ہارٹ اٹیک

ابو یاسر نے 'آڈیو وڈیو اور فلیش' میں ‏مارچ 9, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    ایک اور ای میل آئی ہے
    اس میں بلی اپنے ساتھی بلی کے ہارٹ اٹیک آنے پر اسے ٹریٹ منٹ دے رہی ہے ۔
    سبحان اللہ
    دیکھئے

    منتظم کچن اسے یہاں سے ہٹا کر کسی اور تھریڈ میں منتقل کر سکتے ہیں۔
     
  2. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    جی جی بھائی یہ ویڈیو پہلے میں‌دیکھ چُکا ہوں کافی پُرانی ویڈیو ہے لیکن تھریڈ خاص رفی بھائی کے لیے ہونا چاہیے کیونکہ اس میں‌بلی صاحبہ جو ہیں‌اور رفی بھائی کی فیورٹ رہ چُکی ہیں
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں