جوامع الکلم حدیث نبوی پر بے مثال سوفٹ وئیر وہ بھی مکمل مفت

شفقت الرحمن نے 'فرى لائبريرى سوفٹ وئیرز' میں ‏اپریل 14, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. شفقت الرحمن

    شفقت الرحمن ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جون 27, 2008
    پیغامات:
    768
    اہل علم کے ہاں یہ سافٹ وئیر قابل تعارف نہیں اسکا نیا اصدار5۔4 آگیا ہے جس میں کچھ مزید اصلاحات کی ہیں خصوصی طور پر موضوعی تقسیم کے حوالے سے احادیث کو انکے حکم کے مطابق رنگ دیا گیا ہے

    مزید تفصیل کے لئے اس لنک پر جائیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,455
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔
    جزاکم اللہ خیرا۔ شیخ ۔ واقعی بہترین سوفٹ وئر ہے ۔
     
  3. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,980

    جزاک اللہ خیرا شیخ
    کیا یہ والا ورژن بقول رفیق طاہر بھائی فائنل ورژن ہے؟
     
  4. کفایت اللہ

    کفایت اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2008
    پیغامات:
    2,021
    میں اس کا پرانا اورنیا دونوں ورزن استعمال کرچکا ہوں ۔
    اوراسی سے ملتا جلتا بلکہ اس سے بہتر سافٹ ویر ’’الجامع الحدیث ‘‘ ہے اس میں تقریبا وہ تمام سہولیات ہیں‌ جو جوامع الکلم میں ہیں اور سرچ بھی جومع الکلم سے تیز کرتاہے۔

    واقعی یہ دونوں‌ بہت اہم سافٹ ویرہیں ، لیکن میں‌ سمجھتا ہوں کے انہیں‌ صرف متخصصین اوراوراہل علم ہی کو استعمال کرنا چاہئے کیونکہ اس میں‌ بہت سے مقامات پر فحش غلطیاں‌ ہیں‌ ۔
    مثلا کبھی تو صحیحین کے رواۃ کو مجہول بتلاتا ہے اورکبھی مجہول رواۃ کو ثقہ بتلاتاہے۔
    صحت حدیث کے لئے سند کا مدلسین کے عنعنہ سے پاک ہونا ضروری ہے لیکن یہ سافٹ ویر یہ غلطی پکڑتا ہی نہیں ہے بکہ خطرناک سے خطرنا ک مدلسیں سے پر سندوں‌ کے بارے‌ میں ’’اسنادہ متصل رجالۃ ثقات ‘‘ کا فیصلہ دیتا ہے۔
    کبھی روای پرکسی محدث کا ایسا فیصلہ سنا تا ہے جودنیا کی کسی کتاب میں نہیں ملتا ۔
    اس کے علاوہ اوربھی کئی خامیاں‌ ہیں‌ اس میں‌ کبھی تفصیل سے لکھوں‌ گا تاکہ اسے استعمال کرنے والے حضرات ہوشیار رہیں ۔
    مجھے یاد ہے کہ ملتقی اہل الحدیث‌ پر کہیں اس کی خوبیوں اورخامیوں‌ پر بحث ہوچکی ہے۔
    پھر بھی مجموعی لحاظ سے الجامع الحدیث‌ کے بعد یہ سب سے بہتر سافٹ ویر ہے ۔
    اس میں‌ ایک بہت اہم خوبی یہ بھی ہے کہ اگر آپ کی ورڈ میں کوئی کتاب ہے تو یہ سافٹ اس کتاب میں‌ حاشیہ لگا کر اس کے احادیث کی تخریج بھی کردے گا۔
    اسی مجلس پر ایک جگہ میں نے اسی سافٹ ویر سے ایک حدیث‌ کی تخریج پیش کی ہے اوربعد میں‌ اس کا مراجعہ کرلیا ہے۔

    آپ اس سافٹ ویر کو آن لائن بھی استعمال کرسکتے ہیں یہ رہا اس کا آن لائن لنک:



     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    جزاکم اللہ خیرا۔
     
  6. کفایت اللہ

    کفایت اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2008
    پیغامات:
    2,021
    معذرت۔
    الجامع الحدیث‌ نہیں‌ بلکہ ’’جامع الحدیث‘‘ (جامع پر الف لام کے بغیر)۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. کفایت اللہ

    کفایت اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2008
    پیغامات:
    2,021
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    یہ رہا جامع الحدیث‌ کا آن لائن لنک :






    بارک اللہ فیکم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. شفقت الرحمن

    شفقت الرحمن ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جون 27, 2008
    پیغامات:
    768
    کفایت اللہ بھائی آپنے بالکل صحیح کہا دوسرے لفظوں میں یوں کہہ لیں کہ علل الاحادیث کے معاملے میں اسکی کاکردگی صفر دکھائی دیتی ہے اور اس کو صرف اہل علم ہی استعمال کریں لیکن اگر عوام اسکو استعمال کرنا چاہیں تو براہ کرم علماء کی رہنمائی ضرور لیںِ

    کفایت اللہ بھائی کیا آپ جامع الحدیث کی وہ خاص بات جو جوامع الکلم میں نہیں بتا دیں کیونکہ چند ایک باتوں کے علاوہ مجھے اس میں مزا نہیں آیا مثلا:

    1 جامع الحدیث میں احادیث کی اسانید کا شجرہ بہترین انداز میں ہے جو جوامع الکلم میں نہیں لیکن پرنٹ نکالتے وقت کوئی اچھا انداز نہیں صفحات کی ترتیب نہیں کی جا سکتی۔

    2 مشکل الفاط کے معانی ماوس کے ذریعے معلوم کیے جاسکتے ہیں۔

    مزید کا آپکی جانب سے انتظار رہے گاِ


    کفایت اللہ بھائی یہ کیا جامع الحدیث تو 85 ڈالر کا ہے جبکہ جوامع الکلم بالکل مفت ہے آپکے دیے ہوئے لنک پر گیا تو۔۔۔۔:00010:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. شفقت الرحمن

    شفقت الرحمن ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جون 27, 2008
    پیغامات:
    768
    جی میرے علم کے مطابق فائنل ہے ویسے اپڈیٹ ہوتا رہے گاِ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. ابن حسیم

    ابن حسیم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 1, 2010
    پیغامات:
    891
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔ مجھے جومع الکلم ڈاؤن لوڈ کرنا ہے۔مکمل سافٹ وئیر کہاں سے ملے گا؟ اگر ہو سکے تو لنک ای میل کردیں۔ یا لنک دینے کے بعد مجلس پہ ہی مجھے پرسنل پیغام ارسال کردیں۔ تاکہ میں ڈائو ن لوڈ کر سکوں۔ جزاکم اللہ خیر۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,980
    وعلیکم السلام وحمۃ اللہ و برکاتہ
    عبدالقہار محسن بھائی اس تھریڈ کی پہلی پوسٹ میں لنک دیا ہوا ہے۔
    آپ اسے 7 چھوٹے حصوں میں بھی ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں یا ایک ہی فائل کی صورت میں بھی ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
     
  12. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,974
    معذرت عبدالقہار بھائی۔ میرے ذہن میں‌ نہیں رہا کہ مجھے یہ ربط پوچھنا ہے۔

    http://gk.islamweb.net:8080/
     
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جوامع الكلم ونڈوز سيون ميں انسٹال نہیں ہو رہا ؟
     
  14. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,974
    میرے پاس وینڈوز 7 میں انسٹال ہے۔ آپ اس کا تازہ ترین ورژن ڈاؤنلوڈ کریں
     
  15. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جزاكم الله خيرا ـ اب كر رہی ہوں نئے سرے سے ۔
     
  16. محمدعرفان الٰہی

    محمدعرفان الٰہی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 12, 2011
    پیغامات:
    42
    اسلام علیکم میرے پاس بھی یہ ونڈو 7 میں خوب چل رہا ہے کوئی دقت نہیں ہے البتہ شروع میں یہ ایمیل آئی ڈی ضرور مانگتاہےوہ آپ کوآن لائن دینی ہے باقی سب ٹھیک ہے والسلام
     
  17. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جزاکم اللہ خیرا ۔ نئے سرے سے تازہ ورژن کی بجائے پرانے کو اپ گریڈ کیا جا سکتا ہے۔ یہاں سے
     
  18. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,564
    جناب اس لنک پر تو اس سافٹ ویئر کا نام درج ذیل درج ہے:‌
    الجامع للحديث النبوي
    .:. الجامع للحديث النبوي .:.
     
  19. کفایت اللہ

    کفایت اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2008
    پیغامات:
    2,021
    شاید یہ اپڈیٹ ہوا ہے پہلے اس کا یہ نام نہیں تھا بلکہ جامع الحدیث ہی کے نام سے مشہور تھا ، واللہ اعلم

    ویسے نام کو لیکر کیا کریں گے ، کام سے مطلب رکھیں ۔
     
  20. کفایت اللہ

    کفایت اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2008
    پیغامات:
    2,021
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں