مکتبہ شاملہ کے لیے نئی کتب

عائشہ نے 'مجلس علماء' میں ‏اگست 18, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,161
    بسم اللہ الرحمن الرحيم
    السلام عليكم ورحمت اللہ وبركاتہ

    اس موضوع ميں مکتبہ شاملہ ميں مفيد اضافے كے ليے نئى كتب شئير كى جا سكتى ہیں۔

    علم حدیث کے شائقین کے لیے :

    حال ہی ميں ڈاكٹر نور الدين عتر كى كتاب "الإمام البخاري وفقه التراجم في جامعه الصحيح " مكتبہ شاملہ کے ليے آئی ہے۔ كتاب كى ترقيم اصل نسخے کے مطابق ہے اور حواشى كے ساتھ ہے۔
    ربط برائے ڈاؤن لوڈ : الإمام البخاري وفقه التراجم في جامعه الصحيح الموقع الرسمي للمكتبة الشاملة
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. کفایت اللہ

    کفایت اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2008
    پیغامات:
    2,018
    جزاک اللہ خیرا بہترین سلسلہ۔
     
  3. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,970
    اتحاف المھرہ لابن حجر درکار ہے
     
  4. کفایت اللہ

    کفایت اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2008
    پیغامات:
    2,018
    کیا آپ کو شاملہ فارمیٹ‌ میں‌ چاہئے ؟؟؟
    اگر ہاں‌ تو یہ شاملہ کے اصدار رسمی میں موجود ہے۔

    اگر آپ کے شاملہ میں نہیں‌ ہے درج ذیل لنک سے شاملہ فارمیٹ میں ڈاؤنلوڈ کرلیں:


     
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,214
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    جزاکم اللہ خیرا۔ اچھا سلسلہ ہے ۔
    میرا خیال ہے کہ ''مجلس علماء‌'' کے لیے مکتبہ شاملہ کا آخری ورژن بھی اپ لوڈ کردیا جائے ۔ میں ان شاء اللہ جلد ہی اپ لوڈ کر کے ربط پیش کرتا ہوں‌۔
     
  6. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,943
  7. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,970
    یہ کتنی کتب والا شاملہ ہے؟
     
  8. کفایت اللہ

    کفایت اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2008
    پیغامات:
    2,018
    میرے پاس آج آپ ڈیٹ ہونے کے بعد کل کتابیں 5515 ہیں۔
     
  9. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,214
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔
    شیخ کونسا ورژن ہے ؟
    میرے پاس تواس وقت 44۔3 ہے ۔
     
  10. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,943
    عکاشہ بھائی اس مکتبہ میں ورژنوں کا کوئی اعتبار نہیں ہوتا ۔
    کیونکہ آپ کوئی بھی ورژن ڈاؤنلوڈ کریں اور اسکے بعد اسکی سیٹ اپ فائل نئی ڈاؤنلوڈ کریں اور اور اس پر ڈبل کلک کرتے ہی آخری ورژن تیار ۔ بس اتنا سا کام ہوتا ہے
    اور کتابوں کی تعداد کا معاملہ بھی کچھ الگ سے ہے
    کہ اس مکتبہ میں آپ رسمی کتب آٹو اپڈیٹ کی ذریعہ شامل کر سکتے ہیں جو نہی شاملہ اوپن کریں گے اگر نیٹ چل رہا ہے تو وہ فورا آپکو بتا دے گا کہ فلاں کتاب ویب پر موجود ہے جو کہ آپکے پاس نہیں اگر آپ چاہیں تو اسے ڈاؤنلوڈنگ پر لگا کر اپنے کام میں جت جائیں , آپکو پتہ ہی نہیں چلے گا کہ کب ڈاؤنلوڈنگ شروع ہوئی اور کب ختم ہوئی اور کب کتاب ایڈ ہوگئی ۔
    اسی لیے تو ہم کہتے ہیں کہ ؟
    المستقبل للشاملة لو كان لها رجال ............
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں