لیپ ٹوپ کی سکرین کی بیک لایٹ خراب

فاروق نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏مارچ 3, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ برکاتہ
    Acer aspire 3810T-353g32n LED back light repair
    کیا کوئی ماہر الکترونیات مدد کرسکتا ہے کہ اس کے انورٹھد بورڈ پر کیا خرابی ہوئی ہو گی یا پھر اس کی بیک لائیٹ ہی خراب ہو گئی ہے
    شکریہ
     
  2. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    فاروق بھائی اسکرین کے پیچھےبالکل پتلی سی ٹیوب لائٹ ہوتی ہے ممکن ہے کہیں اٹھانے رکنے میں ٹوٹ گئی ہو یا پھر فیوژ ہو گئی ہو۔
    کسی ریپئرر کے پاس جاکر سیم ماڈل کا اسکرین طلب کریں ہوسکتا کسی کے پاس پرانا مل جائے تو اس ٹیوب کو بدل دیں۔
    اگر نہیں ملے تو پوری اسکرین ہی چینج کرنی پڑےگی۔
    ہاں کبھی کبھی کیبل کنکٹر بھی خراب ہوجاتا ہے زیادہ تر ایس اکھولنے بند کرنے سے ہوتا ہے جس طرح فلیپ والا موبائل جلدی ڈسپلے میں کام نکالتا ہے ٹھیک اسی طرح
     
  3. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    شکریہ بھائی آپ کا بہت خوشی ہوئی یہ جان کر کہ کوئی میری اس کام میں مدد کرنے والا بھی ہے
    کیوں کہ یہ کام میں خود جانتا ہوں البتہ ہر کوئی ہر چیز تو ٹھیک نہیں کر سکتا انسان کو دوسرے انسان کی ضرورت تو پرتی ہی رہتی ہے
    ان شاء اللہ میں اس کی چند ایک تصایر ارسال کرتا ہوں یہاں پر
     
  4. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    سکرین کی تصاویرات دیکھیں
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
    Last edited by a moderator: ‏مارچ 3, 2011
  5. راجپوت

    راجپوت -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 28, 2009
    پیغامات:
    116
    آپ بیک لائٹ چیک کریں اگر وہ خراب ہے تو اسے تبدیل کردیں یہ نئی مل جاتی ہے یہاں دیکھیں
    کنکٹر وغیرہ کو بھی صاف کر کے دوبارہ کنکٹ کرکے دیکھیں ہو سکتا ہے اس کے درمیان کاربن آگیا ہو
     
  6. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    [​IMG]
    تفصیل تو میں بتانا ہی بھول گیا تھا ان شاء اللہ ابھی بتا دیتا ہوں
    اس تصویر کے اندر جو ڈایوڈ ہے D402 اس میں سے کچھ آواز آتی ہے وہ بھی چند سکنڈز کے لیے اور پھر خاموش مگر اگر سکرین کے پیچھے کوئی دوسری لایٹ کرو تو تصویر نظر آتی ہے اس کا مطلب ہے کہ صرف بیک لائیٹ ہی خراب ہے کیوں کہ بیک لایٹ کے کنیکٹر تک ویلٹیج تو جا رہے ہیں
    بیک لایٹ کا کنیکٹر جو اس تصویر میں نظر آرہا ہے وہ ہی ہے
    مگر اس کی بیک لایث کو اکیلا کیسے خچیک کروں کو اور معلومات چاہئے ہوں تو ضرور مطلع کریں
    و علیکم السلام
     
  7. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    الحمد للہ
    اللہ کے فضل و کرم سے سکرین تو مملکت سعودی عرب سے منگوالی تھی اور تبدیل بھی کردی تھی جس کی قیمت 65 بحرینی دینار مجھ تک موصول ہوئی
    ویسی میں نے اس نعی سکرین کو چیک کیا تھا کھول کر اس کے اندر جو ڈایوڈ ہے d402 اے کے بلکل قریب ایک آئی سی ہے وہ خراب ہونے کی وجہ سے وولٹیج 59v آرہے تھے
    مگر وہاں پر صرف 28v مطلوب تھے ان شاء اللہ مزید معلومات فرصت ملنے پر دیتا رہوں گا
    و علیکم السلام
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں