آٹوکیڈ سیکھیں

مخلص1 نے 'گرافک ٹیوٹوریلز' میں ‏ستمبر 19, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. مخلص1

    مخلص1 -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 25, 2010
    پیغامات:
    1,038
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    مکہ کے قرب و جوار میں رہنے والے سلفی بھائی آتوکیڈ مکینیکل اور سول فری میں سیکھنے کے لئے رابطہ فرمائیں۔۔۔۔۔۔امیدوار کا سلفی ہونا ضروری ہے
     
  2. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,870
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    مکہ کے یا حرم کے قرب وجوار؟
    مخلص بھائى, کس سے رابطہ فرمائیں ؟ آپ سے ؟؟؟؟
    ہممم
     
  3. مخلص1

    مخلص1 -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 25, 2010
    پیغامات:
    1,038
    حرم کے سمجھ لیں۔۔۔۔ہاں جی مجھ سے۔۔۔۔سلفی بھی وہ جس کے چہرہ پر داڑھی ہو۔۔اور حقیقی سلفی ہو ۔۔۔نام سلفی رکھنے سے کچھ نہیں ہوتا
     
    Last edited by a moderator: ‏ستمبر 19, 2011
  4. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,697
    بھائی کیایہ بہتر نہیں‌ہوگا کہ آپ اُردو مجلس پر سکھایئں‌ تاکہ سب کو فائدہ ہو؟
     
  5. مخلص1

    مخلص1 -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 25, 2010
    پیغامات:
    1,038
    مجلس پر کمانڈز تو بتا دوں گا۔۔۔لیکن پریکٹیکل مین کیسے سیکھاؤں
     
  6. مخلص1

    مخلص1 -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 25, 2010
    پیغامات:
    1,038
    line......l

    rectangle........rec

    copy.........co

    move..........m

    offset.....o
    trim.....tr
    rotate.........ro

    chamfer.....cha
    fillet........f
    extend.........ex
    باقی آئندہ انشاءاللہ
     
  7. Kashif.Nayyar

    Kashif.Nayyar -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 2, 2009
    پیغامات:
    106
    میں سلفی ھو لیکن میں عرب امارت العین میں ھوں میرے لئے ممکن ھے کیا ؟
     
  8. زاہد محمود

    زاہد محمود -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    179
  9. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,067
    بھائی جان۔
    اللہ آپکو جزائے خیر دے آمین
    بھائی میں‌آپکی بات سمجھ ہی نہیں‌سکا۔۔۔اللہ مجھے نیک توفیق دے، کیونکہ میں‌تعصب والے تھریڈ کو پڑھ پڑھ کر، اور اس میں‌کچھ لکھ لکھ کر، شائد یہی کچھ دوسروں‌سے سمجھنے اور جتنی سمجھ ہے، اسکو سمجھانے کی کوشش کر رہا تھا کہ آپکو موضوع جلوہ افروز ہوا، اور پھر سے میرے دماغ کی گتھیاں‌الجھ کر رہ گئیں۔۔
     
  10. irum

    irum Web Master

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,582
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکۃ

    بھائی اگر کوئی آٹوکیڈ‌ سیکھنا چاہتا ہے تو ووٹنگ ہو جائے اگر سیکھنے والوں کی تعداد زیادہ ہو ئی تو مجلس کے ہر ممبر کے لیے اس کورس کا آغاز کر دیا جائے گا

    والسلام
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں