جوامع الکلم حدیث نبوی پر بے مثال سوفٹ وئیر وہ بھی مکمل مفت

شفقت الرحمن نے 'فرى لائبريرى سوفٹ وئیرز' میں ‏اپریل 14, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Sunny

    Sunny -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 15, 2011
    پیغامات:
    57
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ

    شیئرنگ کا شکریہ
     
  2. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,564
    پہلی پوسٹ میں دیئے گئے لنک پر کلک کرنے سے کھلنے والی ویب سائٹ یوزر نیم اور پاسورڈ مانگ رہی ہے۔
    اس کا کوئی حل ہے؟
     
  3. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,980
    آزاد بھائی میرے پاس تو بغیر کسی یوزر، پاسورڈ کے فائل ڈاؤن لوڈ ہو رہی ہے۔
     
  4. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,564
    اس لنک سے سافٹ ویئر ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔ الحمد للہ
    کوئی مسئلہ ہوتو بتائیے گا۔


    اس لنک سے سافٹ ویئر ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔ الحمد للہ
    کوئی مسئلہ ہوتو بتائیے گا۔
    https://ia600706.us.archive.org/26/items/GK-4.5/
     
  5. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,564
    میں جب بھی اس لنک پر کلک کرتا ہوں تو فورا یہ میسج سامنے آجاتا ہے۔
     

    منسلک فائلیں:

  6. ماجد خان

    ماجد خان -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 1, 2012
    پیغامات:
    9
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبر کاتہ
    میں نے بھی اس کو ڈاؤنلوڈ کیا اور انسٹال بھی کر لیا لیکن یہ سوفٹویر میرے پاس کام نہیں کر رہا ہے میری مراد اس سے جوامع الکلم ہے ،پہلے یہ میرے پاس کا اچھا کام کرتا تھا لیکن جب سے میں نے اپنے کمپیوٹر کو فارمیٹ کیا تب سے یہ کا م نہیں کر رہا ہے ،اسٹارٹ ہی نہیں ہوتا ،اور کچھ ایرر بھی نہیں اآتا ،کیا کوئی بھائی اس کی وجہ بتا سکتا ہے ؟
    جزاک اللہ خیر اً​
     
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,455
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    جوامع الکلم کے ساتھ یہ مسئلہ ہمیشہ سے رہا ہے کہ اگر ایک بار ان انسٹال ہو جائے تو پھر مشکل سے ہی انسٹال ہوتا ہے ـ اور ونذوز 7 میں یہ مسئلہ ہے ـ ایکس پی وغیرہ میں اس نے کبھی تنگ نہیں کیا ـآپ اس کو سی ڈرائیو کے علاوہ کسی اور ڈرائیو میں انسٹال کرکے چیک کریں ـ
     
  8. ماجد خان

    ماجد خان -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 1, 2012
    پیغامات:
    9
    جزاک اللہ بھائی جان میں ٹرائی کیا لیکن پھر بھی بات نہیں بنی
     
  9. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,455
    انسٹال کرنے کے بعد اسٹارٹ نہیں ہوتا ـ یا ابھی تک انسٹال ہی نہیں ہوا؟
     
  10. ماجد خان

    ماجد خان -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 1, 2012
    پیغامات:
    9
    انسٹال ہو رہا ہے لیکن اسٹارٹ نہیں ہو رہا رجسٹریشن ونڈو کے بعد کچھ بھی نہیں آرہا
     
  11. ابوھریرہ فاروقی

    ابوھریرہ فاروقی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2016
    پیغامات:
    8
    الحمدللہ جافی عرصہ استعمال کیا بہت ہی بہترین اور زبردست چیز ہے اور سب سے بڑھ کر جوامع الکلم کی خوبی یہ ہے کہ اگر آپ اسے اپنی کوئی تحریر بھی دیں تو مکمل طور پر تخریج اور پھر اگر کہیں اغلاط ہیں تو بھی تصحیح بھی کرتا ہے
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں