سلفی مدارس میں داخلہ کے شیڈول درکار ہیں۔۔۔

نعمان نیر کلاچوی نے 'معلومات عامہ' میں ‏ستمبر 5, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. نعمان نیر کلاچوی

    نعمان نیر کلاچوی ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 25, 2011
    پیغامات:
    552
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ
    گذارش خدمت یہ کہ معروف سلفی مدارس میں سالانہ داخلہ کے شیڈول اگر کسی کو معلوم ہوں تو یہاں پر شیئر کرلے۔۔۔۔مجھے کسی کا داخلہ کروانا ہے۔
    جزاک اللہ خیرا
     
  2. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    4,974
    السلام علیکم۔
    بھائی عموماََ یکم تا 15 شوال تک داخلے ہوتے ہیں۔ اس کے بعد کلاسز شروع ہوتی ہیں۔ بہتر تفصیل مدرسہ کا نام بتلانے پر مل سکتی ہے۔
     
    Last edited by a moderator: ‏ستمبر 5, 2011
  3. محمد عاصم

    محمد عاصم -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 22, 2008
    پیغامات:
    218
    اس کے لئے آپ ہفت روزہ اہلحدیث کا تازہ شمار دیکھیں ۔۔ اس میں تقریبا تمام اہم مدارس کے اشتہار ہوتے ہیں

    ہفت روزہ اہلحدیث کا ایڈریس



    اور

    Weekly Ahlehadith 26 Aug to 9 Sep. 2011
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں