کیا آپ اس تصویر کو پہلی نظر میں پڑھ سکتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟

اعجاز علی شاہ نے 'فن کدہ' میں ‏جولائی 19, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,325
    یہ تصویر دیکھیے
    پہلی نظر میں پڑھنے کی کوشش کریں۔

    [​IMG]

    اگر سمجھ نہیں آرہی ہے تو پھر آنکھوں کو ۹۰ فیصد بند کرکے دیکھیں۔ لکھائی سمجھ میں آجائے گی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,638
    جب میں نے پہلی دففعہ تصویر دیکھی تو اسی وقت پڑھ لیا کہ یہ Bad Eyes لکھا ہوا ہے، کیونکہ میں‌مانیٹر سے تقریبا 5 فٹ دور تھا۔
    جب دوسری دفعہ دیکھی تو مانیٹر کے نزدیک ہونے کی وجہ سے نہیں پڑھ سکا، بلکہ سوچ میں پڑ گیا کہ یہ کیا لکھا ہوا ہے :00006:
    دلچسپ ہے۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,720
    بھائی پہلے تو سمجھ ہی نہیں‌کہ آپ کیا پڑھوانا چاہ رہے ہیں‌پھر آنکھیں‌چُنی مُنی سی کر کے دیکھی تب پتہ چلا کہ bad eyes لکھا ہوا ہے
     
  4. شکیل انجم

    شکیل انجم -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 9, 2012
    پیغامات:
    12
    واقعی حیران کن ہے
     
  5. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,849
  6. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,067
    نہیں‌کا مطلب۔۔!؟
     
  7. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,849
    پہلی نظر میں ’’نہیں‘‘ پڑھ سکا۔
     
  8. جاچکعے911

    جاچکعے911 -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 21, 2012
    پیغامات:
    15
    پہلی بار ھی پڑ لیا تھا
     
  9. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,917
    کئی دفعہ دیکھنے کے بعد آنکھیں بند کر کے پڑھا تو۔۔۔حیرت ہوئی لیکن انکھیں کھولنے یہ غائب ہو جاتا ہے۔۔امیزنگ
     
  10. حرف خواں

    حرف خواں -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مئی 3, 2014
    پیغامات:
    163
    عینک کیساتھ تو پڑھا نہیں گیا۔۔۔عینک اتار کر بآسانی پڑھ سکتا ہوں/ بعض اوقات ہم کھلی آنکھوں‌ کی نسبت بند آنکھوں سے زیادہ دیکھ سکتے ہیں۔۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں