اہل حدیث ہیں ہم

محمد عرفان نے 'حُسنِ کلام' میں ‏فروری 26, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    759
    اہل حدیث ہیں ہم یہ عزم ہے ہمارا
    صد شکر ہے کہ ہم کو اس رنگ سے نکھارا
    ہم حامل شریعت توحید اپنا نعرہ
    سینوں میں جل اٹھا ہے سنت کا اک شرارہ
    بجھنے نہ دیں گے ہرگز ہر ظلم ہے گوارا
    اہل حدیث ہیں ہم یہ عزم ہے ہمارا
    تربت کے اولیاء پہ ہم سر نہیں جھکاتے
    یا غوث کا کبھی ہم نعرہ نہیں لگاتے
    مشکل کشا کسی کو اپنا نہیں بناتے
    کافی ہے ہم کو یارو اللہ کا سہارا
    اہل حدیث ہیں ہم یہ عزم ہے ہمارا
    گائیں گے ہم ہمیشہ توحید کے ترانے
    آتے نہیں ہیں ہم کو قصہ نئے پرانے
    پامال ہوچکے ہیں تقلید کے فسانے
    ہوگانہ ہم سے ہرگز کبھی دین کو خسارا
    اہل حدیث ہیں ہم یہ عزم ہے ہمارا
    آؤ پڑھیں پڑھائین ہم مسلم وبخاری
    خود ساختہ روایت ہوتی ہے ہم کو بھاری
    لیکن صحیح حدیثیں لگتی ہیں ہم کو پیاری
    سنت کی پیروی میں‌ کرلیں گے ہم گزارا
    اہل حدیث ہیں ہم یہ عزم ہے ہمارا
    صد شکر ہے کہ ہم کو اس رنگ سے نکھارا۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,869
  3. وردۃ الاسلام

    وردۃ الاسلام -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2009
    پیغامات:
    522
    ماشاء اللہ نظم اچھی ہے۔۔۔اللہ ہمیں اہل حدیث بنائے ہمارے اخلاق کو اہل حدیثوں کا اخلاق بنائے۔۔۔۔۔ہمارے کردار کو اہل حدیثوں کا کردار بنائے۔۔۔ہماری توحید کو اہل حدیثوں والی توحید بنائے۔۔۔بس اللہ ہمیں صحیح معنوں میں اہل حدیث بنائے آمین
     
  4. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,067
    بس اللہ ہمیں صحیح مسلمان اور صحیح مسلم بنائے۔۔۔آمین
     
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,720
    ماشاء اللہ نظم اچھی ہے۔ گڈ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. انجینئر عبدالواجد

    انجینئر عبدالواجد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اگست 3, 2010
    پیغامات:
    217
    اللہ کی طرف سے ھدایت ملنا ایک بہت بڑی نعمت ہے
    اور یہ سراسر اللہ کی رحمت ہے کہ ہم اہلحدیث ہیں
    ماشاءاللہ
    بہت عمدہ نظم ہے
    ؛
    اپنا اچھا کام اسی طرح جاری رکھیں
     
  7. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,638
    آمین، ثم آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,216
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ !
    ما شاء اللہ
    بہت شکریہ۔ کرناٹکی بھائی ۔ مزید کا انتظار ہے ۔
    ائے اللہ ہمیں صرف اہل حدیث مسلم بنا اور پھر ثابت قدم رکھ ۔ آمین
     
  9. kaleemullahabid

    kaleemullahabid -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 4, 2010
    پیغامات:
    9
    اہل حدیث ہیں ہم یہ عزم ہے ہمارا
    صد شکر ہے کہ ہم کو اس رنگ نے نکھارا
    ہم حامل شریعت توحید اپنا نعرہ
    سینوں میں جل اٹھا ہے سنت کا اک شرارہ
    بجھنے نہ دیں گے ہرگز ہر ظلم ہے گوارا
    اہل حدیث ہیں ہم یہ عزم ہے ہمارا
    درس ،کتاب وسنت سب کو پڑھاے گے ہم
    ایصارے اور قوت سب کو سکھائے گے ہم
    ہر فے غلط کے مانند بدعت مٹھاے گے ہم
    جی جان سے ہے ہم کو خدمت یہی گورا
    اہل حدیث ہیں ہم یہ عزم ہے ہمارا
    ہم اقتدا نبی کی کرتے رہے گے پے ہم
    تن میں ہمارے باقی جب تک رہے گایہ دم
    وہ مقتدا ہمارے وہ ہے امام اعظم
    قرآن سےہے واعظے دو ٹوک یہ عشارہ
    اہل حدیث ہیں ہم یہ عزم ہے ہمارا
    شمع محمدی ہے پونکوں سے کیا بجھے گی
    اس کی محافظت کو خود ہی ہوا چلے گی
    پروانہ وار اس پر، خلق خدا گرے گی
    کیساحسین ہوگا اس وقت کا نظارہ
    اہل حدیث ہیں ہم یہ عزم ہے ہمارا
    تربت کے اولیاء پہ ہم سر نہیں جھکاتے
    یا غوث کا کبھی ہم نعرہ نہیں لگاتے
    مشکل کشا کسی کو اپنا نہیں بناتے
    کافی ہے ہم کو یارو اللہ کا سہارا
    اہل حدیث ہیں ہم یہ عزم ہے ہمارا
    گائیں گے ہم ہمیشہ توحید کے ترانے
    آتے نہیں ہیں ہم کو قصہ نئے پرانے
    پامال ہوچکے ہیں تقلید کے فسانے
    سنت کی پیروی میں کر لے گےہم گزارا
    ہوگانہ ہم سے ہرگز کبھی دین کو خسارا
    اہل حدیث ہیں ہم یہ عزم ہے ہمارا
    آؤ پڑھیں پڑھائین ہم مسلم وبخاری
    خود ساختہ روایت ہوتی ہے ہم کو بھاری
    لیکن صحیح حدیثیں لگتی ہیں ہم کو پیاری
    سنت کی پیروی میں‌ کرلیں گے ہم گزارا
    اہل حدیث ہیں ہم یہ عزم ہے ہمارا
    حب بنی ہمارا دستو زندگی ہے، دستور بندگی ہے ،
    رقشندگی یہی ہے ،تابندگی یہی ہے
    ترظے عمل ہمارا ہےسب پہ اشیقارہ
    اہل حدیث ہیں ہم یہ عزم ہے ہمارا
    ایک تیش خلیلی رکھتے ہے پےرہن میں
    لرزا ہےجس سے پاری طاغوت انجمن میں
    ہا کفر ہے ہمی سے الفت میں اور گٹھن میں
    یوسف جمیل ہم سے اس کا جگر ہے پارہ
    صد شکر ہے کہ ہم کو اس رنگ سے نکھارا
    اہل حدیث ہیں ہم یہ عزم ہے ہمارا

    میری اردو اتنی اچھی نہیں ہے اسلئے اس میں غلطیوں کو درست کریں
     
  10. kaleemullahabid

    kaleemullahabid -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 4, 2010
    پیغامات:
    9
    اہل حدیث ہیں ہم یہ عزم ہے ہمارا
    صد شکر ہے کہ ہم کو اس رنگ نے نکھارا
    ہم حامل شریعت توحید اپنا نعرہ
    سینوں میں جل اٹھا ہے سنت کا اک شرارہ
    بجھنے نہ دیں گے ہرگز ہر ظلم ہے گوارا
    اہل حدیث ہیں ہم یہ عزم ہے ہمارا
    درس کتاب وسنت سب کو پڑھائیں گے ہم
    ایثار اور اخوت سب کو سکھائیں گے ہم
    حر ف غلط کے مانندبدعت مٹھائیں گے ہم
    جی جان سے ہے ہم کو خدمت یہی گورا
    اہل حدیث ہیں ہم یہ عزم ہے ہمارا
    ہم اقتدا نبی کی کرتے رہے گے پیہم
    تن میں ہمارے باقی جب تک رہے گایہ دم
    وہ مقتدا ہمارے وہ ہے امام اعظمؐ
    قرآن سےہے واضع دو ٹوک یہ اشارہ
    اہل حدیث ہیں ہم یہ عزم ہے ہمارا
    شمع محمدی ہے پونکوں سے کیا بجھے گی
    اس کی محافظت تو خود ہی ہوا کرے گی
    پروا نہ وار اس پر خلق خدا گرے گی
    کیساحسین ہوگا اس وقت کا نظارہ
    اہل حدیث ہیں ہم یہ عزم ہے ہمارا
    تربت پہ اولیا کی ہم سر نہیں جھکاتے
    یا غوث کا کبھی ہم نعرہ نہیں لگاتے
    مشکل کشا کسی کو اپنا نہیں بناتے
    کافی ہے ہم کو یارو اللہ کا سہارا
    اہل حدیث ہیں ہم یہ عزم ہے ہمارا
    گائیں گے ہم ہمیشہ توحید کے ترانے
    آتے نہیں ہیں ہم کو قصہ نئے پرانے
    پامال ہوچکے ہیں تقلید کے فسانے
    سنت کی پیروی میں کر لے گےہم گزارا
    ہوگانہ ہم سے ہرگز کبھی دین کو خسارا
    اہل حدیث ہیں ہم یہ عزم ہے ہمارا
    آؤ پڑھیں پڑھائیں ہم مسلم وبخاری
    خود ساختہ روایت ہوتی ہے ہم کو بھاری
    لیکن صحیح حدیثیں لگتی ہیں ہم کو پیاری
    سنت کی پیروی میں‌ کرلیں گے ہم گزارا
    اہل حدیث ہیں ہم یہ عزم ہے ہمارا
    حب بنی ہمارا دستو زندگی ہے، دستور بندگی ہے ،
    دستو زندگی ہے، دستور بندگی ہے ،
    رخشندگی یہی ہے ،تابندی یہی ہے
    طرز عمل ہمارا ہےسب پہ آشکارا
    اہل حدیث ہیں ہم یہ عزم ہے ہمارا
    ایک تیشہء خلیلی رکھتے ہے فکروفن میں
    لرزہ ہےجس سے طاری طاغوتی انجمن میں
    اب کفر ہے ہمیں سے کلفت میں اور گٹھن میں
    یوسف جمیل ہم سے اسکا جگر ہے یارہ
    صد شکر ہے کہ ہم کو اس رنگ نے نکھارا
    اہل حدیث ہیں ہم یہ عزم ہے ہمارا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں