تمہیں مبارک!!!!!!!!!!

راضی نے 'شعری مجلس' میں ‏اکتوبر، 10, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,529
    حسین ہے دُنیا، حسین ہو تم بھی، حسین نظارے تمھیں مُبارک
    میں جا رہا ہوں یہ اشک لے کر یہ ابر سارے تمھیں مُبارک

    یہ مئے و ساغر ہیں سب تمھارے شراب خانوں کے دلنشیں تم
    میرا مقدر ہیں کالی راتیں یہ چاند تارے تمھیں مُبارک

    میں اپنے دامن میں بھر کے سارے چمن کے کانٹے ہی جا رہا ہوں
    یہ موتیے کی حسین کلیاں گُلاب سارے تمہیں مُبارک

    وہ دیکھو طوفان بلا رہا ہے بڑے خلوص اور محبتوں سے
    بھنور دُکھوں کا مجھے مُبارک سُکھی کنارے تمہیں مُبارک

    مرے کفن کا بنا لو گھونگھٹ مرے لہُو کی لگا لو مہندی
    یہ مرے اشکوں کے مانگ پر سب سجے ستارے تمہیں مبارک

    اُتار کر وہ لحد میں بولے او مرے زاہد رہو سلامت
    یہ لال ہاتھوں کے الوداعی مرے اشارے تمہیں مبارک
     
  2. bia786asrfamily

    bia786asrfamily -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2007
    پیغامات:
    1,951
    اچھا جی :00009:
    بہت خوب
     
  3. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,529

    اوہ ہاں جی ،،،،،

    بہت شُکریہ :00015:
     
  4. bia786asrfamily

    bia786asrfamily -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2007
    پیغامات:
    1,951
  5. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,582
    بہت خوب
     
  6. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,529
    شُکریہ سسٹر
     
  7. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
  8. ابو فیصل

    ابو فیصل -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 31, 2013
    پیغامات:
    29

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں