گزشتہ روز واقعہ کی وضاحت !

ابن عمر نے 'ضروری اعلانات' میں ‏مئی 6, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
    الحمدللہ رب العالمین والصلاۃ والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلیٰ آلہ وصحبہ وسلم اجمعین ثم اما بعد !
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    گزشتہ روز اُردو مجلس پر پہلی مرتبہ کسی نے ناحق غضب کرنے کی مذموم سعی کی جس وقت میں سفر کے سلسلے میں اپنے ضروری لوازمات سے بعید تھا سو کل رات میں نے اس مذموم سعی کو ناکام بنایا اور مجلس پر انسٹالڈ موڈز کو Disable کردیا اور جدید رُکنیت کو چند روز کیلئے معطل کردیا ہے ۔
    عنقریب فورم کو جدید ورژن پر اپگریڈ کرکے محفوظ کیا جائے گا، ان شاءاللہ
    اُمید ہے اراکین اس واقعہ کو نظر انداز کرکے اپنے اپنے معمولات میں مشغول ہوجائیں گے ۔
    جزاکم اللہ خیراً
    اخوکم فی اللہ
    شداد الحکیم
    مہتمم اعلیٰ اُردو مجلس
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. حرب

    حرب -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2009
    پیغامات:
    1,082
    ان شاء اللہ باذن اللہ یا ابن الحکیم۔۔۔
    اللہ سے دُعا ہے کے وہ اردو مجلس کو ہر قسم کی انسانی شر سے محفوظ رکھے۔۔۔
    والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔
     
  3. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,970
    جزاکم اللہ خیرا شداد بھائی۔
     
  4. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    وعلیکم السلام ورحمۃ للہ وبرکاتہ
    جس نے یہ حرکت کی اس کی گندی سوچ اور گھٹیا ذہنیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ کسی گانے کا کلپ ڈال کر اپنے گناہ کا پلڑہ بھاری کرنے کا کارنامہ سرانجام دیا۔
    اللہ ان حاسدین اور دین کے دشمنوں سے پناہ نصیب کرے۔
    آمین
     
  5. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,369
    لا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم
     
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,312
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    لا حول ولا قوتة الا بالله
    جزاکم اللہ خیرا۔ یا اخی ۔
    اللہ سے دعا ہے کہ وہ اردو مجلس کو ہر قسم کے شر سے محفوظ رکھے ۔ آمین ۔
     
  7. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,713
    آمین ثمہ آمین
     
  8. شفقت الرحمن

    شفقت الرحمن ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جون 27, 2008
    پیغامات:
    745
    اللہ ہماری پیاری اردو مجلس کو ہر قسم کے شر سے مھفوظ رکے آمین

    والق ما فی یمینک تلقف ما صنعوا انما صنعوا کید ساحر ولا یفلح الساحر حیث اتی
     
  9. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,944
    بارك الله فيكم وجزاكم خيرا
     
  10. کفایت اللہ

    کفایت اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2008
    پیغامات:
    2,018
    الحمدللہ رب العالمین
    جزاکم اللہ خیرا۔
     
  11. abrarhussain_73

    abrarhussain_73 --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2009
    پیغامات:
    371
    اللہ اس پیج کی حفاظت کرے۔ آمین
    جزاک اللہ خیرًا
     
  12. بن یونس

    بن یونس -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 19, 2010
    پیغامات:
    12
    ماشاء اللہ ۔ سب سے اچھا لگا یہ بات کہ آپ نے hackers کیساتھ مقابلہ کرسکا۔
    شکریہ
     
  13. مشتاق احمد مغل

    مشتاق احمد مغل -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2007
    پیغامات:
    1,216
    جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء
    الحمد للہ
    اللہ رب العزت دشمنوں کے شرسے محفوظ ومامون رکھیں۔ آمین ثم آمین
     
  14. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,564
    اللہم احفظنا من جمیع البلاء
     
  15. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    اللہ ہمارى مجلس کو قائم رکھے اور حاسدین کے شر سے بچائے - آمین
     
  16. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,067
    آمین ثم آمین
    اللہ مجلس کو شر سے محفوظ رکھے۔۔آمین
     
  17. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    انتہائی گھٹیا حرکت، اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔
    لا حول ولا قوتة الا بالله
     
  18. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    اللہ سے دعا ہے کہ وہ اردو مجلس کو ہر قسم کے شر سے محفوظ رکھے ۔ آمین ۔
     
  19. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,310
    اللہ آپ کو اور اس ویب سائٹ کو حاسدین اور دشمنان دین سے محفوظ رکھے۔
     
  20. قاسم

    قاسم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2011
    پیغامات:
    875
    اللہ سے دعاہے کہ اللہ ہم سب کو اردو مجلس کے زریعے حق کی سمجھ عطا فرماے
    آمین
     
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں