مفتی حنیف قریشی اور سلمان تاثیر کا قتل

طالب علم نے 'آڈیو وڈیو اور فلیش' میں ‏اگست 28, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    935
    میں اس بات کی وضاحت کرنا ضروری سمجھتا ہوں کہ ہم نہ تو سلیمان تاثیر کے خیالات سے اس کی موت سے پہلے متفق تھے اور نہ ہی اب متفق تھے، وہ جیسا اسلام بیزار شخص تھا سب جانتے ہیں۔

    آپ میں سے چند احباب کے لیے شاید یہ بات اچنبھے کا باعث ہو کہ ممتاز قادری بریلوی نے مفتی حنیف قریشی کی ایک تقریر سے متاثر ہو کر سلمان تاثیر کا قتل کیا اور اگر آپ اول سے آخر تک پوری تقریر اور جوشیلا انداز بیان اور حقائق کو twist کرنا (جیسا کہ مفتی صاحب کی پرانی عادت ہے) تو آپ جان جائیں گے کہ یہ تقریر ہی سلمان تاثیر کے سیکیورٹی سٹاف کو اس کے قتل پر اکسانے کا باعث بنی ہےملاحظہ ہو یہ پوری 51 منٹ کی تقریر

    http://www.youtube.com/watch?v=iSxpFcU6Q68

    to be specific، ملاحظہ کیجئے وہ انداز خطاب سلمان تاثیر کے متعلق جس سے متاثر ہو کر ممتاز قادری نے سلمان تاثیر کو قتل کیا

    http://www.youtube.com/watch?v=qxEouO7FjfM

    معروف کالم نگار جاوید چوہدری نے اپنے 21 جنوری 2011 کے کالم میں حنیف قریشی کے اسی خطاب کی طرف اشارہ کیا کہ جس کی وجہ سے سلمان تاثیر کی جان گئی

    http://www.express.com.pk/epaper/PoPup********aspx?newsID=1101155564&Issue=NP_LHE&Date=20110127

    لیکن حنیف قریشی صاحب بعد میں صاف مکر گئے کہ انہوں نے مجمع کو اشتعال دلایا تھا اور یہ فعل ممتاز قادری کا ذاتی فعل تھا، ملاحظہ ہو حنیف قریشی صاحب کا مکر و فریب جب انہوں نے ممتاز قادری کے گھر کے باہر بریلوی سٹریٹ پاور استعمال کرتے ہوئے اپنے آپ کو گرفتاری سے بچانے کی پیش بندی کی، مذید برآں سلمان تاثیر کے قتل کو بھی own کرنے سے انکار کر دیا

    ملاحظہ ہو حنیف قریشی اور ممتاز قادری کے بھائی کا وقت نیوز کو انٹرویو جب کہ حنیف قریشی اپنی سٹریٹ پاور شو کر رہا تھا
    http://www.express.com.pk/epaper/PoPup********aspx?newsID=1101155564&Issue=NP_LHE&Date=20110127

    مفتی حنیف قریشی نے اخبارات کو جو بیان دئیے اس میں بھی اس معاملے کو deny کیا، ملاحظہ ہو نوائے وقت Nawaiwaqt eNewspaper - A house of quality news content | Urdu News | Pakistan News | Nawaiwaqt | تحفظ ناموس رسالت کانفرنس میں کسی مقرر نے گورنر سلمان تاثیر کو قتل کرنے کی بات نہیں کی تھی : مفتی حنیف قریشی
     
    Last edited by a moderator: ‏اگست 30, 2011
    • مفید مفید x 1
  2. طالب نور

    طالب نور -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 28, 2008
    پیغامات:
    366
    بھائی بہت خوب لیکن یہ ایکسپریس کے لنک کام نہیں کر رہے۔ ان کا کوئی اور حل نکالنا چاہئے۔ والسلام
     
  3. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    935
    معزرت کہ صیح لنک پیسٹ نہ کر سکا، یوٹیوب کا لنک جس میں حنیف قریشی نے اس بات سے انکار کیا کہ ممتاز قادری نے کسی کے اشتعال دلانے پر سلمان تاثیرکے قتل کا ارتکاب کیا
    http://www.youtube.com/watch?v=9SrKx5PMyMc


    ایکسپریس میں جاوید چوہدری کا کالم جس میں حنیف قریش کی تقریر کا حوالہ دیا گیا ہے

    E-paper :: Daily Express

    27 جنوری کے روزنامہ ایکسپریس کا لنک ہے اس میں کالمز میں جا کر جاوید چوہدری کا کالم پڑھا جا سکتا ہے

     
    • متفق متفق x 1
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,150
    جزاكم اللہ خيرا ، اس وڈیو ميں حنيف قريشى واضح لفظوں ميں کہہ رہا ہے :
    http://youtu.be/qxEouO7FjfM?t=3m14s
    جب كہ وقت نيوز كو انٹرويو ميں واضح كہا:
    http://youtu.be/9SrKx5PMyMc?t=3m56s
    اور بعد ميں :
    یہ ہے ساری بہادری ۔۔۔

     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,150
    ایک مرتبہ پھر یہ شعلہ بیان مقرر اسلام آباد کے دھرنے میں وزیروں اور محکموں کے سربراہوں کے متعلق تقاریر فرما رہا ہے۔ اللہ خیر کرے، اب کیا کر کے بیان "حلفی" دیا جائے گا کہ انہوں نے ایسی کوئی تقریر نہیں کی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں