتاخیر :: 253
    فصل54 گناہوں سے حال اور مستقبل کی نعمتیں زائل ہوجاتی ہیں :: 260
    فصل55 فرشتوں سے دوری اور شیطان کا قرب :: 262
    فصل56 قلب کی زندگی اورموت کے اسباب :: 267
    فصل57 اسلامی سزائیں قرین عقل ہیں :: 269
    فصل58 عقوبات کی شرعی اور قدری اقسام :: 272
    فصل59 تین قسم کے گناہ :: 276
    فصل60 عقوبات قدریہ کی ذیلی اقسام :: 279
    فصل 61عقوبات بدن :: 280
    فصل62 دل پر گناہ کے اثرات :: 286
    فصل63 گناہوں کی اقسام :: 299
    فصل64 شیطانی گناہ :: 301
    فصل65 درندہ صفتی کے گناہ اور حیوانی گناہ :: 302
    فصل66 صغیرہ اورکبیرہ گناہ :: 303
    فصل67 مشرکین کےچند شبہات اور ان کا ازالہ :: 309
    فصل68 شرک مجوسیہ اور شرک قدریہ :: 315
    فصل69 عبادت اور معاملات میں شرک :: 317
    فصل70 بندےکےاقوال وافعال میں شرک :: 321
    فصل71 قسم کھانے کا معاملہ :: 325
    فصل72 ارادےاور نیت کاشرک :: 327
    فصل73 شرک کی حقیقت :: 328
    فصل74 ذات باری تعالی سے سوء ظن گناہ کبیرہ ہے :: 333
    فصل75 شرک ،مقصد تخلیق کے خلاف ہے :: 345
    فصل76 اللہ تعالی کی صفات اور احکام پر گفتگو کےآداب :: 346
    فصل77 قتل کی برائیوں کے مختلف درجات :: 349
    فصل78 ایک انسان کا قتل تمام بنی نوع انسان کا قتل ہے :: 354
    فصل 79زنا کے مفاسد :: 361
    فصل80 گناہ کا پہلا راستہ :: 366
    فصل81 عزیمتیں اور قلبی خیالات :: 371
    فصل82 زبان:گناہوں کا پر خطر دروازہ :: 381
    فصل83 مباح خطوات:تقرب الی اللہ کاذریعہ :: 389
    فصل84 تحریم فواحش اور حفظ عصمت کا وجوب :: 391
    فصل85 لواطت کی قباحتیں اورسزائیں :: 405
    فصل86 زنا اور لواطت کی سزا میں کمی پیشی :: 416
    فصل87 چوپائے سےبدفعلی کرنے والے پر حدلازم ہوگی یا تادیبی سزا؟ :: 420
    فصل88 لواطت کو مساحقت پر قیاس کرنا درست نہیں :: 422
    فصل89 مرض عشق کی سزا :: 424
    فصل90 محبوب و مکروہ کے درجات :: 432
    فصل91 محسوس صورتیں اور''محبوب اعلی''کاعشق :: 434
    فصل92 مراتب محبت اور ان کی خصوصیات :: 436
    فصل93 التتیم محبت کا آخری جزبہ :: 448
    فصل94 محبت کی اقسام :: 454
    فصل95 خلت:محبت کا بلندترین مقام :: 456
    فصل96 محبت عام اور خلت کا تقابل :: 458
    فصل97 محبوب یا مکروہ کو اختیار کرنے کامسئلہ :: 459
    فصل98 فعل اور ترک فعل دونوں امور اختیاری ہیں :: 461
    فصل99 محبوب لذاتہ اور محبوب لغیرہ :: 463
    فصل100 اللہ اور رسول کی محبت:اعمال دینیہ کی اصل :: 467
    فصل101 پسندیدہ اورغیر پسندیدہ محبت :: 477
    فصل102 محبت :علت فعلی اور علت غائی :: 481
    فصل103 محبت کا حقیقی سرچشمہ توحید ہے :: 487
    فصل104 محبت کے چند لوازم اور آثار :: 491
    فصل105 ڈھکے چھپے اور ظاہری تمام اعمال کی اصل محبت ہے :: 495
    فصل106 عشق اور حسن پرستی کے دنیوی اور اخروی مفاسد :: 502
    فصل107 عشق کی دوصورتیں :: 508
    فصل108 دوائے عشق :: 511
    فصل109 مقامات عشق :: 519
    فصل 110دیدار الہی :محبت کی عظیم ترین نعمت :: 546
    فصل111 محبت قرآن ومحبت یزداں :: 554
    فصل112 عورت سے محبت کرنا جائز ہے :: 557
    فصل113 عشاق کی اقسام :: 568
    فصل114 حدیث عشق پر نقدو تبصرہ :: 570
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    جزاكم اللہ خيرا وبارك فيكم، بہت مفيد كتاب كا تعارف شئير كيا ہے ۔
     
  3. شفیق

    شفیق ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جنوری 24, 2010
    پیغامات:
    137
    کیا یہ کتاب یونیکوڈ میں‌مل سکتی ہے؟
     
Loading...
Similar Threads
  1. irum
    جوابات:
    0
    مشاہدات:
    1,368

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں