وتر کی تیسری رکعت میں بعد قرآت رفع یدین

وحیداحمدریاض نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏ستمبر 8, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. وحیداحمدریاض

    وحیداحمدریاض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏فروری 25, 2011
    پیغامات:
    1,107
    السلام علیکم

    دیکھا گیا ہے کہ
    اکثرئیت میں لوگ وتر کی تیسری رکعت میں رفع یدین کرتے ہیں

    میرے علم کے مطابق وہ کسی ضعیف حدیث پر عمل کرتے ہیں۔۔

    کیا وہ حدیث اردو ترجمہ کے ساتھ مل سکتی ہے؟؟؟؟

    اور اس حدیث کی تخریج بھی چاھئے؟؟؟؟

    جزاک اللہ
     
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,943
    قراءت کے بعد اور قنوت وتر سے قبل والی رفع الیدین کے بارہ میں پوچھ رہے ہیں یا تیسری رکعت کے لیے کھڑے ہوتے ہی کی جانے والی رفع الیدین کے بارہ میں ؟؟؟
     
  3. وحیداحمدریاض

    وحیداحمدریاض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏فروری 25, 2011
    پیغامات:
    1,107
    السلام علیکم

    قرآت کے بعد
     
  4. رفیق طاھر

    رفیق طاھر ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,943
    صحیح تو کیا یہ ضعیف روایت سے بھی ثابت نہیں ہے !
    یعنی اسکی کوئی بھی صحیح یا ضعیف مرفوع روایت نہیں !
    حتى کہ ہمارے طلبہ " بعض الناس " سے مناظرہ کرتے ہوئے انکے جن اعمال کی ضعیف روایت طلب کرتے ہیں اس میں سے ایک یہ بھی ہے , کہ اس عمل کی ضعیف یا موضوع مرفوع روایت دکھادو !
    لیکن جواب ندارد ............
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں