بشر بن المریسی کون ہے؟

اہل سلف نے 'مَجلِسُ طُلابِ العِلمِ' میں ‏اگست 18, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اہل سلف

    اہل سلف -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 7, 2011
    پیغامات:
    59
    اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    یہ بشر بن المریسی کون ہے؟ ان کے کیا عقائد و نظریات ہیں۔۔ میں نے بہتیرا ڈھونڈ نکالنے کی کوشش کی لیکن اردو میں مواد نہیں مل سکا ہے۔۔
     
  2. عبداللہ بن صادق

    عبداللہ بن صادق -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2010
    پیغامات:
    48
    وعلیکم السلام،

    امام دارمی رحمہ اللہ نے ’’نقض الإمام أبي سعيد عثمان بن سعيد على المريسي الجهمي العنيد فيما افترى على الله عز وجل من التوحيد‘‘ اِس ہی شخص کے رد میں لکھی تھی۔

    یہ شخص جہمی تھا۔ مگر مجھے معلوم نہیں یہ کتاب اردو میں ہے کہ نہیں۔ عربی میں تو انڑنیٹ پرموجود ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں