قرآنی الفاظ : Quraanic Words

عائشہ نے 'قرآنی الفاظ ، اصطلاحات ، تراکیب و تراجم' میں ‏مارچ 7, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,498
    اگلا حرف ی سے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,122
    یعوق
    ایک بت کا نام جسے قوم نوح پوجتی تهی.یہ بت گهوڑے کی شکل کا تها.
    اگلا حرف "ق"
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,498
    قرطاس
    تحریر،نوشتہ ،لکھے ہوئے اوراق
    لَوْ نَزَّلْنَا عَلَيْكَ كِتَابًا فِي قِرْطَاسٍ فَلَمَسُوهُ بِأَيْدِيهِمْ لَقَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا إِنْ هَـٰذَا إِلَّا سِحْرٌ مُّبِينٌ
    اور اگر ہم کاغذ پر لکھا ہوا کوئی نوشتہ آپ پر نازل فرماتے پھر اس کو یہ لوگ اپنے ہاتھوں سے چھو بھی لیتے تب بھی یہ کافر لوگ یہی کہتے کہ یہ کچھ بھی نہیں مگر صریح جادو ہے
    سورہ الانعام 7
    اس کی جمع جس کی جمع قراطیس بھی اسی سورۃ میں آئی ہے۔

    اگلا لفظ س سے​
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,498
    س سے کوئی لفظ نہیں شروع ہوتا کیا؟
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,498
    جزاک اللہ خیرا۔ معلوماتی مراسلہ
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں