راہگیر بھائی محسن کے عہدے پر

ساجد تاج نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏ستمبر 13, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    [​IMG]


    [​IMG]

    راہگیر محسن کے عہدے پر

    [​IMG]


    [​IMG]



    اُمید کرتا ہوں‌کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہوں‌گے اور دُعا بھی یہی کرتا ہوں‌کہ اللہ
    تعالی آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے اور دُنیا و آخرت میں‌ آپ کو کامیاب کرے آمین۔

    ہممممممم ہمیشہ کی طرح‌ مجھے یہاں‌پر اطلاع دینے کے لیے حاضر ہونا پڑا ہے چپکے چپکے کوئی ترقی کر رہا تھا اور ہماری نظر اُن پر تھی مگر وہ انجان تھے میری جاسوسی سے۔کیوں‌ صحیح‌کہا نا ؟
    آپ کو بتاتے چلیں‌کہ اس مجلس کے ایک بہت ہی پیارے بھائی راہگیر بھائی نے مجلس میں‌ اپنی 100پوسٹس مکمل کر لی ہیں‌ جس کی بدولت راہگیر بھائی محسن کا عہدہ حاصل کرنے میں‌ کامیاب ہوئے۔ راہگیر بھائی مجلس کی انتظامیہ اور تمام مجلس ممبران کی جانب سے آپ کو اس عہدے کے لیے بہت بہت مبارکباد ۔ جناب برادر قبول کر لیجیئے گا۔



    راہگیر بھائی کی کاردگرگی کچھ یوں‌ہے:۔


    یوزر نیم : راہگیر


    تاریخ شمولیت: 2011-07-07


    آئی ڈی نمبر: 13371342


    جنس: male


    پوسٹس: 100


    Posts Per Day: 1.48


    پوائنٹس: 14



    دوست : 0


    عہدہ : محسن


    موضوعات کی تعداد : 5


    شکریہ ادا کیا: 135


    60 پیغامات میں 118 مرتبہ شکریہ ادا کیا گیا



    [​IMG]
     
  2. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,019
    مبارک ہو
     
  3. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,638
    بھائی میری طرف سے بھی آپ کو مبارک ہو۔
     
  4. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,313
    بھائ راہگیر آپ کو مبارک ہو۔
     
  5. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,582
    [​IMG]

    بہت بہت مبارک ہو
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  6. راہگیر

    راہگیر -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اگست 5, 2011
    پیغامات:
    158

    اچھا !!!!
    ساجد برادر ، مبارکبادی تھریڈ شروع کرنے پر میں آپ کا انتہائی ممنون ومشکور ہوں ۔

    خیر مبارک ہو برادر

    میری طرف سے آپ کو خیر مبارک ہو :00006:

    شکریہ بابر برادر

    خیر مبارک ۔
    پھول جھڑیوں کے ساتھ مبارکباد دینے کا شکریہ سسٹر​
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بہت بہت مبارك ہو بھائى ۔
     
  8. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    پیارے بھائی راہگیر کو دل کی گہرایئوں‌ سے مبارک ہو۔
    اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
     
  9. حراسنبل

    حراسنبل -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏فروری 24, 2011
    پیغامات:
    534
    [​IMG]
    بہت بہت مبارک ہو
    [​IMG]
    اللہ آپ کو دنیا ؤ آخرت میں کامیاب کرے آمین

    [​IMG]
     
  10. راہگیر

    راہگیر -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اگست 5, 2011
    پیغامات:
    158
    خیر مبارک ہو بہنا

    خیر مبارک ہو بھائی

    خیر مبارک ہو بہنا
    آمین یا رب العالمین
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں