تقليد کے نام پر نام نهاد اجماع کا دعوى کرنے والے

salfi_8 نے 'مَجلِسُ طُلابِ العِلمِ' میں ‏اگست 23, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. salfi_8

    salfi_8 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 9, 2009
    پیغامات:
    150
    تقليد کے نام پر نام نهاد اجماع کا دعوى کرنے والے هميشه عجيب و غريب دعوى کرتے رهتے هيں که 4 مذاهب کى تقليد پر امت مسلمه کا اجماع هے اور يهى چار حق هيں . آئيے ديکھتے هيں که يه اپنے دعوے ميں کتنے سچے هيں .

    احناف نے ايک حديث گڑھ کر محمد رسول الله ۖ پر جھوٹ باندھا هے اور امام شافعى رحمة الله عليه کو ابليس سے بھی بترکها هے .

    يَكُونُ فِي أُمَّتِي رَجُلٌ يُقَالُ لَهُ : مُحَمَّدُ بْنُ إِدْرِيسَ , أَضَرُّ أَحَدُّ عَلَى أُمَّتِي مِنْ إِبْلِيسَ ,

    ميرى امت ميں محمد بن اديس ايک شخص هوگا جو ميرى امت کے شيطان سے بھى زياده نقصان ده هوگا

    حواله " المدخل إلى الإكليل للحاكم " يكون في أمتي رجل يقال له : محمد بن إدريس , أضر أحد.

    http://www.islamweb.net/hadith/display_hbook.php?hflag=1&bk_no=592&pid=325361
     
    Last edited by a moderator: ‏اگست 23, 2011
  2. مطيع الحق

    مطيع الحق -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2012
    پیغامات:
    67
    بهائي يه روايت ضعيف هوگي....
     
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,440
    موضوع کے مصنف نے اس روایت کو '' صحیح '' نہیں لکھا ، '' ضعیف '' ہی لکھا ہے ۔ کیا آپ اس سے متفق نہیں ؟
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں