[you] آئیں اور عربی میں گپ شپ کریں

ابن عمر نے 'گپ شپ' میں ‏اکتوبر، 23, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
    شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت رحم کرنے والا مہربان ہے۔

    السلام علیکم

    معزز اراکین اردو مجلس

    اس تھریڈ میں آپ احباب عربی زبان سے متعلق مفید باتیں جانیں گے ۔۔۔ان شاءاللہ

    میں حسبِ ضرورت اس تھریڈ میں نئے جملوں کا اضافہ کرتا رہوں گا۔ مزید احباب عربی زبان سے متعلق استفسار بھی کرسکتے ہیں۔۔۔

    داخلہ جاری ہے ۔۔۔۔ رپلائی کرکے اپنی رضامندی کا اظہار کیجیے۔شکریہ
     
  2. اویس رانا

    اویس رانا -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 21, 2007
    پیغامات:
    656
    بھائی مجھے بھی داخل کر لیں۔

    شکریہ۔
     
  3. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,262
    رضا مندی جی
     
  4. عبدالمجید

    عبدالمجید -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2007
    پیغامات:
    68
    جی ہم بھی حاضر ہیں داخلے کیلئے
     
  5. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,197
    وعلیکم السلام!
    بھائی یہ تو بہت اچھی بات ہے. بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے اتنا اچھا سلسلہ شروع کیا ہے. ہم بھی داخلے کے خواہش مند ہیں. شکریہ.
     
  6. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,529
    آہو۔۔۔۔حاضر ہوں۔۔۔۔زمرد بھائی اچھا رُخ پکڑا آپنے۔۔۔۔۔اس تھریڈ کو رُکنے مت دینا۔۔۔پلیززززززززززززززز:00017:
     
  7. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    وعليكم السلام و رحمۃ اللہ وبركاتہ

    واللہ يا اخي عبدالرحمن انني مسرور جدا لما رايت موضوعك، فيجب علينا ان نجتھد كي نتعلم و نعلم اللغۃ العربيۃ من اجل فھم القرآن و احاديث الرسول صلى اللہ عليہ و سلم و امور الدين اخرى.
    أخوك في الإسلام
    سيد اعجاز علي شاہ
     
  8. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
    آپ کو داخلہ نہ دے کر کہاں جانا ہے ۔۔۔ مرحبا بک الف

    شکریہ

    شکریہ عبدالمجید بھائی

    آپ کو تو عربی بہت اچھی آتی ہے نا؟

    ان شاءاللہ
     
  9. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
    شکرا لک اخی سید اعجاز علی الکلمات المعبرہ ۔۔
    ارجوا منک ان تساعدنی فی ھذا الموضوع
    انتظر ردک الکریم
    دمت مبدعاً
     
  10. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    انشاء اللہ ساساعدک فی جمیع الاوقات عامۃ و فی الاوقات الفارۃ خاصۃ ولکن انا ارید ان اعرف کیف اکتب الحروف العربیۃ ؟ ھل من الامکان ان اکتب الحروف العربیۃ بواسطۃ اللوحۃ المفاتیح العربیۃ ؟
    انتظرک بشدہ
     
  11. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
    شکرا لک علی الرد ۔۔۔
    تستطیع ان تکتب العربیۃ بواسطۃ الکیبورد العربی بشرط ان تختار الخط العربی حتی تظہر الحروف باکملہا ۔۔۔
     
  12. طلحہ خان

    طلحہ خان محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 8, 2007
    پیغامات:
    372
    زمرد بھائی کیا مجھے بھی داخلہ مل جائیگا
     
  13. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,324
    معذرۃ للخطاء لا تسکن فارۃ (چوہا) فی بیتی۔ کنت اکتب الفارغۃ۔۔
     
  14. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
    لا علیک کنت فہمت بما قصدتہ انذاک
     
  15. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
  16. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,529
    تُسی آپے ہی لگے رہو گے۔۔۔۔یا سانوں وی۔۔۔
     
  17. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,197
    یہاں تو زمرد بھائی اور اعجاز بھائی ہی باتیں کر رہے ہیں. زمرد بھائی کچھ بھی سمجھ نہیں آرہا سب اوپر سے گزر رہا ہے. روزانہ ایک آدھ لفظ اور اس کے معنی بھی بتائیں اردو میں.
     
  18. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,365
    دراصل جس نظریے کو لیکر میں‌نے یہ تھریڈ شروع کیا تھا وہ گہرائی میں چلاگیا ہے ۔۔۔

    سوچتا ہوں اگر عربی زبان میں گپ شپ کرنی ہے تو وہی کرسکیں‌گے جنہیں عربی زبان آتی ہے اور بقیہ اراکین دیکھتے رہ جائیں گے ۔۔۔ اس لئے عربی زبان الف سے ی تک سکھانے کا عزم کیا ہے میں نے مگر اس کیلئے مجھے اپنی بھولی ہوئی عربی کی دُہرائی کرنی ہوگی جو اتنا آسان کام نہیں ۔۔۔
    1۔ میں ذاتی طور پر عربی کی ابتدائی کلاسیں پڑھا سکتا ہوں جس سے آپ عربی کی بیسک سمجھ جائیں گے (اس بات کا یقین مجھے کل سارا دِن اپنی عربی کی دُہرائی کے دوران ہوا) ایڈوانس کلاسز کے لئے محترم اعجاز علی شاہ بھائی سے مدد لی جاسکتی ہے۔
    2۔ اس تھریڈ کے ذریعے عربی زبان کے بارے میں گپ شپ کے انداز میں صرف معلومات شیئر کروں۔

    اب [you] آپ مجھے اپنی قیمتی رائے سے نوازیں کہ مجھے اس سلسلے میں‌کیا کرنا چاہیئے ۔۔۔۔ 1 یا 2 ؟؟؟
     
  19. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,529
    آہو ۔۔۔آپ نے بلکل سہی آکھیا ہے۔۔۔:00017:
     
  20. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,197
    زمرد بھائی اگر آپشن ا یا 2 میں سے ہی ایک کا انتخاب کرنا ہے تو میں نمبر 2 کا مشورہ دونگا. کیونکہ نمبر 1 آپشن تو ایک کورس ہے عربی زبان کا. اور میری رائے یہ ہیکہ آپ گپ شپ کے اس سیکشن میں نمبر 2 والی آپشن پر ہی عمل کریں. اور باقی ممبر کو اگر کوئی سوال پوچھنا ہو یا کوئی لفظ جس کا معنی وہ پوچھنا چاہیں تو اس تھریڈ میں آپ سے پوچھ سکتے ہیں اور اعجاز بھائی بھی اس سلسلے میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں. باقی پھر یہ سلسلہ اگر کامیابی سے چلا یعنی ممبرز نے بڑ چڑھ کر دلچسپی لی عربی زبان سیکھنے میں تو پھر آپ کورس بھی کروا سکتے ہیں.
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں