مرزا قادیانی کا قرآن کے نام پر شرمناک جھوٹ

راجپوت نے 'غیر اسلامی افکار و نظریات' میں ‏اگست 1, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. راجپوت

    راجپوت -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 28, 2009
    پیغامات:
    116
    مرزا قادیانی کا قرآن کے نام پر شرمناک جھوٹ

    مرزا قادیانی کذاب ساری زندگی جھوٹ اور مکرو فریب سے اپنی نبوت کی دکان چمکاتا رہا ہے لیکن اس وقت جو جھوٹ اس شخص کا ہم آپ کے سامنے پیش کرنے جارہے ہیں اس کے مقابلے میں اس کے سارے جھوٹ کمتر نظر آتے ہیں۔ عوام کی مجالس میں مرزا کا یہ جھوٹ پوری شدومد کے ساتھ بیان کرنا چاہیئے تاکہ ہر مسلمان پر مرزا کا کذب و دجل روز روشن کی طرح آشکارا ہو جائے۔ وہ جھوٹ یہ ہے؛

    مرزا کہتا ہے کہ : "تین شہروں کا نام اعزاز کے ساتھ قرآن شریف میں درج کیا گیا ہے مکہ، مدینہ اور قادیان۔ (تذکرہ صفحہ 60، از مرزا قادیانی)۔

    ہر قرآن کریم پڑھنے والا جانتا ہے کہ قادیان نام کا کوئی لفظ محمد عربیﷺ پر نازل شدہ قرآن میں کہیں نہیں۔ لہٰذا آپ کا کوئی بھی قادیانی جان پہچان والا ہو تو سب کے سامنے اس جھوٹ کا ذکر کریں اور اسے کہیں مرزا کے اس جھوٹ کو سچا ثابت کریں یا مرزائیت کا ماتم کریں اور ساتھ ہی مرزا کی مندرجہ ذیل عبارتیں بھی اس مرزائی کو پڑھ کر سنائیں؛

    جھوٹ بولنا مترد ہونے سے کم نہیں (ضمیہ تحفہ گولڑیہ و خ ص 56 ض 22)
    تکلف سے جھوٹ بولنا گوہ (پاخانہ) پاخانہ کھانا ہے (روحانی خزائن ج 22 ص 215)
    جھوٹ کے مردار کو کسی طرح نہ چھوڑنا یہ کتوں کا طریق ہے نہ کہ انسانوں کا (انجام آتھم)۔

    [​IMG]
    [​IMG]

    لنک

    زمرہ قادیانیت کے لئے
     
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جزاكم اللہ خيرا وبارك فيكم ۔
     
  3. طارق راحیل

    طارق راحیل -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2009
    پیغامات:
    351
    جزاک اللہ خیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں