اٹالین ڈو

irum نے 'فن کدہ' میں ‏ستمبر 22, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,582
    اٹالین ڈو بنانے کا طریقہ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکۃ
    اجزاء:
    1 ایک کپ کارن فلور
    وائٹ گلو ایک کپ
    گلیسرین 1 tsp
    1/2 tsp پٹرولیم جیلی
    1 tsp لیمن جوس
    1/2 پانی کپ


    ترکیب

    سب سے پہلے وائٹ، گلو گلیسرین ،پٹرولیم جیلی ،لیمن جوساور پانی اچھی طرح مکس کرلیں
    [​IMG]
    پھر اس میں کارن فلورایڈ کرے
    [​IMG]
    اورچمچ ہلاتے جائیں تاکہ اچھی طرح مکس ہو جائے
    [​IMG]

    پھر ہلکہ آنچ پر پکائیں جب تک ِتیک نہ ہو جائے ہلاتے جائیں
    [​IMG]
    دو سے تین منٹ کے بعد آنچ تیز کر لیں اور اسے اچھی طرح مکس کرتے جائیں آپ دیکھے گے یہ ایک بال کی شکل اختیار کر جائے گی سخت ہونے پر اسے اتار لیں
    [​IMG]
    اور ایک شاپنگ بیگ میں محفوظ کر لیں اس ڈو کو دو ہفتوں تک محفوظ کیا جا سکتا ہے​

    امید کرتی ہوں آپ کو اس کی سمجھ آگئی ہو گی

    دعاؤں میں یاد رکھیئے گا
    ارم
     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,455
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔
    جزاکم اللہ خیرا سسٹر ۔ یہ کس لیے استعمال ہوتی ہے ۔
     
  3. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,582
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبکۃ
    یہ ڈو کے پھول، جیولری اور گھر وغیرہ بنانے میں استعمال ہوتی ہے
     
  4. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,582
  5. حراسنبل

    حراسنبل -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏فروری 24, 2011
    پیغامات:
    534
  6. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    بہت خوب
    اگر اسے ائیر ٹائٹ بند کیا جائے تو کافی ایک مہینے تک بھی کار آمد رہتی ہے
     
  7. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,582
    جی بلکل میں نے پہلی دفعہ جو ڈو بنائی تھی وہ تقریبا ڈیرھ ماہ تک ٹھیک رہی
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں