ایک کتاب کی تلاش ہے۔

کفایت اللہ نے 'مطالعہ' میں ‏جولائی 22, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. کفایت اللہ

    کفایت اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2008
    پیغامات:
    2,021
    ابو محمد خرم شہزاد صاحب کی کتاب ’الصحيفة من كلام ائمة الجرح والتعديل علي ابي حنيفة‘‘ کہاں مل سکتی ہے ؟
    مطلع فرماکر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں۔
    جزاکم اللہ خیرا وبارک فیکم۔
     
  2. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
  3. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
  4. کفایت اللہ

    کفایت اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2008
    پیغامات:
    2,021

    جزاکم اللہ خیرا۔

    لیکن یہ کتاب تو میرے پاس موجود ہے بلکہ میں نے مجلس پر یہاں اس کے کئی لنک بھی دے رکھے ہیں ۔

    دراصل مجھے جس کتاب کی تلاش ہے وہ اردو میں ہے اور اس کے مصنف بھی دوسرے ہیں ، اس لئے اس کتاب کے بارے میں رہمنائی فرمائیں ۔
    جزاکم اللہ خیرا۔
     
  5. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,974
    السلام علیکم

    کفایت اللہ بھائی۔ آپ کی مطلوبہ کتاب میرے پاس موجود ہے الحمد للہ۔ ان شاء اللہ عنقریب اس کا اسکین ورژن آپ تک پہنچ جائے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. کفایت اللہ

    کفایت اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2008
    پیغامات:
    2,021
    جزاکم اللہ خیرا وبارک فیکم !
    ماشاء اللہ اہل حدیث‌ بھائی ، آپ کی یہ اطلاع پڑھ کربے حد خوشی ہوئی ، مجھے توقع تھی کہ آپ ضرور اس کتاب کو تلاش کرلیں‌ گے۔
    اللہ آپ کو جزائے خیر دے آپ کے ذریعہ الحمدللہ بڑی قیمتی کتابیں پڑھنے کوملی ہیں اللہ کرے کتابوں کے ذریعہ آپ کی خدمات میں مزید اضافہ ہو۔
    نفع اللہ بکم وبارک فیکم وجزاکم جنۃ الفردوس ۔
    آمین۔
     
  7. آفتاب علی

    آفتاب علی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 25, 2012
    پیغامات:
    36
    ویسےگذارش ہے کہ امام صاحب کو چھوڑ کر ہم اپنا فکر کریں تو زیادہ مناسب ہے
     
  8. محمد مبشر علی

    محمد مبشر علی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    5
    بہت خوب کہا آفتاب بھائی آپ نے
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں