رمضان کی پیشگی مبارک

ابوعکاشہ نے 'ماہِ رمضان المبارک' میں ‏جولائی 27, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ ایڈمن

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,064
    مضمون کو عنوان سمیت نقل کیا گیا تھا. تبدیل نہیں ہوا. عموماً جب مستند علماء رمضان کی مبارکباد کی بات کرتے ہیں تو اس سے مراد دعائیہ کلمات ہی ہوتے ہیں. چونکہ دوسری قسم کی مبارک باد کا رواج زیادہ ہے. اس لیے لوگ غلط فہمی کا شکار ہوجاتے ہیں. ورنہ شیخ صالح الفوزان حفظ اللہ محقق و جید علماء میں سے ہیں.
    کسی مہینے کے لیے میرے علم میں نہیں. واللہ اعلم. یہاں رمضان کے لیے خاص رغبت دلائی گئی ہے.جیساکہ حدیث سے واضح ہے.
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں