آسان قرآن وحدیث نیا ورژن 2۔3

آزاد نے 'فرى لائبريرى سوفٹ وئیرز' میں ‏جنوری 10, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,564
    آسان قرآن وحدیث کا نیا ورژن آگیا ہے۔ جس میں کافی اچھے اضافات کیے گئے ہیں۔ جیسے عبدالرحمن کیلانی صاحب کی تفیسر ”تیسیر القرآن“ اور اسی طرح مزید بھی کئی چیزیں ہیں۔
    تفصیل درج ذیل ہے۔
    ترجمہ و تفاسیر:۔
    1۔ ترجمہ و تفسیر مکی ------------------- مولانا جوناگڑھی مفسر مولانا صلاح الدین یوسف (مطبع شاہ فہدقرآن کمپلیکس سعودی عرب)
    2۔ ترجمہ و تفسیر مدنی -------------------مترجم و مفسر مولانااسحاق مدنی (آزاد کشمیر (مطبع دارالعلوم اسلامیہ پلندری آزاد کشمیر )
    3۔ ترجمہ و تفسیر عثمانی ------------------مترجم مولانامحمودالحسن دیوبندی مفسر: مولاناشبیراحمدعثمانی (مطبع اقرااشرفیہ کمپنی لاہور)
    4۔ ترجمہ و تفسیر ابن کثیر ----------------حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر (مطبع حدیبیہ پبلیکیشرز لاہور)
    5۔ ترجمہ و تفسیر کنزل ایمان ------------- مترجم مولانااحمد رضاخان بریلوی مفسر علامہ نعیم الدین مراد آبادی (مطبع چاند کمپنی اردو بازار لاہور)
    6۔ ترجمہ و تفسیر الکتاب -----------------مترجم ومفسر ڈاکٹرمحمدعثمان صاحب (مطبع ولایت سنز لاہور)
    7۔ ترجمہ و تفسیر تیسیرالقران --------------مترجم ومفسر مولانا عبدالرحمن کیلانی صاحب (مطبع مکتبہ السلام لاہور)
    8۔ ترجمہ مولانا احمد علی -----------------مترجم مولانااحمد علی لاہوری (مطبع فرید بکڈپو لاہور)
    9۔ ترجمہ عرفان القران -----------------مترجم پروفیسرڈاکٹرطاہرالقادری صاحب (مطبع منہاج القرآن پبلیکیشرز لاہور)
    10۔ ترجمہ فتح محمد جالندہری
    11۔ ترجمہ جوادی
    12۔ ترجمہ مولانا ابو الاعلیٰ مودودی ---------مترجم مولاناابوالاعلی مودودی
    13۔ باآواز تلاوت الشیخ السدیس و الشریم
    14۔ باآواز ترجمہ فتح محمد جالندہری


    کتب احادیث :۔
    1۔ صحیح بخاری شریف -----------------مترجم مولانامحمد عبداللہ صاحب فاضل دارالعلوم کراچی ((مطبع ادارہ اسلامیات لاہور) اگست 2003
    2۔ صحیح مسلم شریف ------------------مترجم مولاناعزیزالرحمن صاحب فاضل جامعہ اشرفیہ لاہور ( جلد) (مطبع مکتبہ رحمانیہ لاہور)
    3۔ سنن ابوداؤد ---------------------مترجم مولاناسروراحمد قاسمی صاحب فاضل دارالعلوم دیوبند ( جلد) (مطبع دارالاشاعت کراچی)
    4۔ سنن نسائ ----------------------مترجم مولاناخورشید حسن قاسمی صاح; (مطبع مکتبہ العلم لاہور)
    5۔ جامع تزمذی شریف ----------------مترجم مولاناناظم الدین صاحب (مطبع مکتبہ العلم لاہور)
    6۔ سنن ابن ماجہ -------------------- مترجم مولاناقاسم امین صاحب (جلد) (مطبع مکتبہ العلم لاہور)
    7۔ شمائل ترمذی -------------------- مترجم مولانامحمدزکریا کاندھلوی صاحب (۱جلد) (مطبع نوید پبلشر لاہور)
    8۔ موطا امام مالک -------------------- مترجم علامہ وحیدالزمان صاحب (۱جلد) (مطبع مکتبہ رحمانیہ لاہور)
    9۔ مشکاہ شریف -----------------
    10۔ سنن دارمی شریف -----------------
    11۔ مسند احمد شریف -----------------مترجم مولاناظفراقبال (مطبع مکتبہ رحمانیہ لاہور)

    English Translations:
    1. Molana Taqi Usmani
    2. Molana Darya Abadi
    3. Dr. Muhsin Khan And Dr. Taqi Hilali
    4. Muhammad Marmaduke Pickthal
    5. Muhammad Habib Shakir
    6. Abdullah Yousaf Ali
    7. Irfan Ul Quran
    8. Translation and Tafseer Molana Abu Alala Maududi
    9. Hindi Translation

    اس ربط سے ڈاؤن لوڈ کریں۔
    http://www.compsi.com/aqfs/
    نوٹ: میں نے ابھی اس کو خود استعمال نہیں کیا۔ کسی قسم کی کوتاہی کا میں ذمہ دار نہیں ہوں گا۔۔ ہاں!!! (مسکراہٹ)
     
  2. ابو انس سلفی

    ابو انس سلفی -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 23, 2010
    پیغامات:
    128
    جو مکتبہ آسان قران کا پرانا ورژن تھا وہ ونڈو سیون میں صحیح کام نہیں کر رہا تھا۔میں نے انسٹال کرکے بعد میںdelete کر دیا تھا
     
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    شکریہ بھائی شیئرنگ کے لیے
     
  4. ابو انس سلفی

    ابو انس سلفی -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 23, 2010
    پیغامات:
    128
    آسان قرآن و حدیث کا نیا ورژن 2۔3 ونڈو سیون میں صحیح کام کر رہا ہے۔ صرف آڈیو تلاوت میں error ہے
     
  5. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,980
    ------------------------------------------------------
    ابو انس بھائی جیسا کہ تصویر میں دیکھ رہے ہیں Easy QuranWaHadees فولڈر کے اندر Audio فولڈر ہے۔ آپ اس فولڈر کو Cut کر کے Easy QuranWaHadees V3.2 فولڈر کے اندر Paste کر دیں۔
    ان شاءاللہ Audio کا پرابلم ٹھیک ہو جائیگا۔
    [​IMG]
     
  6. ابو انس سلفی

    ابو انس سلفی -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 23, 2010
    پیغامات:
    128
  7. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,980
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    آسان قرآن وحدیث کا نیا ورژن 3۔3 ریلیز ہو چکا ہے۔
    ایک ہی فائل کو ڈاؤن لوڈ کرنے یا سلو سپیڈ کی صورت میں ٹکڑوں میں ڈاؤن لوڈ کرنے یا پھر پرانے سافٹ وئیر کو اپ ڈیٹ کرنے کے لیے http://www.compsi.com/aqfs اس لنک کو کلک کریں۔
     
  8. sahj

    sahj -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 27, 2010
    پیغامات:
    62
    شکریہ ۔
     
  9. محمدعرفان الٰہی

    محمدعرفان الٰہی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 12, 2011
    پیغامات:
    42
    آسان قران و حدیث سافٹوئیر بہت ہی عمدہ سافٹ وئیر ہے لیکن اسمیں کچھ خامیاں ہے اگر اسکے بنانے والےاس طرف توجہ فرمالیں تو بہت ہی اچھا ہو اسکی بعض کتب ہر سسٹم پر نہیں کھل تی صحا ستہ تو سب کھل جاتی ہیں باقی دیگر کتب میں دقت آتی ہے کبھی کبھی یہ ایرر بھی دیجاتا ہے اور خود بہ خود بند ہوجاتا ہےاور بعض دفعہ یہ کسی بھی سسٹم کو سپورٹ نہیں کرتا اسکی ان خامیوں کی طرف فوری توجہ کی ضرورت ہے اسے ایسا بنایا جاے کہ ہر سسٹم کو قبول کر لے
     
  10. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,564
    http://www.compsi.com/aqfs/
    اوپر دیئے گئے لنک پر ادارے کا ای میل ایڈریس دیا گیا ہے، آپ انہیں میل کردیجئے۔
     
  11. ابودجانہ

    ابودجانہ --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏دسمبر 9, 2010
    پیغامات:
    763
  12. Abu Salih Almadani

    Abu Salih Almadani -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏فروری 22, 2010
    پیغامات:
    20
    جزاک اللہ خیرا آزاد بھائی۔
    نیا ورژن 4.0 آ چکا ہے، تفصیلات اس لنک پر
    http://www.compsi.com/aqfs/
    جن خامیوں کا بھائیوں نے تذکرہ کیا امید ہے اس ورژن میں انکی اصلاح ہو چکی ہو گی۔ ویسے میں نے پہلا اور یہ آخری ورژن ونڈوز سیون پر استعمال کیا ہے اور کسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہیں ہوا البتہ وہ ورژنز آوڈیو تلاوت کے بغیر تھے۔ انسٹال کے وقت ونڈوز اور مائیکروسوفٹ ورڈ کے بارے میں ضروری ہدایات درج ہیں۔ بارک اللہ فیکم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,923
    جزاک اللہ خیرا ابو صالح المدنی بھائی.
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں