روزہ داروں کیلئے جنتی دروازہ الريان - گرافکس

اعجاز علی شاہ نے 'اراکین کے گرافک ڈیزائن' میں ‏اگست 4, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    بسم اللہ الرحمن الرحیم​

    السلام علیکم

    [AR]عن سهل بن سعد رضي الله عنه قال : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم (ان في الجنة باب يقال له الريان ، يدخل منه الصائمون يوم القيامة لا يدخل منه احد غيرهم) (متفق عليه)[/AR]

    حضرت سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جنت کا ایک دروازہ ہے جس کا نام ریان ہے جس سے قیامت کے دن روزہ دار گزریں گے، ان کے علاوہ اس دروازے سے کوئی دوسرا نہیں گزرے گا‘‘ ۔ (بخاری و مسلم)

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,582
    وعليكم السلام ورحمۃ اللہ وبركاتہ
    بہت‌ خوب

    جزاك اللہ خيرا
     
  3. ابو انس سلفی

    ابو انس سلفی -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 23, 2010
    پیغامات:
    128
    جزاک اللہ بھائی جان
     
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,373
    جزاکم اللہ خیرا۔ عربی فورمز پررمضان کریم سے پہلے چند گرافکس دیکھنے کا اتفاق ہوا ، لیکن ایسا گرافک کہیں نظر نہیں آیا ۔ بہت شکریہ ۔ اللہ سے دعا کہ رمضان کریم میں ہماری عبادات کو قبول فرمائے ۔ آمین
     
  5. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    ما شاء اللہ!

    بہت عمدہ!
     
  6. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,638
    جزاک اللہ خیرا اعجاز بھائی
    ماشاءاللہ ، بہت ہی عمدہ۔
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,482
    وعليكم السلام ورحمت اللہ
    جزاكم اللہ خيرا ۔
     
  8. itmind

    itmind -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 28, 2007
    پیغامات:
    33
    جزاک اللہ
     
  9. کفایت اللہ

    کفایت اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2008
    پیغامات:
    2,018
    جزاک اللہ خیرا۔
    ان شاء اللہ اس حدیث کی تشریح جلد ہی پیش کرتا ہوں ۔
     
  10. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    ضرور شیخ
    اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔آمین
     
  11. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
  12. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,614
    جزاک اللہ خیرا
     
  13. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,333
    ماشاءاللہ بہت خوب جزاک اللہ خیرا
     
  14. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,482
    یاددہانی
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں