لنک چا ہیئے !! ( استاد محترم رفیق بھائی )

خان نے 'مَجلِسُ طُلابِ العِلمِ' میں ‏مارچ 7, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. خان

    خان ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جنوری 27, 2011
    پیغامات:
    391
    اسلام و علیکم

    پال ٹاک ماسنجر پر جو ھمارے استاد رفیق بھائی اور حافظ زبیر علی زئی بھائی کی جو نشست سوال وجواب اور تعلیم ھوتی ھے ، ان روم ( رب زدنی علما روم ) اور ( دعوت توحید وسنہ روم ) کا لنک چا ہئیے ، میں نے پاکستان کیٹاگری میں بہت ڈھونڈا مگر ناکام رہا ، کوؤی بھائی وہ لنک مجھے بتادے ، (خاص طور پر استاد محترم رفیق بھائی )
     
  2. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,019
    بھائی میں‌نے کئی مرتبہ اپنے سسٹم پر پال ٹاک انسٹال کرنے کی کوشش کی لیکن ہر مرتبہ کوئی نہ کوئی ایرر آجاتا ہے۔ اس لیے آج تک نہیں‌کر سکا۔
     
  3. ابودجانہ

    ابودجانہ --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏دسمبر 9, 2010
    پیغامات:
    763
    السلام علیکم
    بھائی آپ اپنے سسٹم سے وائریس بھی رویموز کریں یا آپ کا سسٹم اس کے ساتھ میچ نہیں ہوگا یا پھر آپ اس لنک سے پال ٹاک ڈانلوڈ کرلیں
    Paltalk Free Live Video Chat Rooms & IM
     
  4. ابودجانہ

    ابودجانہ --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏دسمبر 9, 2010
    پیغامات:
    763
    السلام علیکم
    بھائی میں استاد محترم رفیق طاہر صاحب کا شاگرد ہوں ۔
    ربی زدنی علما روم ریجن میں اسلام والی کیٹا گری میں ہے ۔
    دعوت توحید وسنہ روم کا مجھے بھی معلوم نہیں ہے اگر کہیں سے معلوم ہوں تو مجھے بھی ضرور بتائیں
     
  5. خان

    خان ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جنوری 27, 2011
    پیغامات:
    391
    جزاک اللہ بھائی

    میں اب اسلام کیٹاگری میں دیکھتا ھوں۔
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں