شرک اکبر کفراکبر اور بدعت کے بارے میں جاہل اور مقلد پر قیام حجت کےقواعد

عائشہ نے 'امام ابن قيم الجوزيۃ' میں ‏نومبر 5, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    بسم اللہ الرحمن الرحيم
    شرک اکبر کفراکبر اور بدعت کے بارے میں جاہل اور مقلد پر قیام حجت کےقواعد
    کتاب : شرک اکبر کفراکبر اور بدعت کے بارے میں جاہل اور مقلد پر قیام حجت کےقواعد
    مصنف : ابو عبداللہ ابن قیم الجوزیہ رحمہ اللہ
    تلخیص : علی بن خضیر الخضیر حفظہ اللہ
    مترجم : عبدالعظیم حسن زئی حفظہ اللہ
    ناشر : مسلم ورلڈ ڈیٹا پروسیسنگ،پاکستان
    صفحات : 12
    یہ کتابچہ دراصل علامہ ابن قیم کی دو کتابوں "کتاب الطبقات" اور"قصیدہ نونیہ" کی تلخیص ہے۔ اس میں جاہل مقلدین اور کفر اکبر، شرک اکبر اور دیگر بدعی عقائد میں مبتلا گروہوں پر حجت کے قواعد اور اصول بیان کئے گئے ہیں۔ ایک حساس موضوع پر عمدہ تحریر ہے۔
    ربط برائے پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ اور آن لائن مطالعہ : شرک اکبر کفراکبر اور بدعت کے بارے میں جاہل اور مقلد پر قیام حجت کےقواعد
    اردو مجلس پر اس كتابچے كو يونيكوڈ ميں پڑھیے:
    شرک اکبر کفر اکبر اور بدعتی مقلد پرقیام حجت - URDU MAJLIS FORUM
     
  2. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,050
  3. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    806
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں