25 مارچ 2011، کویت میں‌ طوفان

جاسم منیر نے 'موسم' میں ‏مارچ 25, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,638
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    اب سے تھوڑی دیر پہلے تقریبا 6 بجے کویت میں بہت ہی زبردست طوفان آیا۔ میں‌ نے تو کویت میں‌ پہلے اتنا زبردست طوفان نہیں دیکھا۔[AR] استغفراللہ[/AR]۔ بس یہ بھی یاد دہانی ہوتی ہے انسان کے لیے کہ انسان ہر وقت توبہ استغفار کرتا رہے۔ بالکل قیابمت کا سماں‌ تھا۔ ابھی بھی بہت تیز ہوا چل رہی ہے اور کچھ بھی نظر نہیں آ رہا۔
    یہ ویڈیو دیکھیں:

    http://www.youtube.com/watch?v=EdoWi5aLAX0
     
  2. ابودجانہ

    ابودجانہ --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏دسمبر 9, 2010
    پیغامات:
    763
    بھائی ہمیں اللہ تعالی سے اپنے گناہوں کی معافی مانگنی چاہیے
     
  3. مشتاق احمد مغل

    مشتاق احمد مغل -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2007
    پیغامات:
    1,216
    اللہ رب العزت اپنا رحم و کرم فرمائیں
    ہر طرف بہت سخت حالات ہیں
    مگر ہم غفلت کی نیند سوئے ہوئے ہیں
    اللہ رحیم و کریم رحم و کرم کا معاملہ فرمائیں
    آمین ثم آمین
     
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    اللہ تعالی ہمارے سارے گناہوں کو معاف کر دے بس۔ہم بہت خسارے میں‌جارہے ہیں‌اے اللہ ہمیں‌سیدھی راہ پر چلا دے اور ہمیں‌ایسا بنا دے جیسا کہ تجھے پسند ہو آمین
     
  5. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,582
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکۃ

    اللہ ہم سب کو اپنے حفط وامان میں رکھے آمین
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں