رسالہ صفات المنافقین از امام ابن قيم الجوزيۃ

عائشہ نے 'امام ابن قيم الجوزيۃ' میں ‏نومبر 13, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    بسم اللہ الرحمن الرحيم

    رسالہ صفات المنافقین از امام ابن قيم الجوزيۃ

    تفصیل کتاب:
    کتابچہ صفات المنافقین
    مصنف ابو عبداللہ ابن قیم الجوزیہ
    ناشر الھدی انٹرنيشنل ویلفیئرفاونڈيشن
    صفحات 33
    ربط مطالعہ،ڈاؤن لوڈ:صفات المنافقین
    اسلام کی نظر میں منافق مشرک وکافر سے بڑا مجرم ہے۔اسی لیے فرمایا گیا ہے کہ منافق جہنم کے سب سے نچلے درجے میں ہوں گے۔یہ تو اعتقادی نفاق کی سزا ہے تاہم عملی نفاق ہی کم خطرناک نہیں ہے جو آج کل کثرت سے نظر آتاہے ۔حدیث کی رو سے جو شخص منافقوں کی خصلتیں اپناتا جاتا ہے وہ منافق ہوتا جاتا ہے تاں آنکہ وہ پکا اور خالص منافق بن جاتا ہے۔العیاذ باللہ ۔ امام ابن القیم الجوزیہ رحمہ اللہ نےزیر نظر رسالہ میں قرآن وحدیث کی روشنی میں منافقوں کی مذموم صفات کو اجاگر کیا ہے تاکہ ان سے بچا جاسکے ۔اس رسالے کامطالعہ کرکے ہمیں اپنے گریبان میں جھانکنا چاہئے کہ کہیں ہمارے اندر منافقوں کی صفات وعلامات تو موجود نہیں اگر ایسا ہوتو فوراً اس کی اصلاح کی کوشش کرنی چاہیے۔

    فہرست مضامین:

    نفاق کی قسمیں

    منافقوں کی علامتیں

    1۔ریاکاری

    2۔مو قع پرستی

    3۔گھات میں رہنا

    4۔چرب زبانی

    5۔فسادکرنا

    6۔باہم مشابہ ہونا

    7۔قبول حق سے بیزاری

    8۔کفرکوترجیح دینا

    9۔شک وشبہات کاشکارہونا

    10۔کثرت سےقسمیں کھانا

    11۔ظاہری طورپرمعزز ہونا

    12۔نمازوں کوتاخیرسےاداکرنا

    13۔جھوٹ ،خیانت اورغداری وغیرہ

    14۔حسدوشماتت سےمتصف ہونا

    15۔تکالیف شرعیہ کاگراں گذرنا

    16۔نفاق کوچھپانااورپردہ پوشی کرنا

    17۔بے حیااورسنگ دل ہونااورجھوٹی گواہی دینا
     
  2. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,638
    اللہ تعالٰی ہم سب کو منافقین کی صفوں میں شامل ہونے سے بچائے۔ آمین :00002:
     
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    آمين ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں