ايك تلخ سوالHave you heard?

عائشہ نے 'آڈیو وڈیو اور فلیش' میں ‏جنوری 19, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485

    بسم اللہ الرحمن الرحيم

    ايك تلخ سوال

    Have you heard?
    http://www.youtube.com/watch?v=5Kjr_b4aAQk
    كل الحقوق مصانة في عرفهم
    الا حقوقك أمّة القرآن !
     
  2. ابو انس سلفی

    ابو انس سلفی -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 23, 2010
    پیغامات:
    128
    ت
    رک جہاد ذلت اور پستی کا سبب ہے
    جب تم سودی تجارت(عینہ) کرنے لگو گے اور گائے بیلوں کی دمیں پکٹر لو گے،اور کھیتی باڑی میں مشغول ہوجائو گے اور جہاد چھوڑ بیھٹو گے تو اللہ تم پر ایسی ذلت مسلط کر دے گا جو اس وقت تک نہیں ہٹائے گا جب تک تم اپنے اصل دین کی طرف واپس لوٹ نہ آئو
    (البانی نے صحیح ابوداود میں اسے صحیح کہا ہے )
     
  3. حرب

    حرب -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2009
    پیغامات:
    1,082
    صد افسوس، اللہ سب کی مغفرت فرمائے بوسنیا میں جو ہوا یہ تاریخ کی ایسی کالک ہے جو مسلمان حکمرانوں کے منہ پر کفار نے ایسی ملی ہے جو کبھی بھی صاف نہیں‌ ہو پائے گی
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں