اہل باطل کے شبہات کے جواب کی تیاری، آپ لوگوں کی رائے چاہیے۔

محمد ارسلان نے 'مَجلِسُ طُلابِ العِلمِ' میں ‏دسمبر 24, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,422
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ!
    ابن داود بھائی بہت اچھے واقعی یہی بات ہے جو آپ نے کی ہے۔یعنی ایک اہل باطل کا شبہ ہو مثلا "کیا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو علم غیب تھا" اب اس غلط فہمی کا ایک مدلل جواب ہو جس میں قرآن کی وہ تمام آیات جو اس موضوع سے تعلق رکھتی ہوں اور احادیث مبارکہ بھی لکھ دی جائیں تاکہ اگر کسی عام فہم آدمی (اہلحدیث)کی بحث کسی بریلوی دیوبندی سے ہو تو وہ ان کو آسانی سے جواب دے سکے اور اس طرح اور شبہات کا بھی علمی جواب ہو۔

     
  2. محمد جابر

    محمد جابر -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 27, 2010
    پیغامات:
    74
    میں سمجھتا ہوں کہ مسئلہ علم الغیب کو جس خوبصورتی سے یہاں سمجھایا گیا ہے شاید اس سے بہتر انداز اور کوئی نہیں
    اگر کوئی صاحب ہمت کرکے اسے اردو یونیکوڈ میں ڈھال کر مجلس پر پیش کر دے تو یہ اسکا ایک عظیم احسان ہو گا امت اسلامیہ پر
     
  3. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,422
    السلام علیکم!
    جابر بھائی بات ایک مسئلے کی نہیں ہے بات تمام شبہات کی ہے۔
     
  4. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,848
    مانتے سبھی ہیں کہ اللہ کی طرف سے نازل شدہ ’’وحی‘‘ ہی حرفِ آخر ہے لیکن انسان ہمیشہ عملی انکار کرتا رہا۔ مثلاً : ابراہیم علیہ السلام کے اُس واقعہ میں جب کہ انہوں نے بتوں کو توڑ دیا تو قوم کے ساتھ تکرار کے بعد قوم نے کہا:
    فَرَجَعُوْٓا اِلٰٓى اَنْفُسِہِمْ فَقَالُوْٓا اِنَّكُمْ اَنْتُمُ الظّٰلِمُوْنَ۝۶۴ۙ ۔ ثُمَّ نُكِسُوْا عَلٰي رُءُوْسِہِمْ۝۰ۚ لَــقَدْ عَلِمْتَ مَا ہٰٓـؤُلَاۗءِ يَنْطِقُوْنَ۝۶۵
    انہوں نے اپنے دل غور کیا تو آپس میں کہنے لگے بےشک تم ہی بےانصاف ہو ۔ پھر (شرمندہ ہو کر) سر نیچا کرلیا (اس پر بھی ابراہیم سے کہنے لگے کہ) تم جانتے ہو یہ بولتے نہیں ۔
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں