اپنا یوزرنیم تبدیل کروائیں

ابن عمر نے 'ضروری اعلانات' میں ‏اکتوبر، 5, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,051
    السلام علیکم!
    انتظامیا سے درخواست ہے کہ میرا نام عتیق الرحمن سے تبدیل کرکے "منہج سلف" رکھا جائے تو بڑی مھربانی ہوگی۔ ان شاءاللہ
    جزاک اللہ
    والسلام علیکم
     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,568
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ !
    شکریہ ۔ آپ کا نام عتیق الرحمن سے تبدیل کرکے "منہج سلف" کردیا گیا ۔
    والسلام ۔
     
  3. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,713

    السلام علیکم،
    انتظامیہ سے گزارش ہے کہ میرا یوزر نیم zaheer azaad" user name" سے تبدیل کرکے "ابن قاسم" کردیں،
    بارکاللہ فیھ
     
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,568
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ ۔
    ظہیر بھائی ۔ آپ کا نام ''zaheer azaad" user name" سے ''ابن قاسم '' تبدیل کردیا گیا ہے ۔ شکریہ
     
  5. irfan_channa

    irfan_channa -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 10, 2010
    پیغامات:
    224
    براہ کرم میرا نام عرفان احمد سے irfan کیا جائے۔
     
  6. ابن عمر

    ابن عمر رحمه الله تعالى

    بانی و مہتمم اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,366
  7. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,693
    میرا نام Muhammad zahid bin faiz کی بجائے محمد زاہد بن فیض کیا جائے۔شکریہ
     
  8. irfan_channa

    irfan_channa -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 10, 2010
    پیغامات:
    224
    اصل میں میرے کئے موبائل ڈیوائس سے لاگ ان ہونا مسئلہ ہے اس لئے میں یوزر نیم تبدیل کروانا چاہتا ہوں۔
    چلیں irfan_channa کر دیں۔شکریہ
     
  9. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    13,568
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    یوزر نیم تبدیل کر دیے گئے ہیں‌۔ شکریہ
     
  10. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,283
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    اردو مجلس کی انتظامیہ سے گزارش ہے کہ میرا یوزر نیم تبدیل کر کے
    عبد الرحمن یحیی
    کر دیا جائے
    جزاکم اللہ خیرا
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں