فرشی التراب (مٹی میرا بستر ہے) - عربی نشید

جاسم منیر نے 'آڈیو وڈیو اور فلیش' میں ‏جون 12, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,638
    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ برکاتہ
    مشارى العرادة کی آواز میں ایک بہت ہی خوبصورت نشید "فرشی التراب"، جو کہ موت اور قبر کی یاد دلا دیتا ہے۔

    فرشي التراب يضمني وهو غطائي
    حولي الرمال تلفني بل من ورائي
    واللحد يحكي ظلمة فيها ابتلائي

    والنور خطّ كتابه انسي لقائي
    مٹی میرا بستر ہے جو سمیٹ رہی ہے مجھے ، اور یہی میرا بچھونا ہے
    مٹی ہی مٹی ہے میرے ارد گرد، جو مجھے لپیٹ رہی ہے، اور وہ اوپر، بلکہ اس سے بھی اوپر ہے۔
    اور قبر اندھیرے ، ظلمت اور میری تنہائی کا نظارہ پیش کرتی ہے
    اور اس بارےمیں راہنمائی تفصیل سے اس کی کتاب میں موجود تھی، ہائے کمبختی میں نے اپنی ملاقات کو بھلا دیا
    Dust is my bed, embraces me and its my covering now
    Around me is the sand , Enveloping me, Even from over and above
    And the grave presents darkness in it is isolation
    And the guidance was revealed in his book, but i forgot my meeting

    والأهل أين حنانهم باعوا وفائي
    والصحب أين جموعهم تركوا إخائي
    والمال أين هناءه صار ورائي
    والإسم أين بريقه بين الثنائي

    هذي نهاية حالي،فرشي التراب
    اور کہاں ہیں میرے رشتہ دار، کہاں ہے ان کا پیار، بیچ ڈالا انہوں نے میری وفا کو
    کہاں‌ہیں میرے دوست ، کہاں ہے انکی دوستی، توڑ دیا انہوں نے میرے ساتھ ہر تعلق
    کہاں ہے میرا مال اور اسکا مزہ ، یہ سب گزرے زمانے کی باتیں ہوئیں
    کہاں گئی میرے نام کی شان و شوکت، عزت ،
    یہ ہے میرا اختتام اور میرا انجام ، جو ہے مٹی کا بستر
    And the family, where is their love? They sold my loyalty
    And the friends, where is the friendship, they left my brotherhood
    And the wealth... where is its joy...it was left behind
    and my name, where is its shine: .... between the folds
    This is me, the finality of my state.. my bed of soil

    والحب ودّع شوقه وبكى رثائي
    والدمع جفّ مسيره بعد البكائي
    والكون ضاق بوسعه ضاقت فضائي
    فاللحد صار بجثتي أرضي سمائي

    هذي نهاية حالي ،فرشي التراب
    اور سب رشتہ داریاں ، محبتیں ، دوستیاں یہاں سے جدا ہوتی ہیں اور رہ جاتی ہیں مرنے والی کی باتیں
    اور پھر رونے والوں کے آنسو بھی رونے کے بعد خشک ہو جاتے ہیں
    اور ہر چیز، پوری کائنات اور میری جگہ محدود ہو گئی
    پس قبر ہی بن گئی میرے لیے میری زمین اور میرا آسمان
    یہ ہے میرا اختتام اور میرا انجام، جو ہے مٹی کا بستر
    And the love shuns its pleasure and my eulogy is wailed
    And the tears went dry ... after crying
    And the universe was constrained in its expanse
    And then the grave became my Earth and my Sky
    This is me, the finality of my state.. my bed of soil

    والخوف يملأ غربتي والحزن دائي
    أرجو الثبات وأنه قسما دوائي
    والرب أدعو مخلصا أنت رجائي

    أبغى آلهي جنة فيها هنائي الٰھی
    اضافہ کر رہا ہے خوف میری اداسی میں ، اور یہ اداسی میری بیماری ہے
    میں امید کرتا ہوں ثابت قدمی کی اور قسم کھاتا ہوں‌کہ یہی میرا علاج ہے
    اے میرے رب ! پکارتا ہوں میں خالصتا تجھے، تو ہی میری امید ہے
    میں‌ تیری جنت کی امید رکھتا ہوں۔
    And fear fills my desolation and sadness is my illness
    i expect firmness And i swear,... its my cure
    And for Allah i call sincerely you are my hope
    i hope of my Lord's Jannah .in it is bliss

    آن لائن لنک:

    http://www.youtube.com/watch?v=99CQB6tlgVw
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 6
  2. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,067
    ہارٹ ٹچنگ ۔
    ونڈرفل، جزاک اللہ خیرا۔
     
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ ایڈمن

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,107
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    جزاک اللہ خیرا۔ بھائی جاسم ۔
     
  4. حراسنبل

    حراسنبل -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏فروری 24, 2011
    پیغامات:
    534
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,054
    وعليكم السلام ورحمت اللہ وبركاتہ
    جزاكم اللہ خيرا وبارك فيكم ، ترجمے نے موضوع كى افاديت بڑھا دى ۔ اللہ تعالى ہمیں سفرآخرت كے ليے بہترين زاد راہ جمع كرنے كى توفيق عطا فرمائے۔
     
  6. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    جزاک اللہ خیرا۔ بھائی جاسم ۔
     
  7. اخت طیب

    اخت طیب -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2013
    پیغامات:
    770
    جزاک اللہ خیر
    یہ میری فیورٹ اناشید ہے
     
  8. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,325
    بارک اللہ فیک میں ڈھونڈ رہا تھا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,831
    اناشید کا لفظ دیکھ کر شیخ صالح الفوزان کا جواب یاد آگیا.
    جب ایک طالب علم نے سوال کیا کہ طالب علم کو کونسی اور کس طرح کی اناشید سننا چاہئے تو جواب میں فرمایا: (مافي أناشيد في الإسلام، في الأسلام تلاوة القرآن وذكرالله)
    بس یہ جواب کا انداز ہی یوں تھا کہ سب ہنسنے لگ گئے.



    Sent from my ALE-L21 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  10. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,325
    اناشید کو سفر وغیرہ پر بندہ سنے یا کبھی کبھی لیکن اس کی وجہ سے قرآن اور ذکر سے غافل نہیں ہونا چاہیے۔
    جزاک اللہ خیرا شیخ بہت ہی عمدہ جواب دیا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں