قرآنی سورتوں کے نام:: شمسی / قمرى حروف :: ايك تعليمى سلسلہ

عائشہ نے 'قواعد القرآن کورس' میں ‏مئی 13, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    بسم اللہ الرحمن الرحيم
    السلام عليكم ورحمت اللہ وبركاتہ ​

    یہ موضوع قواعد القرآن كورس كا ايك مشقى سلسلہ ہے۔
    جيسا كہ ہم سب جانتے ہیں قرآن مجيد ميں 114 سورتیں ہیں۔ اس سلسلے ميں كرنا يہ ہے كہ ان سورتوں كے ناموں ميں سے شمسى حروف سے شروع ہونے والے ناموں اور قمرى حروف سے شروع ہونے والے ناموں كو الگ الگ كرنا ہے۔مختصرا يہ كہ عربى كے جن حروف سے پہلے" ال " آنے پر ، پڑھنے ميں لام كى آواز ئے وہ قمرى حروف كہلاتے ہں۔ اور جن حروف سے پہلے الف لام آنے پر ، پڑھنے ميں لام كى آوازنہ آ ئے وہ شمسی حروف كہلاتے ہیں۔
    مثلا : الشمس ميں الف لام كے ساتھ پڑھنے پر آواز يوں ہو گی ۔ اش شمس AS SHAMS
    جب كہ القمر ميں = ال قمر AL QAMAR

    اگر آپ شمسى اور قمرى عربى حروف كے متعلق مزید جاننا چاہتے ہیں تو پہلے اس موضوع كا مطالعہ فرمائيے ۔جب كہ عربى حروف كے متعلق جاننے كے ليے اس موضوع سے مدد لى جا سكتى ہے۔
    اس موضوع كے قواعد حسب ذيل ہیں:
    1- قرآنى سورتوں کے نام على الترتيب ايك ايك كر كے پوسٹ كيجیے ۔
    2- ايك وقت ميں صرف ايك نام ارسال كیجیے۔
    3- ہرسورہ مباركہ کے نام كے ساتھ اس كا نمبر ، نام كا تلفظ اور شمسى يا قمرى حرف سے شروع ہونے كى تفصيل ضرور درج كريں۔
    4- كوئى ركن مسلسل دو مراسلے نہیں كرسكتا ، ماسوائے انتظامى اركان كے جو تعطل كى صورت ميں ايسا كريں گے۔
    5- تمام 114 سورتوں کے نام مكمل ہونے پرسلسلے كا اختتام ہو جائے گا۔ اميد ہے معزز اركان مجلس اس سلسلے كو تيزى سے آگے بڑھائیں گے۔
    6- بطور مثال پوسٹ نمبر 2 ديکھیے۔
     
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    مثال

    سورت نمبر 1-[QH]الفاتحة [/QH]
    تلفظ: [QH]الفَاتِحَة [/QH]= Al Fatehah
    ف = قمرى حرف ​
     
  3. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    سورت نمبر 2- البقرة
    تلفظ: البقرة= Al Baqara
    ب = قمرى حرف
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    جزاکم اللہ خیرا ، بالکل درست
     
  5. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    بارک اللہ فیکِ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,564
    سورۃ‌نمبر 3: [QH]آل عمران[/QH]
    تلفظ: [QH]آل عِمرَان [/QH]= Aa'l e Imran
    آ = قمری​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    جزاکم اللہ خیرا ، بالکل درست
     
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    سورة نمبر 4- [QH]سورة النساء [/QH]

    تلفظ : النِّسَاء / ان نساء = an nisa
    چوں كہ لام كى آواز خاموش ہے اس ليے نون شمسى حرف ہے۔ ​
     
  9. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    سورہ نمبر 5 المائدۃ
    تلفظ : ال مائدۃ Al-maayidah
    م : قمری حرف
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    جزاکم اللہ خیرا ، بالکل درست
     
  11. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    سورت نمبر 6- سورة الأنعام
    تلفظ: الأنعام= Al Enaam
    ء = قمرى حرف
     
    Last edited by a moderator: ‏مئی 15, 2011
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,564
    جناب والا! سورت کا نمبر 6 ہے اور تلفظ : Al An'aam ہے
    امید ہے برا محسوس نہیں کریں گے۔

    سورۃ نمبر 7: [QH]الاعراف
    [/QH]تلفظ: [QH]الاَعرَاف[/QH] = Al Aa'raf
    أ = قمری
    وضاحت: ایک دوست سے، جو قاری صاحب ہیں، میں‌ نے شمسی اور قمری حروف کی پہچان کا کوئی آسان قاعدہ پوچھا تو انہوں نے فرمایا: اگر الف لام کے لام کی آواز اگلے لفظ کے پہلے حرف میں گم ہوجائے تو سمجھ لو کہ شمسی ہے ، اگر ایسا نہ ہو تو قمری ہوگا۔
    جیسے کہ سورج کی روشنی میں تمام ٹیوب لائٹس وغیرہ کی روشنی گم ہوجاتی ہے۔
     
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    بارك اللہ فيكم بالكل درست !
     
  14. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    جزاكم اللہ خيرا ، جارى ركھیے۔
     
  15. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    سورة 8 - [QH]سورة الأنفال [/QH]
    تلفظ: [QH]الأَنْفَال [/QH]= Al Anfal
    أ= قمرى حرف​
     
  16. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,564
    سورۃ 9۔ [QH]التوبۃ[/QH]
    تلفظ: [QH]التـَوبَۃ[/QH] = At Toba
    ت = شمسی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    [qh]سورة نمبر 10 : سورة يونس
    تلفظ: سُورَة يُونَس
    ي : قمرى حرف [/qh]​
     
  18. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,582
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  19. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    سورۃ 11۔ سورة هود
    تلفظ: هود= Huud
    ھ =القمری
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  20. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,873
    سورة نمبر 12 : سورة يوسف
    تلفظ: سُورَة يُو سُفَ
    ي : قمرى حرف
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں