ہندوستان میں صحیح بخاری کی بہت ساری احادیث کے بر خلاف کیوں عمل کرتے ہیں۔

سلمان ملک نے 'غیر اسلامی افکار و نظریات' میں ‏جنوری 31, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. فرقان خان

    فرقان خان -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 4, 2010
    پیغامات:
    208
    میں نے پہلی بات یہ کی کہ آپ لوگ اہلحدیث کے علاوہ باقی سب کو اہل السنہ سے خارج سمجھتے ہیں لیکن آپ نے اسے جھٹلایا::

    اور اب آپ فرما رہے ہیں کہ میں نے کہاں اہل السنہ میں مقلدین کا شمار کیا ہے...
    پہلی بات درست تھی یا پھر آپ کی موجودہ سٹیٹمنٹ ((جو کہ میری ہی بات ہے(( درست ہے!!!؟؟؟

    اور لال مسجد والوں کو اللہ نے آپ جیسے ""حاجیوں"" سے رائے لیکر جنت کا ٹکٹ جاری نہیں کرنا ہے یہ میں پہلے بی آپ کو فرما چکا ہوں!!!

    ہاں آپ اب بھی اپنے سر گناہ لینا چاہیں تو جو چاہیں اگلتے رہیں وہ اللہ کے ہاں شہادت پا کر سرخرو ہو چکے ہیں.انشاء اللہ.

    اتنے نادان نہ تے جاں سے گزرنے والے
    ناصحو پند گرو راہ گزر تو دیکھو


    لال مسجد والوں پر غلطیوں کے طومار باندھنے والوں کا ""صحیح طریقہ کار"" 63 سالوں میں کیا "کار ہائے نمایاں" کر چکا ہے وہ بھی بتا دیں!!!

    والسلام
     
  2. سلمان ملک

    سلمان ملک -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2009
    پیغامات:
    926
    یہ سبق آپ علماء دیوبند کو بھی دیں جا کر ، جو اس وقت تماشہ دیکھ رہے تھے
     
  3. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,974
    آپ اہل السنہ کی تعریف کریں اور پھر تقلید کی بھی تعریف کریں۔ فرق خود ہی واضح ہو جائے گا ان شاء اللہ۔
     
  4. فرقان خان

    فرقان خان -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 4, 2010
    پیغامات:
    208
    سر جی آپ سے اتنا سا پوچھا ہے کہ آپ احناف شوافع وغیرہ کو اہل السنہ میں شامل سمجھتے ہیں یا نہیں؟؟؟ اپنی مزعومہ تعریف کے مطابق؟؟

    ہاں یا ناں میں جواب دیں...آئیں بائیں شائیں سے کم از کم اس دفعہ گریز فرمائیں.

    شکریہ
     
  5. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,974
    معذرت کہ آپ کا جواب نظر سے نہیں گزرا۔ آپ بس میری اوپر والی بات کا جواب دے دیں، خود ہی بات سمجھ میں آ جائے گی ان شاء اللہ۔
    اگر آپ اس کا جواب دینے سے قاصر ہیں تو لکھ دیں۔ میں بتلا بھی دوں گا اور سمجھا بھی دوں گا ان شاء اللہ۔
    باقی جنت یا جہنم کا ٹکٹ دینا نہ میرے نہ آپ کے بس کی بات ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں