حدیثِ قادیاں -- از مولانا ظفر علی خان

اہل الحدیث نے 'غیر اسلامی افکار و نظریات' میں ‏جون 2, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    پیغامات:
    4,974
    حدیثِ قادیاں

    رواہِ بخاری

    حقیقت قادیاں کی پوچھ لیجیئے ابن جوزی سے
    نکو کاری کے پردے میں سیہ کاری کا حیلہ ہے

    یہ وہ تلبیس ہے ابلیس کو خود ناز ہے جس پر
    مسلمانوں کو اس رندے نے خوب چھیلا ہے

    پلی ہے مغربی تہذیب کے آغوشِ عشرت میں
    نبوت بھی رسیلی ہے، پیمبر بھی رسیلا ہے

    نصاریٰ کی رضا جوئی ہے مقصد اس نبوت کا
    اور ابطال جہاد انجاحِ مقصد کا وسیلا ہے

    بیاس اور اس کی موجیں آئے دن کرتی ہیں غمازی
    کہ پوتا قادیاں کے رب اکبر کا رنگیلا ہے

    17 جون 1929 ء

    مولانا ظفر علی خان رحمہ اللہ کی کتاب "ارمغانِ قادیاں" سے انتخاب
     
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    پیغامات:
    24,484
    زبردست ، جزاكم اللہ خيرا ۔
     
  3. dani

    dani نوآموز.

    پیغامات:
    4,333
    بہت خوب ۔ جزاک اللہ خیرا۔
     
  4. طارق راحیل

    طارق راحیل -: مشاق :-

    پیغامات:
    351
    جزاک اللہ خیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں