چائنیز ڈرم سٹکس

irum نے 'کچن کارنر' میں ‏ستمبر 19, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,582
    چائنیز ڈرم سٹکس


    [​IMG]

    اجزا:
    ڈرم سٹکس بارہ عدد (گہرے کٹ لگوالیں)'
    سویا ساس دو کھانے کے چمچ'
    سفید سرکہ دو کھانے کے چمچ'
    شہد ایک کھانے کا چمچ'
    نمک حسبِ ذائقہ'
    کالی مرچ پسی ہوئی آدھا چائے کا چمچ'
    چینی ایک چائے کا چمچ'
    سفید مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ'
    آئل حسبِ ضرورت'
    چکن کیوب ملا ہوا میدہ ایک کھانے کا چمچ'
    انڈے چار عدد (زردی الگ پھینٹ لیں)
    ترکیب:
    سب سے پہلے ڈرم سٹکس گرم پانی سے دھو کر پیالے میں ڈال کر میدہ ، چینی، سرکہ، سویا ساس، شہد، کالی اور سفیدمرچ، اور زردی ملا کر ایک گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ جب تلنا ہو تو انڈوں کی سفیدی پھینٹ کر ایک ایک ڈرم اسٹک سفیدی میں ڈبو کر ہلکی آنچ پر ڈیپ فرائی کرلیں۔ جب گولڈن براؤن ہو جائیں تو نکال کر ٹشو پر رکھ لیں تاکہ چکنائی جذب ہو جائے ، فرواً چٹکی بھر بیسن چھڑک دیں۔ مزیدار ڈرم سٹک تیار ہیں۔
     
  2. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    شیئرنگ کا شکریہ
     
  3. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    نائس شیئرنگ سسٹر شکریہ
     
  4. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,582
    پسند کرنے کا شکریہ
     
  5. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,713
    یمممی نائس
     
  6. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,638
    اچھی شئرنگ ہے۔
     
  7. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,582
    پسند کرنے کا شکریہ
     
  8. حراسنبل

    حراسنبل -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏فروری 24, 2011
    پیغامات:
    534
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں